روزانہ ارکائیوز

پشاور: پریس کلب کے سامنے طلباء سراپا احتجاج

صوبائی دارالحکومت پشاور میں پریس کلب کے سامنے طلباء سراپا احتجاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق طلباء سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کی نامنظوری کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔  طلباء کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف حکومت تعلیم دشمن پالیسی پر عمل پیرا ہے، حکومت غریب طلباء پر تعلیم کے دروازے بند کرنا چاہتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا …

مزید پڑھئے

پاکستان ریلویز پولیس میں نئے تعینات ہونے والے انسپکٹر نے چارج سنبھال لیا۔

پاکستان ریلویز پولیس میں نئے تعینات ہونے والے انسپکٹر جنرل انعام غنی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل انعام غنی پاکستان ریلویز پولیس کے 25ویں آئی جی ہیں انکا تعلق 17 ویں کامن سے ہے۔ سنٹرل پولیس آفس ریلویز لاہور میں پاکستان ریلویزپولیس کے نئے سربراہ کی آمدپر ڈی آئی جی نارتھ پاکستان …

مزید پڑھئے

ایران کے سفیر کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات

 ایران کے سفیر نے سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھوسے ملاقات کی ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ  کے مطابق دونوں معززین نے ملاقات میں پیشہ ورانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایران کے سفیرسید محمد علی حسینی نے کہاکہ پیشہ وارانہ مہارت اور ایوی ایشن انڈسٹری میں خود …

مزید پڑھئے

پورے ملک کے وکلاء آج سپریم کورٹ کے باہر جمع ہوکر احتجاج کر رہے تھے، علی احمد کرود

سینیئر قانون دان علی احمد کرود کا کہنا ہے کہ پورے ملک کے وکلاء آج سپریم کورٹ کے باہر جمع ہوکر احتجاج کر رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق سینیئر قانون دان علی احمد کرود نے وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی اور اسلام آباد کے بعد اگلا احتجاج پشاور میں ہوگا۔ انہوں نے کہا ہے کہ آج …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں بھی ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری

صوبہ خیبرپختونخوا میں بھی کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن  کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں اب تک 96 لاکھ 77 ہزار 985 افراد نے ویکسین لگا لی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اب تک  74 لاکھ 91 ہزار 412 افراد نے پہلی جبکہ 21 لاکھ 86 …

مزید پڑھئے

بجلی کی مدد سے کمر درد کا علاج ممکن ہے، تحقیق

آج دنیا میں ہر دوسرا انسان کمر درد کا شکار رہتا ہے کیونکہ اب جسمانی سرگرمیوں کا رجحان بہت کم ہوتا جارہا ہے۔ اس درد سے پریشان لوگ بہت سی دوائیں بھی لیتے ہیں اور آپریشن بھی کروالیتے ہیں لیکن ان سب چیزوں سے کمر کے درد کا علاج صرف وقتی طور پر ممکن ہوپاتا ہے۔ اس حوالے سے 20 …

مزید پڑھئے

تیزرفتاری سےعوامی منصوبوں پرکام ہورہاہے ، شہبازگل

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا کہ تیزرفتاری سےعوامی منصوبوں پرکام ہورہاہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سی بی ڈی پروجیکٹ قرضوں سےشروع نہیں کیاگیا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں انگلیاں ہلاکرکہاجاتاتھااربوں روپےبچائے ، ماضی میں اتفاق فاؤنڈری اورمفتاح اسماعیل کی کینڈی لینڈنےترقی کی …

مزید پڑھئے

پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی ایک سیاہ اور کالاقانون ہے، حافظ حمداللہ

پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی ایک سیاہ اور کالاقانون ہے۔ پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی پر پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ کا ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ڈی ایم اس قسم کی قوانین کو آزاد میڈیا کے خلاف غیراعلانیہ ماشل لاء سمجھتی ہے۔ ان کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

پہلے خاندانوں میں پھوٹ پڑی، میرے آنے کے بعد ترجمانوں میں بھی پڑگئی، فیاض الحسن

ترجمان پنجاب حکومت اور صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہےکہ ن لیگ کے10سالہ دورکی آڈٹ رپورٹ میں بےقاعدگیاں پائی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پنجاب حکومت اور صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ  گزشتہ10سالوں میں پنجاب میں ساڑھے17ہزارارب کی کرپشن ہوئی ہے جبکہ ن لیگ …

مزید پڑھئے

پاک بھارت دوستی مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر ناممکن ہے، رحمان ملک

سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پاک بھارت دوستی مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر ناممکن ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے بیرون ملک کی روانگی کرلی ہے، سینیٹر رحمان ملک مختلف بین الاقوامی فورمز پر افغانستان و کشمیر سمیت عالمی معاملات پر لیکچر دیں گے۔ رحمان ملک نے کہا ہے …

مزید پڑھئے