روزانہ ارکائیوز

پاکستان پیٹرولیم کا سندھ میں قدرتی گیس کی دریافت کا اعلان

پاکستان پیٹرولیم نے سندھ میں قدرتی گیس کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ میں واقع لطیف بلاک کے جگن ون کنویں سے گیس کی دریافت ہوئی ہے ، مذکورہ بلاک کی ملکیت 33 فیصد پاکستان پیٹرولیم کے پاس ہے۔ پاکستان پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ ای این آئی پاکستان …

مزید پڑھئے

سلمان خان، اکشے کمار سمیت 38 بالی ووڈ اداکاروں کے گرد گھیرا تنگ۔۔ فلم انڈسٹری میں سوگ کا سماں

بھارت میں زیادتی کا شکار خاتون کی شناخت ظاہر کرنے پر بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان، اکشے کمار اور اجے دیوگن سمیت 38 شوبز شخصیات کے خلاف مقدمہ درج کیا گیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان، کھلاڑی اکشے کمار، اجے دیوگن، اداکارہ راکول پریت سنگھ، انوپم کھیر، فرحان اختر، مہاراجا روی تیجا، چارمے کور …

مزید پڑھئے

ڈاریکٹر فنانس کی پوسٹ کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کی فہرست لیک ہوگئی

سندھ کے مختلف جامعات کے لیے ڈاریکٹر فنانس کی پوسٹ کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کی فہرست لیک ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ یونیورسٹی بورڈز کیجانب سے سندھ کے بیشتر جامعات کے لیے ڈاریکٹر فنانس کا اشتہار جاری کرنے کے بعد سرچ کمیٹی نے 57 امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ سرچ کمیٹی …

مزید پڑھئے

انڈا مٹی کے اندر دبانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیے اس کا وہ فائدہ جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

گھروں میں پودے رکھنے اور گھر کے برآمدے کو باغیچے میں تبدیل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن آج کل اچھی کھاد کا ملنا بہت مشکل ہوتا ہے اور اگر مل بھی جائے تو وہ بہت منگی ہوتی ہے ۔ اگر آپ کے گھر میں باغیچہ موجود ہے تو ہم آج آپ کو ایک ایسی ٹپ بتانے جا رہے ہیں …

مزید پڑھئے

کراچی کے مضافاتی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع

کراچی کے مضافاتی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلشن حدید، گڈاپ، اسٹیل ٹاؤن، گلشن معمار، سپر ہائی وے سمیت گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نارتھ کراچی ، گلشن اقبال ، عزیز آباد،عائشہ منزل اور نارتھ کراچی بفرزون میں بھی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری …

مزید پڑھئے

اراکین کی بڑی تعداد کورونا کا شکار؛ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13ستمبر کو نہ ہونے کا امکان

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو نہ ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔  پارلیمانی ذرائع کے مطابق اراکین کی بڑی تعداد کورونا وائرس میں مبتلا ہے،جس کے باعث پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو نہ ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے ابھی تک 13 ستمبر کے اجلاس کے سمن جاری نہیں …

مزید پڑھئے

محمود خان کا سینیٹرفیصل واوڈا کی والدہ کےانتقال پراظہارافسوس

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا  محمود خان نے سینیٹرفیصل واوڈا کی والدہ کےانتقال پراظہارافسوس کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سوگوار خاندان سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے مرحومہ کی مغفرت اورپسماندگان کےلیےصبرجمیل کی دعا کی۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا کہ فیصل واوڈاکےاہل خانہ کےغم میں …

مزید پڑھئے

گندے کیبنٹ کو صاف کرنے کے چند آسان طریقے جانیں

آج کے دور میں تقریباً ہر گھر میں کیبٹس کا استعمال کیا جاتا ہے کیوکہ یہ جگہ بھی بچاتے ہیں اور ان میں سامان رکھنے کی وجہ سے زیادہ کچھ پھیلا ہوا نظر نہیں آتا ہے۔ لیکن یہ کیبنٹس لکڑی یا فارمیکا پر بنے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی صفائی اور لال بیگ کو ان سے دور …

مزید پڑھئے

آصف زرداری اینڈ کمپنی نے مصنوعی مہنگائی سے عوام کی کمر توڑ دی ، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما  خرم شیر زمان  نے کہا ہے کہ آصف زرداری اینڈ کمپنی نے کراچی میں مصنوعی مہنگائی سے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ  شہر میں کئی منافع خور دودھ 150 سے 170 روپے کلو فروخت کررہے ہیں۔ خرم شیر زمان …

مزید پڑھئے

خالد محمود کی ہدایت پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری

ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود کی ہدایت پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رات کو کریک ڈاؤن جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود کا کہنا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر انتظامی افسران نے پشاور بھر میں رات کے اوقات میں بازاروں کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی …

مزید پڑھئے