روزانہ ارکائیوز

صبور علی کو علی انصاری سے منگنی کی کتنی خوشی ہے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی صبور علی اور علی انصاری نے منگنی کے بعد پہلی بار ایک ساتھ سالگرہ منائی۔ اداکار نے گزشتہ روز اپنی 34 ویں سالگرہ منائی ،ان کی سالگرہ میں اُن کے قریبی دوستوں سمیت منگیتر صبور علی نے بھی شرکت کی۔ انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر خاندان اور صبور علی کے ساتھ تصویریں …

مزید پڑھئے

منال خان کی مایوں کی کونسی رسم اریبہ حبیب کو بھاگئی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ منال خان کی شادی کی رسومات دیکھ کر اداکارہ اریبہ حبیب کے بھی شادی کے ارمان جاگ گئے ہیں۔ حال ہی میں منگنی کرنے والی اداکارہ اریبہ حبیب کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستان کی خوبرو، …

مزید پڑھئے

پارٹی میں کوئی مسائل نہیں آپ اپنی جماعت پر توجہ دیں، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے ترجمان پنجاب حکومت اور صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو کہا کہ ہماری پارٹی میں کوئی مسائل نہیں ہیں آپ اپنی جماعت پر توجہ دیں۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کے بعد عظمیٰ بخاری کو فیاض چوہان کا فون آیا جس میں فیاض چوہان نے عظمیٰ بخاری سے سوال کیا کہ …

مزید پڑھئے

غریب کو فاقوں اور خودکشیوں پر مجبور نہ کیا جائے،ریحان مقبول

عوامی تحریک پاکستان کے سینئر رہنما میاں ریحان مقبول نے کہا ہے کہ غریب کو فاقوں اور خودکشیوں پر مجبور نہ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی تحریک پاکستان کے سینئر رہنما میاں ریحان مقبول نےآٹے کی قیمتوں میں بار بار اضافے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ میں آٹے کی قیمت میں 8بار اضافہ نیا ریکارڈ …

مزید پڑھئے

رابعہ بٹ اداکارہ حرا سے کیا سیکھنا چاہتی ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل رابعہ بٹ شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ حرا مانی کی نئی ویڈیو سے کافی متاثر ہو گئی ہیں۔ ماڈل رابعہ بٹ نے سوشل میڈیا پر اداکار حرا مانی سے اُن کی نئی نئی بنائی جانے والی ویڈیو بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔   View this post on Instagram …

مزید پڑھئے

اپوزیشن کا لانگ ٹرم اتحاد ہی نجات کا راستہ ہے، خواجہ سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا لانگ ٹرم اتحاد ہی نجات کا راستہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائت ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ‏ بلاول صاحب اس حد تک نہ جائیں، واپس …

مزید پڑھئے

آئے روز کرپشن کی نئی داستانیں سندھ حکومت رقم کررہی ہے، ڈاکٹر شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ آئے روز کرپشن کی نئی داستانیں سندھ حکومت رقم کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شہباز گِل نے بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کرپشن کے بے تاج بادشاہ زرداری صاحب نے سندھ کو تاریکی کی راہ دیکھائی، پسرِ زرداری سندھ کے حالات سے …

مزید پڑھئے

شہبازشریف دورمیں10ہزارکےقریب منصوبےتھے،عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن پنجاب کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ شہبازشریف دورمیں10ہزارکےقریب منصوبےتھے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب حکومت نے اربوں روپےکاکورونا فنڈ ڈٹ کرکھایا ، چوہان صاحب268ارب روپےکاکورونافنڈکہاں گیا؟ انہوں نے کہا کہ کوروناکےنام پرراشن بانٹنےپر39کروڑ کھائےگئے ، آڈیٹرجنرل نےجنوبی پنجاب میں اربوں کی جعلی رسیدیں دکھائیں ، …

مزید پڑھئے

بلاول ہی بتا دیں کہ ان کے ابو پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت کب اور کیسے واپس کریں گے، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بلاول ہی بتا دیں کہ ان کے ابو پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت کب اور کیسے واپس کریں گے؟ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے پریس کانفرنس میں بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پرچی چیئرمین بلاول، آپ …

مزید پڑھئے

بلاول کے پاس بولنے کیلئے نئے جملے نہیں ہیں، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے پاس بولنے کیلئے نئے جملے نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کے خطاب پر اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول زرداری نے رحیم یار خان میں وہی گھیسے پیٹے جملے بولے، بلاول بھٹو کے پاس …

مزید پڑھئے