روزانہ ارکائیوز

افغانستان کو مکمل تباہی سے بچانے کیلئے پیسوں کی ضرورت ہے، ملالہ یوسفزئی

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ افغانستان کو مکمل تباہی سے بچانے کے لئے پیسوں کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق  نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طالبان حکومت خواتین کے حقوق کی ضمانت دے اور حفاظت کرے۔ نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ …

مزید پڑھئے

ہم انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کا احترام چاہتے ہیں،انتونیو گوتریس

اقوم متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ ہم انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کا احترام چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اقوم متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عالمی برادری کو افغانستان میں طالبان کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا ہوں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ عالمی …

مزید پڑھئے

آج افغانستان تاریخ کے ایک اہم موڑ پر کھڑا ہے، منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ آج افغانستان تاریخ کے ایک اہم موڑ پر کھڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اب  بھی 30 لاکھ افغان مہاجرین موجود ہیں ، افغانستان میں بڑے پیمانے پر …

مزید پڑھئے

افغانستان میں رہ جانے والے امریکی شہریوں سے رابطے میں ہیں، نیڈ پرائس

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ افغانستان میں رہ جانے والے امریکی شہریوں سے رابطے میں ہیں. تفصیلات کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے پاکستان کے کردار کی اہمیت کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ نیڈ پرائس نے کہا کہ پاکستان گزشتہ روز وزرائے …

مزید پڑھئے