روزانہ ارکائیوز

ای وی ایم قابل عمل ہے یا نہیں فیصلہ آج ہوگا

الیکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم) قابل عمل ہے یا نہیں فیصلہ آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق الیکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم) کیلئے سینیٹ کی پارلیمانی امور کمیٹی کا اجلاس آج 11  بجے ہوگا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پارلیمانی امور کمیٹی الیکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم) کے استعمال کی منظوری کے بل پر ووٹ کرے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، بھارت کا دھونی کو بھی ٹیم کے ساتھ بھیجنے کا فیصلہ

بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو بھی ٹیم کے ساتھ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے متحدہ عرب امارات اور اومان بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ …

مزید پڑھئے

حکومت میڈیا کی آزادی پر کامل یقین رکھتی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت میڈیا کی آزادی پر کامل یقین رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے راولپنڈی و اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے عہدیداران سے  ملاقات کی، اس دوران انہوں نے وفد کے مسائل غور سے سنے اور ان کے حل کی یقین دہانی بھی کرائی۔ ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھئے

ورلڈکپ 2023 میں براہ راست شرکت، جنوبی افریقا کیلئے مشکلات بڑھ گئیں

ورلڈکپ 2023 میں براہ راست شرکت کرنے کے لیے جنوبی افریقا کیلئے مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف شکست کے بعد جنوبی افریقا کی ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں براہ راست کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کی فہرست سے باہر ہو گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیر کو آف اسپنر مہیش …

مزید پڑھئے

لاہور: موسلادھار بارش سے لیسکو کے 104 فیڈرز ٹرپ کر گئے

لاہور کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے لیسکو کے 104 فیڈرز ٹرپ کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے فیڈرز ٹرپ ہونے بجلی سپلائی معطل ہو گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ لاہور میں بجلی کی معطلی سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ لاہور کے شہریوں نے  لیسکو کی کارکردگی پرکڑی …

مزید پڑھئے

لاچار طبقہ کی فلاح بارے اقدامات معاشرے کو مستحکم کرتے ہیں،کمشنر ملتان

کمشنر ملتان ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا ہے کہ لاچار طبقہ کی فلاح بارے اقدامات معاشرے کو مستحکم کرتے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق ملتان میں وزیراعظم کے فلاحی ریاست وژن کو عملی جامہ پہنانے کیلئے ڈویژنل انتظامیہ متحرک ،کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد کا 15 ستمبر تک پناہ گاہوں میں اضافے کا حکم دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ہر ضلع میں …

مزید پڑھئے

چین افغانستان میں نئی حکومت کی امداد جاری رکھے گا، چینی سفیر

چین کے سفیر گینگ شوانگ کا کہنا ہے کہ چین افغانستان میں نئی حکومت کی امداد جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے سفیر گینگ شوانگ نے اپنے بیان میں کہا کہ چین نے افغانستان کے منجمد اثاثے فوری بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے اور یہ مطالبہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے آج کے اجلاس میں …

مزید پڑھئے

آئی او سی نے شمالی کوریا کی رکنیت معطل کر دی

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کی جانب سے  شمالی کوریا کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے ٹوکیو اولمپکس میں شرکت نہ کرنے پر شمالی کوریا کی رکنیت معطل کر دی ہے۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے سربراہ تھامس بیخ کا کہنا ہے کہ  ٹوکیو اولمپکس میں شرکت …

مزید پڑھئے

مادھوری، جیکولین اور یامی گوتم کی وائرل ویڈیو کے چرچے ہونے لگے

بالی وڈ  کی لیجنڈر اداکارہ مادھوری دکشت، کی ایک ڈانس  کلپ کے سوشل میڈیا پر کافی چرچے ہونے لگے ہیں جس میں اداکارہ جیکولین فرنینڈز سمیت بالی وڈ کی یامی گوتم بھی دیکھائی دیئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ مادھوری دکشت، جیکولین فرنینڈز سمیت بالی وڈ کی یامی گوتم کی ایک ڈانس کلپ سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے …

مزید پڑھئے

لاہور میں موسلا دھار بارش، پانی جمع، وزیراعلیٰ پنجاب کا ایکشن

پنجاب : لاہور میں صبح سویرے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے ، جس کے باعث  نشیبی علاقوں میں ناصرف پانی جمع ہو گیا بلکہ اس صورتِ حال سے ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثرہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقوں مال روڈ، جوہر ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن، سمن آباد اور ریلوے اسٹیشن میں تیز بارش سے نشیبی علاقوں …

مزید پڑھئے