روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم کی قیادت میں سیاسی و انتظامی تبدیلی کے اہم موڑ پر کھڑے ہیں، چیف آرگنائزر

پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سینیٹر سیف اللہ خان نیازی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں سیاسی و انتظامی تبدیلی کے اہم موڑ پر کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سینیٹر سیف اللہ خان نیازی نے بہاولنگر کا دورہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیف …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کی سوئمنگ پول میں مستیاں؛ ویڈیو سامنے آگئی

پاکستان کی بولڈ اور متنازعہ ٹک ٹاکرحریم شاہ کی سوئمنگ پول میں مستیاں کر تی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار ، ماڈل اور اداکارہ حریم شاہ ان دنوں ترکی میں سیر سپاٹے کررہی ہیں، آئے روز وہ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنا نہیں بھولتی، ٹک ٹاکر سوشل میڈیا پرکا فی …

مزید پڑھئے

نیا پاکستان عام آدمی کا پاکستان ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نیا پاکستان عام آدمی کا پاکستان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہم نے نا انتقام کی سیاست کی ہے  اور نا ہم اس پہ یقین رکھتے ہیں، سابق دور میں مخالفین کو سیاسی انتقام کا نشانہ …

مزید پڑھئے

ملتان: پولنگ کا عمل بند، خواتین پولنگ اسٹیشن پر غیرمتعلقہ افراد کے آنے پر ہاتھا پائی

ملتان میں خواتین پولنگ اسٹیشن پر غیرمتعلقہ افراد کے آنے پر ہاتھا پائی ہوگئی جس کی وجہ سے پولنگ کا عمل بند کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن وارڈ نمبر 4 خواتین پولنگ اسٹیشن میں امیدواروں کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی ہے جس کی وجہ سے پولنگ کا عمل بند کردیا گیا ہے۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

تھر میں دریائے سندھ کا پانی پہنچانے والی اسکیموں پر کام جاری ہے، سید ناصر شاہ

صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا ہے کہ تھر میں دریائے سندھ کا پانی پہنچانے والی اسکیموں پر کام جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ناصر شاہ نے پبلک ہیلتھ انجنيئرنگ تھرپارکر میں فلٹریشن پلانٹس کا جائزہ لیا  اور انھوں نے نے مٹھی اور اسلامکوٹ میں موجود فلٹرپلانٹس کا دورہ  بھی کیا ہے، پرائیویٹ اوسلو کمپنی کے عملدارون نے …

مزید پڑھئے

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن 2021: 41 بورڈز میں پولنگ کا عمل جاری

 ملک بھر کے 41 کنٹونمنٹ بورڈ میں انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق 41 کنٹونمنٹ بورڈز میں امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ 21 لاکھ 97 ہزار 741 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ کنٹونمنٹ بورڈ بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 180، مسلم لیگ ن کے 143 …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب کا بارشوں کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بارشوں کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بعض شہروں میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی …

مزید پڑھئے

عمر شریف پاکستان کا اثاثہ ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عمر شریف  پاکستان کا اثاثہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے جاری کردہ بیان میں آغا خان ہسپتال کراچی  میں زیر علاج عمر شریف کی صحت یابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھئے

امریکہ ہر اس ملک پر حملہ نہیں کرسکتا جہاں القاعدہ موجود ہے، امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکہ ہر اس ملک پر حملہ نہیں کرسکتا جہاں القاعدہ موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے انخلاء کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اگر افغانستان میں القاعدہ واپس آسکتی ہے تو اسٹریٹجی کیا ہونی چاہیے؟ جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کیا ہر اس …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا:فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائیاں،5 بیکری یونٹ سیل کردیئے گئے

خیبرپختونخوا میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائیاں5 بیکری یونٹ سیل کردیئے  گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی پشاور، مردان اور نوشہرہ میں کارروائیاں کی ہیں جس میں 5 بیکری یونٹ سیل کردیا گیا ہے۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے بتایا ہے کہ پھندو روڈ پشاور پر مضر صحت چیپس اور سویٹس تیار کرنے والی فیکٹریوں پر چھاپا مارا …

مزید پڑھئے