روزانہ ارکائیوز

حکومت کا الیکشن کمیشن پر پیسے پکڑنے کا الزام شرمناک ہے، مصطفی نواز

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ حکومت کا ایک آئینی ادارے الیکشن کمیشن پر پیسے پکڑنے کا الزام شرمناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے سینیٹ کی پارلیمانی امور کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی حکومت نے اختلاف رائے رکھنے والوں پر گھٹیا …

مزید پڑھئے

الیکڑانک ووٹنگ مشین پر حکومت کے پاس دلیل نہیں دھمکی ہے ، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ الیکڑانک ووٹنگ مشین پر حکومت کے پاس دلیل نہیں دھمکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سینیٹ کی پارلیمانی امور کی کمیٹی میں حکومتی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین …

مزید پڑھئے

پرائیویٹ پیٹ کئیر اسپتال کام کر رہے تھے لیکن سرکاری سطح پر کوئی اسپتال نہیں تھا، حسنین بہادر

صوبائی وزیر لائیو سٹاک حسنین بہادر نے کہا ہے کہ 6 پرائیویٹ پیٹ کئیر اسپتال کام کر رہے تھے لیکن سرکاری سطح پر کوئی اسپتال نہیں تھا۔ فیصل آباد میں صوبائی وزیر لائیو سٹاک حسنین بہادر دریشک کا پیٹ کئیر اسپتال کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 6 پرائیویٹ پیٹ کئیر اسپتال کام کر …

مزید پڑھئے

کمشنر لاہور نے کارپوریشن افسران کو فوری تمام روڈز کو چیک کرنے کا حکم دے دیا

کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کارپوریشن افسران کو فوری تمام روڈز کو چیک کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کا کہنا ہے کہ نکاسی آب کیلئے ڈی واٹرنگ مشینری کو پوری گنجائش سے استعمال کرنے کی  ہدایات جاری ہیں۔ کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کہا ہے کہ تمام سی …

مزید پڑھئے

جینیفر لارنس اور کک مارونی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع

ہالی وڈ اداکارہ جینیفر لارنس اور کک مارونی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ جینفر لارنس کے ترجمان نے اداکارہ کے حاملہ ہونے کی تصدیق کردی ہے ۔ جینیفر لارنس یا کک مارونی نے خود اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا لیکن اداکارہ کے ترجمان نے بتایا …

مزید پڑھئے

پاکستان سے 36 ٹن امدادی سامان لے کر ایک اور طیارہ قندھار پہنچ گیا

پاکستان سے 36 ٹن امدادی سامان لے کر ایک اور طیارہ قندھار پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انسانی بنیادوں پر افغانستان کی مدد کیلئے ہر ممکن کو شش کر رہا ہے، پاکستان کا ایک اور سی 130 طیارہ امداد لے کر قندھار پہنچ گیا ہے، جس میں آٹا اور ادویات شامل ہیں۔ The second C-130 brought a relief …

مزید پڑھئے

مداحوں نے مومنہ اقبال خوبصورتی کا پیکر قرار دیدیا

مومنہ اقبال ایک خوبصورت اور خوبرو  اور نوجوان اداکارہ و ماڈل ہیں جن کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جن پر مداحوں نے انہیں  خوبصورتی کا پیکر قرار دیدیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ و ماڈل مومنہ اقبال نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A …

مزید پڑھئے

پاکستان اور کیوبا کے درمیان شراکت کے وسیع تر امکانات موجود ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد:پاکستان اور کیوبا کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط  کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہاکہ  پاکستان اور کیوبا کے درمیان شراکت کے وسیع تر امکانات موجود ہیں۔ انہوں نے کہاکہ افغانستان سے صحافیوں سمیت غیر ملکیوں کے انخلاء میں پاکستان کی …

مزید پڑھئے

سینئر صحافی تجزیہ کار رحیم اللہ یوسفزئی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

سینئر صحافی تجزیہ کار رحیم اللہ یوسفزئی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیئر صحافی تجزیہ کار رحیم اللہ یوسفزئی کی نماز جنازہ میں مذہبی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق رحیم اللہ یوسفزئی کی نماز جنازہ میں ملک بھر سے  سینکڑوں صحافیوں نے ، پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر اور …

مزید پڑھئے

لاہور کی عوام آج شدت کے ساتھ اپنے خادم اعلیٰ کو یاد کررہی ہے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ لاہور کی عوام آج شدت کے ساتھ اپنے خادم اعلیٰ کو یاد کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے لاہور میں بارش کی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا کہ لاہور ڈوب رہا ہے اور عثمان بزدار تلاش گمشدہ ہیں۔ انہوں …

مزید پڑھئے