روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم کی وجہ سے 15 سال بعد آج کنٹونمنٹ الیکشن ہورہے ہیں، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی وجہ سے 15 سال بعد آج کنٹونمنٹ الیکشن ہورہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق الیکشن کمیشن کے تحفظات دور کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں صف ماتم بچھی ہوئی …

مزید پڑھئے

نوجوانوں کو کاروباری مواقع فراہم کیے جارہے ہیں، ترجمان وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے ترجمان علی تاج نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو کاروباری مواقع فراہم کیے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے ترجمان علی تاج نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو کاروباری مواقع کی فراہمی دی جارہی ہے۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے ترجمان علی تاج کا …

مزید پڑھئے

منال خان کی میک اپ آرٹسٹ کیساتھ تصویر پرسوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ

حال ہی میں اداکار احسن محسن کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی خوبرو اداکارہ منال خان  کی میک اپ آرٹسٹ کیساتھ تصویر پرسوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ  ہوگئے ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ منال خان نے اپنی زندگی کے اہم ترین دن یعنی شادی کے موقع پر اپنے لئے انڈسٹری کے نامور میک اپ آرٹسٹ قاسم …

مزید پڑھئے

پاکستان بھارت کی حقیقت بیان کرنے کا کام جاری رکھے گا، معید یوسف

وزیر اعظم کے قومی سلامتی مشیر ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کی حقیقت بیان کرنے کا کام جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے قومی سلامتی مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا اس طرح جواب نہیں دے رہی جس طرح دینا چاہیے۔ مشیر قومی سلامتی کا …

مزید پڑھئے

لاہور میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ تھم گیا

صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج سے تیز اور طوفانی  بارشوں کا سلسلہ تھم چکا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 13 ستمبر سے شہر میں سورج آب و تاب سے چمکے گا جبکہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق شہر لاہور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 23 …

مزید پڑھئے

بھارت داعش کے 5 تربیتی کیمپ چلا رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ بھارت داعش کے 5 تربیتی کیمپ چلا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2014 سے سیز فائر کی خلاف ورزی میں 198 افراد جاں بحق ہوئے، بھارت کے 6 ڈریکونین قوانین ہیں جو کسی کو بھی دہشتگرد قراردے …

مزید پڑھئے

کینٹونمنٹ انتخابات میں پی ٹی آئی واحد اکثریتی جماعت بن کر سامنے آئے گی، کامران بنگش

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم  کامران بنگش کا کہنا ہے کہ آج کے  انتخابات میں پی ٹی آئی واحد اکثریتی جماعت بن کر سامنے آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق  کامران بنگش نے عوام سے کینٹونمنٹ انتخابات میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ شہری آج کینٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں جوق …

مزید پڑھئے

پاکستان کواسلامی ملک ہونےکی وجہ سےدبایا جاتا ہے،شیریں مزاری

پاکستان کی وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پاکستان کواسلامی ملک ہونےکی وجہ سےدبایاجاتاہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں خواتین کوزیادتی کانشانہ بنایا جارہا ہے۔ پاکستان کی وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری  نے سوال پوچھتے …

مزید پڑھئے

شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے خوشخبری

بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ اور دنیا بھر میں کروڑوں دلوں پر راج کر نے والے بھارتی فلمی نگری کے ہیرو شاہ رخ خان نے بھی بالآخر ویب سیریز کی دنیا میں قدم رکھ دیاہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کے دنیا بھر میں موجود ان کے لاتعداد پر ستاروں کو ہمیشہ سے ہی اس بات …

مزید پڑھئے

آصف زرداری کا سابق ایم این اے ارشد گھرکی کے انتقال پر اظہار افسوس

سابق صدر آصف علی زرداری نے سابق ایم این اے ارشد گھرکی کے انتقال پر افسوس کا  اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری نے مرحوم ارشد گھرکی کے خاندان سے اظہار تعزیت کی اور کہا کہ مرحوم ارشد گھرکی  پارٹی کے ثابت قدم اور وفادار ساتھی تھے۔ واضح رہے کہ آصف زرداری نے ارشد گھرکی مرحوم کیلئے مغفرت …

مزید پڑھئے