روزانہ ارکائیوز

حریت رہنما یاسین ملک کی والدہ اور بہن کورونا وائرس کا شکار ،مشعال ملک

مشعال ملک نے کہا ہے کہ حریت رہنما یاسین ملک کی والدہ اور بہن کورونا وائرس کا شکار ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق  مشعال ملک کا کہنا تھا کہ حریت رہنما یاسین ملک کی والدہ اور بہن کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں جبکہ یاسین ملک کی والدہ کی صحت بیٹے کی جدائی میں دن بدن بگڑتی جارہی ہے۔ …

مزید پڑھئے

سندھ کے دس ہزار اسکول بند کیے جارہے ہیں ، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سندھ کے دس ہزار اسکول بند کیے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسکولوں میں کہیں ٹیچر ہیں تو اسٹاف نہیں ہے ، کہیں دیواریں نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چھ ہزار کی ڈیسک 29 …

مزید پڑھئے

شورکوٹ کینٹ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن نے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا

شورکوٹ میں کینٹ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن نے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ کا الیکشن بارہ ستمبر کو ہوگا، الیکشن کے لیے بارہ پولنگ اسٹیشن بنائے جائیں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں وارڈز میں مسلم لیگ ن کا ایک ایک امیدوار حصہ لے رہا ہے جبکہ پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کا …

مزید پڑھئے

یہ اس ملک کی بدقسمتی ہے کہ یہ حکومت اس پر قابض ہے، شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عبا سی کا کہنا ہے کہ یہ اس ملک کی بدقسمتی ہے کہ یہ حکومت اس پر قابض ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آج ملک میں الیکشن کے انعقاد کا سنجیدہ مسئلہ ہے، الیکشن …

مزید پڑھئے

کشمیریوں پر ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں، مشعال ملک

کشمیری رہنما مشعال ملک نے کہا ہے کہ  کشمیریوں پر ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں۔ حریت رہنما یاسین ملک کی والدہ اور بہن کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں، یاسین ملک کی والدہ کی صحت بیٹے کی جدائی میں دن بدن بگڑتی جارہی ہے۔ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ والدہ کو اپنے اکلوتے بیٹے سے …

مزید پڑھئے

کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس

کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ کمیٹی کو نجکاری پروگرام پر جاری پیش رفت پر بھی بریفنگ  دی گی جہاں کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے سروسز انٹرنیشنل ہوٹل کی نیلامی کی توثیق کردی ۔ ذرائع کے مطابق بریفنگ میں وزارت نجکاری بہت تیزی کے ساتھ اہداف کی جانب بڑھ رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق بریفنگ …

مزید پڑھئے

اسپین اور پاکستان 70 سالہ دوطرفہ تعلقات رکھتے ہیں ، اسپین کے وزیرخارجہ

اسپین کے وزیرخارجہ ہوزے مانوئل البارس نے کہا کہ اسپین اور پاکستان 70 سالہ دوطرفہ تعلقات رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپین کے وزیرخارجہ ہوزے مانوئل البارس نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین میں اسپین پاکستان کی کوششوں کا معترف رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جی ایس پی پلس …

مزید پڑھئے

کراچی ائیرپورٹ پر تعینات ایف آئی اے امیگریشن عملے کی کمی

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات ایف آئی اے امیگریشن عملے کی کمی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ائیر پورٹ پر امیگریشن کا ؤنٹر پر مسافروں کا رش لگ گیا ہے جبکہ 10 میں سے صرف 4 کا ؤنٹرز پر عملہ تعینات ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عملے کی کمی کی وجہ سے کا ؤنٹرز خالی ہیں، …

مزید پڑھئے

جی میل کے ذریعے ویڈیو اور آڈیو کالز کرنا ممکن

گوگل کی جانب سے جی میل ایپلکیشن میں ویڈیو اور آڈیو کالز کرنے کے لئے فیچر متعارف کرادیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق صارفین جی میل کے ذریعے وائس اور ویڈیو کالز بھی کرسکیں گے۔ جی میل سے ڈائریکٹ کالنگ کے اس فیچر کے لیے گوگل میٹ کا سہارا لیا جائے گا اور صارفین اپنے کانٹیکٹس سے براہ راست رابطہ …

مزید پڑھئے

ایکنک نے ڈی آئی خان موٹروے اور دیر موٹروے کی منظوری دے دی ہے، تیمور جھگڑا

خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا کا کہنا ہے کہ ایکنک نے پشاور تا ڈی آئی خان موٹروے اور دیر موٹروے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا نے اپنے بیان میں کہا کہ پشاور تا ڈی آئی خان موٹروے پر 300 ارب روپے اور دیر موٹروے پر 40 ارب روپے …

مزید پڑھئے