روزانہ ارکائیوز

رمیز راجہ ہمیں ماڈرن ڈے کرکٹ کھلانا چاہتے ہیں، شاداب خان

 قومی کرکٹر شاداب خان کا کہنا ہے کہ رمیز راجہ ہمیں ماڈرن ڈے کرکٹ کھلانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شاداب خان نے آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ رمیز راجہ نے ہمیں اعتماد دیا ہے کہ کامیابی بھی ملے گی اور ناکامی بھی ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم آتی تو زیادہ …

مزید پڑھئے

لگتا ہے بیوروکریسی نے پارلیمنٹ کے اختیارات لے لیے ہیں، امجد علی خان

امجد علی خان نے کہا ہے کہ لگتا ہے بیوروکریسی نے پارلیمنٹ کے اختیارات لے لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس ہوا جہاں ساجد طوری کی غیر حاضری کے باعث اسامہ قادری اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔ ساجدہ بیگم کا کہنا تھا کہ اجلاس میں امجد علی خان کے ایکسپورٹ …

مزید پڑھئے

یاسر نواز نے بھی اپنی بیگم کا مذاق بنا ڈالا

پاکستان کے مشہور ہدایتکار اور اداکار یاسر نواز نے اپنی اہلیہ ندا یاسر کی وائرل ہونے والی ویڈیو  کی پیروڈی کرتے ہوئے ویڈیو بنادی ہے۔ حال ہی میں یاسر نواز کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے اپنی اہلیہ اور مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر کی فارمولا ریسنگ کار والی ویڈیو کی پیروڈی کی ہے۔ اس ویڈیو …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن کی ٹیکنیکل ایولیوایشن کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ٹیکنیکل ایولیوایشن کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ای وی ایم پر تکینکی کمیٹی اجلاس کی صدارت اسپیشل سیکرٹری ظفر اقبال ملک کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزارت سائنس ٹیکنالوجی حکام ای وی ایم پر الیکشن کمیشن کمیٹی کو بریفنگ دیں گے۔ اس کے …

مزید پڑھئے

اداکاراؤں کی گول گپے کھاتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر

اداکاراؤں کی مستی اور مزا کرتے ہوئے مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے منظر عام پر آتی رہتی ہیں جو کہ صارفین کی جانب سے بہت پسند بھی کی جاتی ہیں۔ حال ہی میں کچھ اداکاراؤں کی ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اداکارائیں گول گپے کھاتے ہوئے نظر آئی ہیں۔ عام طور پر دیکھا جائے تو …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کا عدم اطمینان کا اظہار؛ سیف سٹی پراجیکٹ کے ماڈل کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کے سیف سٹی پراجیکٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سیف سٹی پراجیکٹ اسلام آباد کا ماڈل تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد سیف سٹی پراجیکٹ غیر موثر ہونے کے بعد اب حکمت عملی …

مزید پڑھئے

حیدرآباد میں معمولی سی بارشوں کے باعث حیسکو کا نظام شدید متاثر

حیدرآباد میں معمولی سی بارش کے باعث حیسکو کا نظام شدید متاثرہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حیسکو ریجن میں 11کے وی کے 45 بجلی کے پول  ہلکی طوفانی ہواوں کے باعث گر گئے ہیں، اسکے علاوہ 16 بجلی کے پول گرنے سے بھی مرکزی رہائشی علاقوں کی رات سے بجلی معطل ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  نیو فورٹ اور …

مزید پڑھئے

سندہ کے محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے میرٹ اور قانون کی دہچیاں اڑا دیں

سندہ کے محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے میرٹ اور قانون کی دہچیاں اڑا دیں  ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندہ کے محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے میرٹ اور قانون کی دہچیاں اڑاتے ہوئے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کے لیے ڈاریکٹر فنانس کی تقرری کے لیے قوائد وضوابط کو نظرانداز کر دیا گیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سرچ کمیٹی نے ان …

مزید پڑھئے

منال اور احسن کے مایوں کی تقریب سے اریبہ حبیب کی تصاویر

گزشتہ رات اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کے مایون میں شریک اداکارہ اریبہ حبیب نے تقریب میں لی جانے والی کچھ تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں اداکارہ اریبہ حبیب کو مایوں کی تقریب کی مناسبت سے روایتی انداز کو ایک نیا لک دیتے ہوئے جوڑا پہنے ہوئے دیکھا گیا ہے۔   View …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی قیادت میں تاریخ میں پہلی بار جنوبی پنجاب میں ترقی کانیا دور شروع ہواہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تاریخ میں پہلی بار جنوبی پنجاب میں ترقی کانیا دورشروع ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جاری کر دہ اپنے حالیہ بیان میں کہاکہ آج جنوبی پنجاب ترقی کے سفر میں شامل ہوچکا ہے، جنوبی پنجاب کے لوگوں کی محرومیوں کو دور …

مزید پڑھئے