روزانہ ارکائیوز

اس حکومت نے عوام کو روزگار دینے کےبجائے بےروزگار کردیا ہے ،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا کہ اس حکومت نے عوام کو روزگار دینے کےبجائے بےروزگار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا کہ ہماری حکومت میں پنشن میں 100 فیصد اضافہ کیا گیا ہے ، اسٹیل ملز کے ہزاروں ملازمین سے روزگار چھین لیا گیا ہے۔ انہوں …

مزید پڑھئے

آئی جی ریلوے پولیس انعام غنی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ریلوے پولیس کے25 ویں نئے آئی جی ریلوے پولیس انعام غنی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے آئی جی ریلوے پولیس انعام غنی کو چیف کیپٹل آف پولیس ہیڈکوارٹر پہنچنے پر سلامی دی گئی ، ڈی آئی جی ڈاکٹر وقار عباسی نے انکا استقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ دیا۔ آئی جی ریلوے پولیس …

مزید پڑھئے

 تبدیلی کے لہر کے تحت آنے والے نمائندوں کی کاکردگی صفر ہے ، ملک احمد یار

سابق  وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار نے کہا ہے کہ تبدیلی کے لہر کے تحت آنے والے نمائندوں کی کاکردگی صفر ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ ادو سابق  وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار نے پریس کانفرنس  کی جہاں حکومت کی تین سالہ کارکردگی پر بے شمار سوال اٹھاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تبدیلی …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن کا انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری سندھ کو خط لکھا تھا جو منظر پر آگیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے خط میں لکھا تھا کہ انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں، ملیر، کراچی ، کلفٹن، فیصل …

مزید پڑھئے

چینی کا استعمال ختم کردیا کیسا ہے؟

میٹھا کھانا کس کو پسند نہیں ہوتا ہے، بعض لوگوں کے لئے تو چینی ایک ضروری شے کی حیثیت ہوتی ہے۔ لیکن چینی کا زیادہ استعمال بھی خطرناک ثابت ہوجاتا ہے کیونکہ کہ اس سے موٹاپے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ بڑھتا ہے اور چینی کا مکمل استعمال ختم کردینا بھی خطرناک ہوجاتا ہے۔ چینی ترک کرنے کے ان ابتدائی …

مزید پڑھئے

خاتون کی سانپ سے باتیں کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی

سوشل میڈیا پر ہر روز بہت سی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی جاتی ہیں لیکن ان میں سے چند ہی وائرل ہوتی ہیں۔ کسی بھی ویڈیو یا تصویر کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے لئے ضروری ہے کہ وہ دیگر سے قدرے مختلف ہو اور دلچسپ بھی ہو۔ آج ایک ایسی ہی ویڈیو کی ہم بات کریں گے جو …

مزید پڑھئے

صنعتوں کا فروغ ملکی اقتصادی صورتحال کیلئے حوصلہ افزائی ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ صنعتوں کا فروغ ملکی اقتصادی صورتحال کیلئے حوصلہ افزائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سے وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے انڈسٹریل زونز کی تعمیر و ترقی اور پاکستان اسٹیل مل کے حوالے سے معاملات سمیت باہمی …

مزید پڑھئے

پاکستانی ٹک ٹاکر رومیسہ خان کی ڈانس ویڈیو وائرل

رومیسہ خان کا شمار پاکستان کے معروف ٹک ٹاک اسٹارز کی فہرست میں کیا جاتا ہے  ۔ ٹک ٹاکر رومیسہ خان کی ایک ٹک ٹاک ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹک ٹاک اسٹار رومیسہ خان نے کالے رنگ کا ویسٹرن ڈریس پہنا ہوا ہے۔     View …

مزید پڑھئے

بلاول عوامی ووٹوں سےآئیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہو گا، جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ بلاول عوامی ووٹوں سےآئیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے نیب پیشی کےبعدمیڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تاثردیاجارہاہےکہ بلاول کولایاجارہاہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کولگایا یا لایا جاتا ہے تو ہمیں اس سے اختلاف ہے ، کسی جماعت …

مزید پڑھئے

بالی وڈ اداکارہ کو ان کے گھر میں یرغمال بنا کر گھر لوٹ لیا گیا

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ النکریتا سہائےکے گھر پر چوری کی واردات ہوئی ہے جس میں اداکارہ کو ان کے ہی گھر میں یرغمال بنایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ اداکارہ کی جانب سے پولیس کو ان کے گھر میں ہونے والی چوری کے حوالے سے شکایت کی ہے۔     View this post on Instagram   …

مزید پڑھئے