روزانہ ارکائیوز

گوجرانوالہ: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی

    پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے گوجرانولہ میں بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے داخلی راستوں پر ناکہ بندی کر کے   25,532 لیٹرمضر صحت دودھ تلف کردیا گیا ہے جبکہ  308 دودھ بردار گاڑیوں میں موجود 74 ہزار 532 لیڑدودھ کی چیکنگ بھی کی گئی ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ  چیکنگ کے …

مزید پڑھئے

شہر میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے، ترجمان کے الیکٹرک

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بارش کی پیش گوئی کے پیش نظر کے الیکٹرک کی ٹیمیں مکمل طور پر متحرک ہیں۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے، گلشن معمار، …

مزید پڑھئے

بارش کے باعث ایم اے جناح روڈ پر گڑھا پڑ گیا

شہرقائد میں ہوئی حالیہ بارشوں کے باعث شہر کے علاقے  ایم اے جناح روڈ پر 4 فٹ چوڑا اور زمین میں گہرا گڑھا بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روڈ کے درمیان میں پڑنے والا گڑھا کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔ واضح رہے کہ انتظامیہ کی جانب سے گڑھا بند کرنے کے لیے تاحال کوئی اقدامات …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس آج طلب کرلیاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس میں سینئر وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ، شریک ہوں گے۔ ، ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک بھر میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کو نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد …

مزید پڑھئے

قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے

قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی آج پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران قطرکے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی وزرائے …

مزید پڑھئے

لسبیلہ بار ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا

لسبیلہ بار ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لسبیلہ ناصر خان یوسف زئی نے حلف لیا.۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے لسبیلہ بار میں پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقرسب کے مہمان خصوصی سیشن حج لسبیلہ ناصر خان یوسف زئی اور اعزازی مہمان محتسب اعلیٰ بلوچستان نذر محمد ایڈووکیٹ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی ہدایت پر مقامی انتخابات سے قبل پی ٹی آئی کی صف بندی کی تیاریوں کا آغاز کردیا

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مقامی حکومتوں کے انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بھرپور صف بندی کی تیاریوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں چیف آرگنائزر سینیٹر سیف اللہ خان نیازی ملک گیر دوروں کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیف آرگنائزر …

مزید پڑھئے

حیدرآباد میں بھی بارشوں کا امکان

صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد اور گردنواح میں بھی گرچ چمک کے ساتھ موسلادہار بارش کا امکان  بتایا جارہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ بادلوں کے ڈیروں کے ساتھ حبس کا روز بھی برقرار ہے جس کے باعث درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ …

مزید پڑھئے

لاہور کے بعد چنیوٹ میں بھی سر عام خاتون کو چھیڑنے کا واقعہ

صوبائی دارالحکومت لاہور کے بعد چنیوٹ میں بھی سر عام خاتون کو چھیڑنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خاتون کو چھیڑنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی ، ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر کی جانب سے واقعہ کا نوٹس لے لیا گیا ہے۔   ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر کا کہنا ہے کہ تھانہ لالیاں پولیس نے …

مزید پڑھئے

جنگلاتی اثاثہ جات کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے، سبطین خان

وزیر جنگلات سبطین خان نے کہا ہے کہ جنگلاتی اثاثہ جات کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان نے کا لیہ کے جنگلات میں درختوں کی کٹائی کا نوٹس لے لیا جبکہ مقامی شہری کی شکایت اور نشاندہی پر نوٹس لیتے ہوئے وزیر جنگلات نے محکمہ جنگلات لیہ کے افسران سے رپورٹ …

مزید پڑھئے