روزانہ ارکائیوز

مشکوک ٹرانزیکشن کا کیس، آصف زرداری 29 ستمبر کو فرد جرم کیلئے طلب

احتساب عدالت نے مشکوک ٹرانزیکشن کے کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کو 29 ستمبر کو فرد جرم کیلئے طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری پر فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی ہے، سابق صدر کے مبینہ فرنٹ مین مشتاق احمد کو اشتہاری قرار دے کر …

مزید پڑھئے

افغانستان میں تیزی سے تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں، چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تیزی سے تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی رہائشگاہ پر آمد ہوئی ہے، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ہمارا موقف واضح ہے کہ کسی دوسرے ملک کے معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے۔ …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی رہنما ہمایوں اختر خان کی سیکیورٹی کے ساتھ بحث

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ہمایوں اختر خان کی سیکیورٹی کے ساتھ بحث ہوگئی ہے۔  ہمایوں اختر خان کا کہنا ہے کہ جب تک مجھے موبائل ساتھ لے جانے کی اجازت نہیں ملتی اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کروں گا ، میں ابھی الیکشن کمیشن کے حکام کے ساتھ بات کرتا ہوں۔ واضح رہے کہ موبائل فون کی …

مزید پڑھئے

عوام کا پیسہ ہڑپ کر کے امریکہ میں دھندے کھولے جارہے ہیں، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی  کے رہنماء خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ عوام کا پیسہ ہڑپ کر امریکہ میں دھندے کھولے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی  کے رہنماء خرم شیر زمان نے کا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے امریکا دورے سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ تین …

مزید پڑھئے

ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے عام آدمی کا معیار زندگی بلند ہوگا، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے عام آدمی کا معیار زندگی بلند ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی گورنر ہاﺅس کراچی میں ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں وفاقی حکومت کے صوبوں کے لئے ترقیاتی اقدامات سمیت اہمیت کے حامل اور دیگر امور پر تبادلہ …

مزید پڑھئے

خواتین بھی بڑی تعداد میں ووٹ ڈال رہی ہیں، عظمی بخاری

مسلم لیگی (ن) کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ خواتین بھی بڑی تعداد میں ووٹ ڈال رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمی بخاری نے پولنگ اسٹیشن ایف جی ماڈل اسکول وارڈ 2 کا دورہ کیا ہے ، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ووٹر بڑی تعداد میں باہر نکلی ہیں۔ ان …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں 50فیصد آبادی کی مکمل ویکسینیشن ہو گئی ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اورنیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 50فیصد آبادی کی مکمل ویکسینیشن ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اورنیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

مزید پڑھئے

کراچی میں سورج آگ برسانے لگا، پارہ 41 ڈگری تک جانے کا امکان

شہر قائد میں سورج آگ برسانے لگا ہے جس کے باعث شہر کا موسم مزید گرم رہنے کا امکان بتایا جارہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 14 تا 16 ستمبر تک موسم شدید گرم رہے گا جبکہ پارہ 39 تا 41 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔  چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ گرمی کی …

مزید پڑھئے

ملکہ شراوت نے اپنا نام بدلنے کی وجہ بتا کر سب کو حیران کر دیا

بالی ووڈ سمیت بین الاقوامی سطح پر بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی بھارتی بولڈ اداکارہ ملکہ شراوت نے کہا ہے کہ انہوں نے والد کی جانب سے خاندان کا نام بدنام کرنے کے الزام کے بعد اپنا نام تبدیل کرلیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران ملکہ شراوت  کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

پاکستان میں حقیقی جمہوریت پر مبنی معاشرہ جلد تعبیر ہوگا، پیپلزپارٹی کے چیئرمین

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں حقیقی جمہوریت پر مبنی معاشرہ جلد تعبیر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیرپور ناتھن شاہ کے 38 ویں یومِ شہادت پر پیغام دیا  اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایم آر ڈی کی جدوجہد …

مزید پڑھئے