روزانہ ارکائیوز

الیکشن کے معاملے میں آج بھی پاکستان پتھر کے زمانے میں ہے، شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ الیکشن کے معاملے میں آج بھی پاکستان پتھر کے زمانے میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے الیکشن اصلاحات شفافیت …

مزید پڑھئے

شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال پاکستان کرکٹ کا آفیشل ہیلتھ کیئر پارٹنر بن گیا

 شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر پاکستان کرکٹ کا آفیشل ہیلتھ کیئر پارٹنر بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال پی سی بی کے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل سیزن 22-2021 کے لیے پاکستان کرکٹ کا آفیشل ہیلتھ کیئر پارٹنر بن گیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

بائیک پر 12 بچوں کو سوار کرنے والا احمق شخص، ویڈیو وائرل

بائیک کے خطر ناک اسٹنٹ کرتے ہوئے اپنے اکثر لڑکون کو دیکھا ہوگا کہ کبھی ریس لگا رہے ہیں اور کبھی بائیک ایک پہیئے پر اٹھا رہے ہیں۔ لیکن حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے لوگوں پر ایک سکتہ طاری کردیا ہے۔ وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بائیک سوار …

مزید پڑھئے

الیکشن اصلاحات بلز میں شامل متعدد شقیں آئین کے خلاف ہیں،الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ الیکشن اصلاحات بلز میں شامل متعدد شقیں آئین کے خلاف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے الیکشن اصلاحات بل پر چیئرمین قائمہ کمیٹی تاج حیدر کو خط لکھا جس میں الیکشن کمیشن کے الیکشن اصلاحات بلز پر 34  تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ الیکشن اصلاحات بلز میں …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی وفاقی وزراء کو پریس کانفرنس کرنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء کو پریس کانفرنس کرنے کی ہدایت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء کو پریس کانفرنس کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ای وی ایم ،الیکٹرانک ووٹنگ اور آئی ووٹنگ پر حکومتی موقف سے قوم کو آگاہ کریں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری،اعظم سواتی اور بابر اعوان 5 …

مزید پڑھئے

سمینہ ممتاز زہری کوویڈیو لنک ووٹ کے حق سے محروم کردیا ہے، بابراعوان

وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ سمینہ ممتاز زہری کوویڈیو لنک ووٹ کے حق سے محروم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے سماجی ربطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں لکھا ہے کہ چیئرمین سینیٹ پارلیمانی کمیٹی نے بلوچستان کی سینیٹر سمینہ …

مزید پڑھئے

فون چارج کرتے ہوئے استعمال کرنا ہے تو، کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیئے؟

آج کل اسمارٹ فون ہر ایک کی ضرورت ہے اور شاید ہر وقت کی ضرورت بھی ہے اسی لئے اسے ہر وقت چارج رکھنا بھی ضروری ہوگیا ہے۔ ہر وقت چارج رکھنے کے لئے کچھ لوگ اپنے ساتھ چارجر لے کر گھومتے ہیں اور کچھ لوگ پاور بینک کا استعمال کرتے ہیں اور اس دوران موبائل کا استعمال بھی کر …

مزید پڑھئے

دنیا بھر میں ہر دوسرا شخص اپنے موبائل کی وجہ سے نیند سے محروم ہے، تحقیق

ماہرین کے مطابق موبائل کا استعمال انسانی زندگی کے اہم پہلو پر بہت زیادہ حد تک اثر انداز ہوتا ہے۔ موبائل فون کا استعمال اب دنیا بھر میں اس طرح عام ہوچکا ہے جیسے کہ یہ کوئی کھلونا ہو اور  موبائل کی فون لت سعودی عرب میں سب سے زیادہ پائی گئی ہے۔ اس حوالے سے حکومت سعودی عرب کی …

مزید پڑھئے

دو سے ڈھائی سو فیکٹریوں کو سیل کیا گیا ہے ، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ دو سے ڈھائی سو فیکٹریوں کو سیل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ مہران ٹاؤن میں فیکٹری میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ، ان تمام فیکٹریوں کو جو تمام ادارے دیکھتے ہیں ان سے اور اس …

مزید پڑھئے

لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر سسٹمز کی کارکردگی کو کیسے بڑھایا جاسکتا ہے؟

لیپ ٹاپ اور سسٹم پر کام کرنے والے جانتے ہیں کہ اس کی اسپیڈ کام میں کتنا اثر ڈالتی ہے ۔ لیکن سسٹمز اور لیپ ٹاپ پر کام کرنے والوں کو اس بات کا اندازہ نہیں ہوتا ہے کہ ان کے کام کرنے کی اسپیڈ متاثر ہونے کی آکر وجہ کیا ہے۔  لیپ ٹاپ ہو یا اسمارٹ فون ، ان …

مزید پڑھئے