روزانہ ارکائیوز

ہم افغانستان کے امن کو اپنا امن سمجھتے ہیں ، طاہر اشرفی

 مولانا طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ہم افغانستان کے امن کو اپنا امن سمجھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ہم نے کہا تھا جنگ سے افغانستان کا مسئلہ حل نہیں ہوسکتا،افغانستان میں امن کے سب سے بڑے خواہش مند ہم ہیں۔ انہوں نے روزہ …

مزید پڑھئے

قاسم ضیاء کی پارٹی کیلیےخدمات کی تعریف فیلڈ میں استفادہ کرینگے،راجہ پرویز اشرف

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ قاسم ضیاء کی پارٹی کیلیےخدمات کی تعریف فیلڈ میں استفادہ کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کی سینئر پارٹی رہنما قاسم ضیاء کے گھر آمد ہوئی جہاں پارٹی کی تنظیم اور لاہور سمیت وسطی پنجاب میں کارکنوں کو متحرک کرنے …

مزید پڑھئے

سابق کرپٹ افغان سیاستدانوں کے اکاؤنٹس منجمد کر دئیے گئے

سابق افغان حکومت کے کرپٹ سیاستدانوں اور وزیروں کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر نے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق نئی افغان حکومت کے وزارت خزانہ نے اکاؤنٹس منجمد کرنے کے حکم دیا ہے۔ سابق افغان حکومت کے کرپٹ عہدے داروں کے خلاف اقدامات شروع ہو گئے ہیں، افغان مرکزی بینک نے کارروائی …

مزید پڑھئے

اے ٹی ایم کارڈ چوری کرکے  پیسے سے شاپنگ  کرنے والا فراڈیا گرفتار

اے ٹی ایم کارڈ چوری کرکے  پیسے سے شاپنگ  کرنے والا فراڈیا گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی ایم کارڈ چوری کرنے والے فراڈیے کو گرفتار کرکے مدینہ کالونی پولیس نے اٹھاون ہزار نقد اور مختلف بینکوں کے چودہ اے ٹی ایم کارڈ برآمد کرلیے ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ملزم آفتاب اے ٹی ایم سے پیسے …

مزید پڑھئے

پاک فوج نےملک کیخلاف ہرسازش کوناکام بنایا ہے،عبدالخبیر آزاد

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد نے کہا کہ پاک فوج نےملک کیخلاف ہرسازش کوناکام بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت ہمیشہ پاکستان کے خلاف سازشیں کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت چیخ رہا ہے کہ اس خطے میں امن کیوں آیا ، علماء ملک …

مزید پڑھئے

سی اے اے نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ائیرپورٹ پر کورونا ٹیسٹ سے استثنیٰ دے دیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی جانب سے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد پر انہیں پاکستان ائیرپورٹ پر کورونا ٹیسٹ سے استثنیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی اے اے نے پی سی بی کی درخواست پر خصوصی اجازت نامہ جاری کرتے ہوئے  نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آمد پر ائیرپورٹ پر کورونا ٹیسٹ …

مزید پڑھئے

خیبر پختونخوا کے شہری نے ایمانداری کی نئی مثال قائم کردی

پشاور : خیبر پختونخوا کے شہری نے ایمانداری کی نئی مثال قائم کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق  ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے نیاز ولی کو گزشتہ روز دوران سفر بی آر ٹی میں 19لاکھ روپے سے بھری ایک تھیلی ملی تھی، اس نے کسی بھی قسم کی لالچ کے بغیر ایمانداری کا ثبوت دیتے ہوئے 19لاکھ روپے اس …

مزید پڑھئے

کراچی انڈسٹریل پارک کو 7 بلین روپے کی لاگت سے تیار کیا جائے گا، خسرو بختیار

وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار نے کہا کہ کراچی انڈسٹریل پارک کو 7 بلین روپے کی لاگت سے تیار کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں پاکستان انڈسٹریل ڈویلپمینٹ کارپوریشن کی انتظامیہ نے سیپشل اکنامک زونز کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا …

مزید پڑھئے

حکومت کے کسانو ں کی خوشحالی اور معاشی استحکام کیلئے موثر اقدامات

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم ایمرجنسی پروگرام کے تحت 300 ارب روپے کے پراجیکٹس پر عملدرآمدجاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاکہ کھادوں پر ساڑھے12 ارب روپے سبسڈی دی گئی ہے۔ تصدیق شدہ بیج اور جدید زرعی مشینری پر 4.4 ارب روپے سبسڈی دے ر ہے ہیں۔ انہوں نے بتایاکہ کاشتکاروں کو لیزر …

مزید پڑھئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف تحریک التواء صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف تحریک التواء صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک التواء جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر عنایت اللہ خان، حاجی سراج الدین خان اور حمیراخاتون نے جمع کروائی ہے۔ تحریک التواء کے متن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت کے کمی کے باوجود حکومت پیٹرولیم کی قیمتوں میں …

مزید پڑھئے