روزانہ ارکائیوز

مقامی کوچز ہماری کمزوریاں ہمارے خلاف استعمال کرتے ہیں، کھلاڑیوں کا رمیز راجہ سے شکوہ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں  کی جانب سے نامزد چیئرمین رمیز راجہ سے شکوہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستانی کھلاڑیوں نے پی سی بی کے نامزد چیئرمین رمیز راجہ سے ملاقات کی ہے، اس موقع پر کھلاڑیوں  کی جانب سے شکوہ کیا گیا ہے کہ مقامی کوچز ہماری کمزوریاں ہمارے خلاف استعمال کرتے ہیں۔ ایک کرکٹ ویب سائٹ …

مزید پڑھئے

اگست 2021ء میں ترسیلات زر2.66 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے ،اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ اگست 2021ء میں ترسیلات زر2.66 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ اگست 2021 میں کارکنوں کی ترسیلات زر کا مضبوط رجحان جاری رہا تھا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ اگست 2021ء میں ترسیلات زر  2.66 ارب ڈالر تک …

مزید پڑھئے

اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر افغانستان کے حوالے سے اہم خطاب کریں گے

اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم افغانستان کے حوالے سے سیکیورٹی کونسل میں اہم خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اس سے پہلے ہندوستان نے سیکیورٹی کونسل کے صدر کی حیثیت سے پاکستان کو اس حوالے سے بات کا موقع نہیں دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق اب سیکیورٹی کونسل کی صدارت آئر لینڈ کے پاس ہے، آئر لینڈ …

مزید پڑھئے

کراچی؛ ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ

عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی کے علاقے کورنگی کے ہاٹ اسپاٹ ایریاز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کورنگی نے ہاٹ اسپاٹ ایریاز کی نشاندہی کے بعد کورنگی کے مخصوص علاقوں اور گلیوں میں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ کردیا ہے۔ جاری کردہ نو ٹی فکیشن کے مطابق  اسمارٹ …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 83 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھرمیں کورونا سے  میں مزید83 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق   گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 61 ہزار128 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں، 3 ہزار  689کورونا کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ ملک میں مثبت کورونا کیسزکی …

مزید پڑھئے

لاہور میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار

صوبائی دارالحکومت لاہور میں  سی ٹی ڈی کی جانب سے بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں 3 دہشت گرد گرفتار  کر لیے گئے ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں میں جنید ضیا ، محمد وقاص اور محمد جواد شامل ہیں جبکہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم داعش سے …

مزید پڑھئے

شہر قائد میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

شہر قائد میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج آج دوپہر سے بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات  کا  اس ضمن  میں کہنا ہے کہ بارش کے دوران شدید گرج چمک اور آندھی بھی چلے گی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شہر قائد …

مزید پڑھئے

لیجنڈری آرٹسٹ عمر شریف کی وزیراعظم سے مدد کے لئے درخواست، ویڈیو منطر عام پر آگئی

پاکستان کے لیجنڈری آرٹسٹ عمر شریف نے وزیراعظم عمران خان اپنے علاج کے حوالے سے مدد کی اپیل کردی ہے۔ کامیڈی کنگ عمر شریف کا ایک ویڈیو بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی مدد سے سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے وزیراعظم سے ان کی مالی مدد کے لئے اپیل کی ہے۔   View this post on Instagram   …

مزید پڑھئے

بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافے کا رجحان  برقرار

 بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں کورونا کیسزمیں اضافے کا رجحان  برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں کورونا کیسزمیں اضافے کا رجحان  برقرار ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح4.82فیصدرپورٹ کی گئی جبکہ کوئٹہ میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح4.00فیصد رپورٹ کی گئی۔ محکمہ …

مزید پڑھئے

واشنگٹن میں سید علی گیلانی کے لیے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں کشمیری رہنما سید علی گیلانی کے لیے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں انعقاد کی گئی  تعزیتی ریفرنس میں پاکستانی ، کشمیری اور مڈل ایسٹرن رہنماؤں نے بھی  شرکت کی ہے۔ مقررین کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر امریکی مسلمانوں اور مسلم امہ کامسئلہ ہے، امریکا میں …

مزید پڑھئے