روزانہ ارکائیوز

گورنر سندھ نے خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی پر سخت نوٹس لے لیا

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھان آباد سجاول میں خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے حوالہ سے میڈیا رپورٹ پر سخت نوٹس لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے آئی جی سندھ کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ملوث ملزم کو فوری گرفتار کیا جائے۔ عمران اسماعیل نے کہا کہ اس قسم کے افسوسناک واقعات معاشرے کے …

مزید پڑھئے

علی ظفر کے خلاف مہم چلانےکے معاملہ، عفت عمر اور علی گل پیر کے گرفتاری جاری

پاکستانی نامور گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزام میں اداکارہ ، عفت عمر اور علی گل پیر کے ناقابل ضمانت گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عدالت کی جانب سے سوشل میڈیا پر علی ظفر کے خلاف مہم چلانے کے معاملے پر مجسٹریٹ کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ حکم نامے کے مطابق …

مزید پڑھئے

پاک بحریہ کے تین ریئر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

پاک بحریہ کے تین ریئر ایڈمرلز کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ترقی پانے والوں میں وائس ایڈمرل عمران احمد، وائس ایڈمرل نوید اشرف اور وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی شامل ہیں۔ تینوں افسران پاک بحریہ میں کمانڈ اور اسٹاف کی متعدد اہم ذمہ داریاں سرانجام …

مزید پڑھئے

اکشے کمار نے اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنی ماں کی یاد میں افسردہ

بالی وڈ کے ایکشن ہیرو اکی باب، اکشے کمار کی آج سالگرہ ہے اور اس دن پر وہ اپنی ماں کو یاد کرتے ہوئے افسردہ ہوگئے ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز اداکار اکشے کمار کی والدہ انتقال کر گئیں تھیں جن کی آخری رسومات کی ادائیگی کے دوران اکشے کمار کے ہمراہ بالی وڈ انڈسٹری کی بہت سے نامور …

مزید پڑھئے

مولانا فضل الرحمان پھر سرگرم ؛ پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس طلب کر لیا

 مولانا فضل الرحمان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس  طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس کل مولا نا فضل الرحمان کی صدرات میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کل سہ پہرمسلم لیگ ن کے آفس میں ہوگا،اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ ایجنڈے کے …

مزید پڑھئے

حرا مانی نے نیا فن سیکھ لیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت اور ہر دل عزیز اداکارہ حرا مانی نے ایک نیا فن سیکھ لیا ہے ۔ اداکارہ حرا مانی نے اپنے نئے فن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پوسٹ پرتے ہوئے بتایا ہے۔ اپنے پوسٹ میں اداکارہ حرا مانی نے بتایا ہے کہ ’آخر کار میں اپنی ویڈیو میں گانا لگانا آگیا، یعنی میں نے …

مزید پڑھئے

‏ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ختم

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ ‏تفصیلات کے مطابق ‏وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ای سی سی کے 4 نکات ایجنڈے پر غور کیا گیا تھا۔ ‏ذرائع کے مطابق اجلاس میں وائٹ آئل پائپ لائن ملٹی گریڈ موومنٹ کے ٹیرف کی سمری کی …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن کے رہنماء میاں جاوید لطیف نیب آفس پہنچ گئے

مسلم لیگ ن کے رہنماء میاں جاوید لطیف نیب آفس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے جاوید لطیف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کیا تھا جبکہ انہیں  مکمل ریکارڈ کے ساتھ نیب آفس میں پیش ہونے کی ہدایت بھی کی گئی تھی، واضح رہے میاں جاوید لطیف این اے 121 شیخوپورہ 3 سے مسلم …

مزید پڑھئے

کنزیٰ ہاشمی کی دیگر اداکاراؤں کے ہمراہ تصاویر اور ویڈیو وائرل

پاکستانی نوجوان اور خوبرو اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی پاکستانی کی دیگر اداکاراؤں کے ہمراہ ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں۔ اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی جانب سے یہ تصاویر اور ویڈیو ان کی انسٹاگرام اسٹوریز پر لگائی گئیں تھیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi) اس تصویر میں ادکارہ کا مشرقی انداز قابل …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ (ن) ان ایکشن؛ لاہور کو ایک مرتبہ پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنانے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کی جانب سے لاہور کو ایک مرتبہ پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد کی ہدایت پرمسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کولاہور میں سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ ذرائع ن لیگ کے مطابق مسلم لیگ ن کے …

مزید پڑھئے