روزانہ ارکائیوز

خواتین کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت نہ ملنے پر کھیل پر منفی اثرات پڑیں گے، آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) کا کہنا ہے کہ خواتین کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت نہ ملنے پر کھیل پر منفی اثرات پڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے افغان خواتین کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت نہ ملنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ خواتین کو کرکٹ …

مزید پڑھئے

شاہد آفریدی فلاحی تنظیم شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی فنڈ ریزنگ کیلئے امریکا پہنچ گئے

سابق کپتان شاہد خان آفریدی فلاحی تنظیم شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی فنڈ ریزنگ کیلئے امریکا پہنچ گئے۔  تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی تقریب میں شرکت کیلئے امریکہ روانہ ہوگئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی نیو یارک میں فنڈ ریزنگ ڈنر میں شرکت کی، جبکہ واشنگٹن میں اس حوالے سے معروف کاروباری شخصیت نے بھی شاہد …

مزید پڑھئے

کراچی میں آج بھی پورا دن تیز بارشوں کا امکان

شہر قائد میں آج بھی پورا دن گرج چمک کے ساتھ  تیز بارش کا امکان بتایا جارہا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا سلسلہ 11 ستمبر تک جاری رہے گا جبکہ  اس دوران گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔ تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق شہر میں رات گئے بارش کے باعث شہر کا بیشتر …

مزید پڑھئے

اشرف غنی نے ملک سے فرار ہونے پر معافی مانگ لی

سابق افغان صدر اشرف غنی نے ملک سے فرار ہونے پر معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق افغان صدر اشرف غنی نے اپنے بیان میں کہا کہ 1990 کی خانہ جنگی جیسی صورتحال سے بچانے کے لیے کابل سے چلے گیا، کابل چھوڑنا زندگی کا سب سے مشکل فیصلہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ کابل کے 60 لاکھ …

مزید پڑھئے