روزانہ ارکائیوز

بلاول بھٹو زرداری رانجھے خان اسٹیٹ پر پہنچ گئے

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری رانجھے خان اسٹیٹ آمد  پر پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سردار محمد رانجھے خان گوپانگ سے ان کی قریبی عزیزہ کے انتقال پر تعزیت کی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سردار دریا خان فیض گوپانگ …

مزید پڑھئے

حکومت کا ایک آئینی ادارے پر جھوٹے الزامات لگانا اس حکومت کا وطیرہ بن چکا ہے،حمزہ شہباز

پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کا ایک آئینی ادارے پر جھوٹے الزامات لگانا اس حکومت کا وطیرہ بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت کا ایک آئینی ادارے پر پیسے پکڑنے کا الزام لگانا قابل …

مزید پڑھئے

ایمازون نے فرنٹ لائن ورکرز کی تعلیم کے لیے فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر سمیت امریکا میں بھی لاکھوں افراد بے روزگاری کا شکار ہیں، جس کے بعد اب کمپنیز کی جانب سے نئی ملامتوں کے دروازے کھولے گئے ہیں۔  ایمازون نے اپنے فرنٹ لائن ورکرز کی تعلیم کے لیے فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے ایمازون 1 کروڑ 10 لاکھ نوکریوں کے لیے …

مزید پڑھئے

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر کانفرنس میں عالمی، علاقائی اور ملکی سیکورٹی ماحول کا جامع جائزہ لیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کور کمانڈر کانفرنس …

مزید پڑھئے

پنجاب میں نو جوان وبا کے خلاف متحرک ؛ ویکسی نیشن کی آگاہی کےلئے مہم کا آغاز

پنجاب: سرگودھا میں کورونا ویکسی نیشن کروانے کے حوالے سے نوجوانوں کی جانب سے شہر بھر میں آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق اس آگاہی مہم کے دوران نوجوانوں نے سرگودھا کے شہریوں میں فری فیس ماسک اور کھانا تقسیم کیا اس موقع پر آگاہی فراہم کرنے کے لئے نوجوانوں نے پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے …

مزید پڑھئے

بگ باس کی ایک اور سابق کھلاڑی کی موت کی خبریں وائرل

بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا کی موت کے بعد بگ باس کی ایک اور سابق کھلاڑی کی موت کی خبریں وائرل ہونے لگی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بارتی شو بگ باس کی ایک اور سابق کھلاڑی اور بھارتی ریاست ہریانہ کی گلوکارہ و ڈانسر سپنا چوہدری کی ٹریفک حادثے میں ہلاکت کی خبر نے لوگوں کو پریشانی میں ڈال دیا …

مزید پڑھئے

وکلاء برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے، راجہ بشارت

وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ وکلاء برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون راجہ بشارت سے پنجاب بارکونسل کے وفد کی ُملاقات ہوئی جہاں وفد کی قیادت وائس چئیرمین پنجاب بار کونسل فرحان شہباز کرتے ہوئے اجلاس میں بار ایسوسی ایشنز کی ترقی اور وکلاء کی بہبود کے حوالے سے …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب نے ملتان میں بچی کے قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملتان کے علاقے شاہ شمس سے اغوا کے بعد 7سالہ بچی کے قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے افسوسناک واقعے میں ملوث ملزم کی جلد گرفتاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ متاثرہ خاندان کو …

مزید پڑھئے

ٹی بیگ والی چائے پینے والے ہوجائیں خبردار

ایک مشاہدے کے بعد سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ  ٹی بیگ والی چائے کے ایک کپ میں خردبینی پلاسٹک کے اربوں ذرات موجود ہوتے ہیں۔ کینیڈا کی مشہور مِک گِل یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر 95 درجے سینٹی گریڈ تک گرم پانی میں ٹی بیگ ڈبویا جائے تو اس سے پلاسٹک کے 11 ارب ذرات خارج ہوکر …

مزید پڑھئے

بینک صارفین کےلئے اہم خبر آ گئی؛ بائیو میٹرک تصدیق کےلئے اب بینک جانے کی ضرورت نہیں

بینک صارفین کےلئے اہم خبر سامنے آئی ہے کہ اب صارفین کو بائیو میٹرک تصدیق کے لئے بینک جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ تفصیلات کے مطابق نادرا ( نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی) نے بینکنگ انڈسٹری کے لیے ’’کنٹیکٹ لیس بائیومیٹرک تصدیق‘‘ کی سہولت متعارف کروادی ہے۔ ذرائع کے مطابق نادرا نے شناختی کارڈ میں موبائل کیمرے کے …

مزید پڑھئے