روزانہ ارکائیوز

گلوکار بلال مقصود کی والد انور مقصود کو سالگرہ کی مبارکباد

پاکستان کے معروف گلوکار اور سابق میوزک بینڈ اسٹرنگز کے ممبر بلال مقصود نے اپنے والد معروف مصنف اور ڈرامہ نگار انور مقصود کو ان کی 81 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔ معروف گلوکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو ایپ انسٹا گرام پر اپنے والد انور مقصود کے ساتھ ان کی سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی تصویر شیئر کی …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی کے ضلعی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی کے ضلعی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی ضلعی پارلیمانی بورڈ کے اراکین کے درمیان ضلع کی سیاسی صورت حال پر بات چیت  ہوئی۔ اس موقع پر مخدوم احمد محمود، فیصل کریم کنڈی، حیدرزمان قریشی، …

مزید پڑھئے

اداکار نعمان اعجاز نے شعیب اختر کو حقیقی اسٹار قرار دیدیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو حقیقی اسٹار قرار دے دیا۔ اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں اُن کے ہمراہ شعیب اختر بھی موجود ہیں۔ شیئر کی گئی تصویر ایک پروگرام کی …

مزید پڑھئے

پاکستان تحریک انصاف کا راولپنڈی میں بڑا سیاسی میدان سجانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے راولپنڈی میں بڑا سیاسی میدان سجانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے راولپنڈی مرکزی سیکرٹری جنرل و رکن قومی اسمبلی جنرل عامر محمود کیانی کے حلقہ انتخاب این اے 61 میں جلسہ عام منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جلسہ عام کی تیاریوں کے لیے ٹیمیں …

مزید پڑھئے

وطن عزیز جس مقصد کے لیے حاصل کیا گیا تھا آج تک وہ مقصد پورا نہیں ہوا ، مولانا فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ وطن عزیز جس مقصد کے لیے حاصل کیا گیا تھا آج تک وہ مقصد پورا نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ایبٹ آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم ترقی کرنے کے بجائے پسپائی کی طرف جا …

مزید پڑھئے

شہرِ قائد میں بارش کا سلسلہ ایک بار پھر شروع

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر، اسکیم 33، گلشن حدید و گردو نواح، گلزار ہجری اور گلشن معمار میں بارش ہورہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر و ایم اے جناح روڈ پر بھی بوندا باندی شروع ہوگئی ہے جبکہ ملیر میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کا کرینہ کپور سے سوشل میڈیا پر موازنہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کا مختلف سوشل میڈیا فین پیجز پر بالی ووڈ کی اداکارہ ، کرینہ کپور خان سے موازنہ کیا جا رہا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared …

مزید پڑھئے

احسن محسن اکرام کی ویسٹ کوٹ کے انٹرنیٹ پر چرچے

پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان کے منگیتر احسن محسن اکرام نے اپنی ڈھولکی کی تقریب پر جو ویسٹ کوٹ پہنی ہے اس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ گزشتہ شام اداکارہ منال اور احسن محسن اکرام کی مایوں کی تقریب تھی جبکہ اس سے قبل اس جوڑی کی بروز منگل ڈھولکی تھی جس کی تصاویر اور …

مزید پڑھئے

ہم افغانستان کے امن کو پاکستان کا امن سمجھتے ہیں ، حافظ طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ ہم افغانستان کے امن کو پاکستان کا امن سمجھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ این سی او سی نے 4 سے 12 تاریخ تک لاک ڈاؤن …

مزید پڑھئے

اداکارہ منال خان کی شادی پر ایمن خان بے حال کیوں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ایمن خان کی ایک بے حال تصویر انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایمن خان آج کل اپنی  جڑواں بہن منال خان کی شادی پر کافی مصروف اور انجوائے کرتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔ ایمن خان کی جڑواں بہن منال خان کی ڈھولکی کی خوبصورت تصویروں نے آج کل سوشل …

مزید پڑھئے