روزانہ ارکائیوز

کورونا ویکسینیشن سے ذہنی صحت بہتر ہوتی ہے، نئے انکشافات

سال 2021 کے آغاز سے ہی دنیا بھر میں کورونا ویکسینیشن نے ایک نیا انقلاب برپا کردیا تھا جس کے بعد دنیا بھر میں کورونا سے بچاؤ کے لئے ویکسینیشن کو عام کردیا گیا تھا اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ کورونا سے بچاؤ کے لئے لگائی جانے والی ویکسین پر نئی تحقیق ہوتی رہتی ہیں جس کے نتیجے …

مزید پڑھئے

پنجاب میں شانِ رحمت اللعالمینﷺ منانے کیلئے کمیٹی تشکیل

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے یکم تا بارہ ربیع الاول شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منانے کےلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں شان رحمت اللعالمینﷺ منانے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی، کمیٹی3روز میں مشاورت کے بعد سفارشات وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کرے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیرقانون وکوآپریٹوزپنجاب راجہ بشارت …

مزید پڑھئے

ایئر ہوسٹس کی ہوائی جہاز میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا یک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ہر کوئی اپنی مرضی کے مطابق چیزیں اپ لوڈ کرتا ہے۔ اس دوران کچھ تصاویر اور ویڈیوز ایسی ہوتی ہیں جو کہ وائرل ہوجاتی ہیں جسے لوگ زیادہ سے زیادہ دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ اسی ہی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ایئرہوسٹس ہوائی جہاز …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن پر اعظم سواتی کے سنگین الزامات

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے حکام کی موجودگی میں الیکشن کمیشن پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی میں پیش آنے والے واقعے سے چیف الیکشن کمشنر کو آگاہ کردیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن پر انتخابات بیچنے کے الزام پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

لاہور میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی، اعداد و شمار جاری

صوبائی دارالاحکومت لاہور میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے اعداد و شمار محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردیے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطاب سب سے زیادہ بارش لکشمی چوک میں 138 ملی میٹر اور فرخ آباد میں  109 ملی میٹر ہوئی ہے جبکہ جیل روڈ میں 40، ائیرپورٹ میں 6 اور گلبرگ میں 24 ملی میٹر بارش ریکارڈ …

مزید پڑھئے

گراؤنڈ میں انڈور اور آؤٹ ڈور گیمز کی سہولیات مہیا کی جائینگی، مرتضی وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ گراؤنڈ میں انڈور اور آؤٹ ڈور گیمز کی سہولیات مہیا کی جائینگی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی، سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے اسٹار گراؤنڈ کا تفصیلی دورہ کیا جہاں انہوں نے لانڈھی، شیرپاؤ کالونی اور ملحقہ علاقوں کے …

مزید پڑھئے

پاکستان اولمپک کھلاڑیوں کو بین الاقوامی مقابلوں کے لئے سہولیات فراہم کرتی ہے، خالد محمود

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری خالد محمود نے کہا ہے کہ پاکستان اولمپک کھلاڑیوں کو بین الاقوامی مقابلوں کے لئے سہولیات فراہم کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری خالد محمود نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اومپک ایسوسی ایشن 1948میں قائم ہوئی تھی۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری خالد …

مزید پڑھئے

پنجاب میں تعلیمی ادارے کب تک بند رہینگے؟ نئی تاریخ کا اعلان

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے صوبے میں اسکولوں کی بندش کے حوالے اہم ٹوئٹ کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہاہےکہ پنجاب کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 15 ستمبر تک بند رہیں گے۔ ANNOUNCEMENT: All Public and …

مزید پڑھئے

اسپین کے وزیر خارجہ کی وزارتِ خارجہ آمد

اسپین کے وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپین کے وزیر خارجہ جوز مینوئل البرس کی وزارتِ خارجہ آمد کے موقع پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پرتپاک استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق اسپین کے وزیر خارجہ نے وزارتِ خارجہ کے سبزہ زار میں یادگاری پودا بھی لگایا ہے۔  دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان وفود …

مزید پڑھئے

آئین سے الیکشن کمیشن کو نکال دینا چاہیے ، اعظم سواتی

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ آئین سے الیکشن کمیشن کو نکال دینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے سینیٹ کی پارلیمانی امور کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن حکومت کا مذاق اڑا رہی ہے، اپوزیشن جب نیب پر تنقید کرتی ہے تب اداروں کی بے توقیری نہیں …

مزید پڑھئے