روزانہ ارکائیوز

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ ویمنز کے درمیان فیصلہ کن ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ ویمنز کے درمیان فیصلہ کن ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹی 20 میچ آج بروز جمعرات ٹونٹن میں کھیلا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے، سیریز کا پہلا میچ …

مزید پڑھئے

ایمن خان نے 9 ملین فالورز کا سنگ میل عبور کرلیا

پاکستانی ڈرامنہ انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ ایمن خان نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام کے پلیٹ فارم پر ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 9 ملین فالورز کا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ اداکارہ ایمن خان کے انسٹاگرام پر اپنے 9 ملین فالورز مکمل ہونے پر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے۔   …

مزید پڑھئے

کراچی؛ مکان کی چھت گرنے سے ماں 3 بچوں سمیت دب کر جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ایک گھر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر ماں اور 3 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ہونے والی بارش کا پانی آبادی میں جمع ہو گیا اور مبینہ طور پر پانی اس مکان میں بھی داخل ہو گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق پانی گھر میں داخل ہونے …

مزید پڑھئے

18 سال بعد نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریزکی تیاریاں عروج پر

18 سال بعد نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریزکی تیاریاں عروج پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کیویزٹیم کوسربراہ مملکت سطح کی سیکیورٹی فراہم کی جائے گی جبکہ کیویزٹیم 3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریزکھیلنے ہفتے کو چارٹر فلائٹ سے پاکستان پہنچ رہی ہے۔ دوسری جانب  پاکستان کا منتخب اسکواڈ  بدھ کو اسلام آباد میں یکجا ہوگا …

مزید پڑھئے

جاوید لطیف کو آج نیب لاہور میں طلب کر لیا

لیگی ایم این اے میاں جاوید لطیف کو آج نیب لاہور میں طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے لیگی ایم این اے میاں جاوید لطیف کو 11 بجے نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت دے رکھی ہے اور نیب نے لیگی ایم این اے میاں جاوید لطیف کو اپنا بین ریکارڈ کروانے کا …

مزید پڑھئے

گوگل فوٹوز سے ڈیلیٹ ہونے کیسے ری اسٹور کیا جاسکتا ہے؟

گوگل کی جانب سے متعارف کرائے جانے والا ایپ گوگل فوٹوز صارف کی تصاویر کا بیک اپ رکھتا ہے  اور صارفین کی جانب سے تصاویر اور ویڈیوز کا بیک اپ  رکھنے کیلئے سب سے پسندیدہ آپشنز میں سے ایک ہے۔ اکثر اوقات یہ ہوتا ہے کہ صارف سے اپنی ڈیوائس کے علاوہ گوگل سے بھی اپنی تصاویر ڈیلیٹ ہوجاتی ہیں …

مزید پڑھئے

عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کی برتن دھونے کی ویڈیو وائرل

سربیا سے تعلق رکھنے والے عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کے اپنے گھر کے کچن میں برتن دھونے کی ویڈیو وائرل گی۔ تفصیلات کے مطابق سربیا سے تعلق رکھنے والے عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کے اپنے گھر کے کچن میں برتن دھونے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ نوواک کی اہلیہ جیلینا نے ٹوئٹر پر ایک …

مزید پڑھئے

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون اور عائشہ مکھرجی کی علیحدگی ہوگئی

بھارت کے اوپننگ بیٹسمین شیکھر دھون اور ان کی اہلیہ عائشہ مکھرجی کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹر کی اہلیہ کی جانب سے انسٹاگرام پر طویل پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے اپنی طلاق سے متعلق اطلاع دی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام  پر اپنے  جاری کردہ پیغام میں عائشہ مکھرچی نے …

مزید پڑھئے

کراچی میں تیز بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہےگا؟محکمہ مو سمیات نے بتا دیا

کراچی میں تیز بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہےگا؟ محکمہ مو سمیات نے اس حوالے سے تفصیلات جا ری کردی ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے خلیج بنگال سے ہوا کا کم دباؤ سندھ میں داخل ہو گیا ہے، جس کے باعث اندرون سندھ سمیت کراچی میں بھی بارشوں کا آغا زہو گیا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کا اس …

مزید پڑھئے

محکمہ موسمیات نے گزشتہ رات سے اب تک ہونے والی بارش کے اعداد وشمار جاری کر دیئے

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گزشتہ رات سے اب تک ہونے والی بارش کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ رات سب سے زیادہ بارش سرجانی میں 58 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں 37، ناظم آباد 32، مسرور …

مزید پڑھئے