روزانہ ارکائیوز

بلاول بھٹو زردادری آج رحیم یارخان میں مصروف ترین دن گزاریں گے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری آج رحیم یارخان میں مصروف ترین دن گزاریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری آج دوپہر ڈھائی بجے ضلعی صدر سردار حبیب الرحمان گوپانگ کی رہائش گاہ پر اظہار تعزیت کیلئے جائیں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین …

مزید پڑھئے

کراچی : مون سون کا تیسرا اسپیل، محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں مون سون کے تیسرے اسپیل میں تیز بارشوں کے امکانات کم ہوگئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں کہیں ہلکی تو کہیں درمیانے درجے کی بارشیں متوقع ہیں، تاہم تیز بارش کے امکانات واضح نہیں ہیں۔ چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں شام سے بادل برسنا شروع …

مزید پڑھئے

کورونا کی وجہ سے بار بار امتحانات ملتوی کرنے پڑ رہے ہیں، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے بار بار امتحانات ملتوی کرنے پڑ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑی ہمت کر کے بچوں کے امتحان لیے ہیں، پریشر تھا کہ امتحان سے کہیں کورونا نہ پھیل جائے۔ …

مزید پڑھئے

ملک میں کمزور کی نہیں بلکہ چند خاندانوں کی بادشاہت ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں کمزور کی نہیں بلکہ چند خاندانوں کی بادشاہت ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے دورہ کیا  جہاں انہوں نے سید فیروز شاہ کی رہائش گاہ پر جاکر تعزیت بھی کی امیر، جماعت اسلامی سراج الحق کا میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

ویکسی نیشن کے حوالے سے اسد عمر نے اہم خبر سنادی

پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے بچاؤ کےلئے ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے۔ اسی حوالے سے وفاقی وزیر اسد عمر نے نئے اعدادوشمار اور اقدامات کے بارے میں اہم خبرعوام سے شیئر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر منصوبہ …

مزید پڑھئے

الیکشن اصلاحات کرنا صرف حکومت کی نہیں اپوزیشن کی بھی ذمہ داری ہے، بابر اعوان

وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان کا کہنا ہے کہ الیکشن اصلاحات کرنا صرف حکومت کی نہیں اپوزیشن کی بھی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے سینیٹ کی پارلیمانی امور کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ چیئرمین کمیٹی نے چیئرمین سینیٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا …

مزید پڑھئے

محدود طرز کی کرکٹ میں پاکستان کبھی بھی آسان حریف نہیں رہا ہے، ٹام بلینڈل

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین ٹام بلینڈل کا کہنا ہے کہ محدود طرز کی کرکٹ میں پاکستان کبھی بھی آسان حریف نہیں رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹام بلینڈل، ڈگ بریسویل اور بلیئر ٹکنر پہلی مرتبہ دورہ پاکستان کے لیے پرجوش ہیں اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ہمارے اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کا یہ پہلا …

مزید پڑھئے

اریکا حق بڑے انعام کے لئے نامزرد کرلی گئیں

پاکستانی نوجوانوں میں موبول ترین ٹک ٹاکڑ اریکا حق کا نام ایک بڑے انعام کے لئے نامزرد کرلیا گیا ہے۔ ٹک ٹاک اسٹار اریکا حق کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے بتایا گیا ہے کہ ان کا نام ایک بڑے ایوادڑ کے لئے نامزرد کیا گیا ہے۔ اریکا حق نے بتایا ہے کہ وہ اس موقع پر …

مزید پڑھئے

ملتان: ضلعی انتظامیہ نے نجی ہسپتالوں میں اضافی بیڈز مختص کرنے کا فیصلہ کرلیا

ملتان کی ضلعی انتظامیہ نے نجی ہسپتالوں میں اضافی بیڈز مختص کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کی ضلعی انتظامیہ نے  کورونا کے پیش نظر نجی ہسپتالوں میں اضافی بیڈز مختص کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ملتان کے ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں نے نجی ہسپتالوں میں پیرا میڈیکل سٹاف اور وینٹی …

مزید پڑھئے

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس ہوا جہاں سیکریٹری ہاکی فیڈریشن اصف باجوہ کا کہنا تھا کہ اب اسکول ہاکی نہیں ہو رہی اس کے لئے قانون سازی ہونی چاہیے ۔ سیکریٹری ہاکی فیڈریشن اصف باجوہ کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے