روزانہ ارکائیوز

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ، قومی ٹیم آج اپنا پہلا پریکٹس سیشن کرے گی

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز ، پاکستانی کرکٹ ٹیم آج اپنا پہلا پریکٹس سیشن پنڈی اسٹیڈیم میں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق ٹیم شام 4:30 بجے سے 7:30 تک پنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی۔ دوسری جانب نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم چارٹر طیارے کے زریعے کل اسلام آباد پہنچیں گے ، مہمان ٹیم ہوٹل میں کی جانے …

مزید پڑھئے

پی سی بی نے کرکٹ اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کردیا

پی سی بی اور ایچیسن کالج نے کرکٹ اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے بتایا ہے کہ پاتھ ویز ایونٹ کا حصہ بننے والے تین باصلاحیت اور مستحق کھلاڑیوں کو ہر سال کرکٹ اسکالرشپ سے نوازا جائے گا۔ پی سی بی نے بتایا ہے کہ ایچیسن کالج ان نوجوان کھلاڑیوں کو ساتویں سے …

مزید پڑھئے

محکمہ صحت سندھ کے برطرف ویکسینیٹرز کا کراچی پریس کلب پر احتجاج

محکمہ صحت سندھ کے 300 سے زائد برطرف ویکسینیٹرز کا کراچی پریس کلب پر احتجاج جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مظاہرین نے آج وزیراعلی ہاؤس اور سندھ اسمبلی جانے کا اعلان کیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے  کہ کورونا وائرس کی وباء میں فرنٹ لائن ورکرز کے طور 18 ماہ کام کیا ہے، اچانک محکمہ صحت کی بیوروکریسی نے بلا …

مزید پڑھئے

اسپین کے وزیر خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے

اسپین کے وزیر خارجہ آج پاکستان کا دورہ کررہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسپین کے وزیر خارجہ دورے کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان بات چیت کے دوران افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وفد کی سطح پر ہونے …

مزید پڑھئے

اوگرا ٹیم کی بہاولپور کے مختلف پیٹرول پمپ پر کارروائیاں

چیئرمین اوگرا کی ہدایات پر اوگرا ٹیم  بہاولپور کے مختلف پیٹرول پمپ پر کارروائیاں کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپورمیں چیئرمین اوگرا کی ہدایات پر ریجن بھر کے مختلف پیٹرول پمپس کی چیکنگ کی گئی ہے۔ اس ضمن میں ڈائریکٹر اوگرا محمد اقبال کا کہنا ہے کہ بہاولپور میں درجنوں پیٹرول پمپس پر پیٹرول کے پیمانہ کم پائے گئےہیں۔ …

مزید پڑھئے

سٹریٹ لائٹس کے خراب ہونے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ڈی سی لاہور

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے کہا ہے کہ سٹریٹ لائٹس کے خراب ہونے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے شہر میں سٹریٹ لائٹس کا جائزہ لینے کے لئے دورہ کیا جہاں روٹس پر سٹریٹ لائٹس کو آن کر کے دیکھا گیا،  آیا کہ وہ فنکشنل ہیں کہ …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ کا افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے اہم بیان جاری

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کی موجودہ  صورتحال کے حوالے سے اہم بیان جا ری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاری کر دہ بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمو د قریشی نے کہاہے کہ کل قطر کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی پاکستان تشریف لائے، قطری وزیر خارجہ کی وزیراعظم …

مزید پڑھئے

ایمن اور منال نے اپنے بابا کی یاد میں محفل سجالی

پاکسانی ڈرامہ اور شوبز انڈسٹری کے دو معروف نام ایمن خان اور منال خان کا شمار بہترین اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے جبکہ ان کی خوبصورتی کے بھی ہر طرف چرچے ہیں۔ گزشتہ روز اداکارہ ایمن خان اور منال خان نے اپنے والد صاحب کی یاد میں ایک محفل کا انعقاد کیا ہے جس کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ …

مزید پڑھئے

ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج بروز جمعے کو اینٹیگوا میں کھیلا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مہمان ٹیم جنوبی افریقہ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل …

مزید پڑھئے

بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کے فیشن شوٹ سے چند تصاویر

حال ہی میں بالی وڈ انڈسٹری میں میں قدم رکھنے والی نوجوان اداکارہ جھانوی کپور بھارت کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی بیٹی ہیں۔ بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے اپنے انسٹاگرام اکؤنٹ کے زریعے اپنے فیشن شوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کرائی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor) ان تصاویر …

مزید پڑھئے