روزانہ ارکائیوز

کراچی انڈسٹریل پارک ملکی صنعتی پیداوار اور برآمدات بڑھانے میں معاون ثابت ہو گا، خسرو بختیار

وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا ہے کہ کراچی انڈسٹریل پارک ملکی صنعتی پیداوار اور برآمدات بڑھانے میں معاون ثابت ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار نے نیشنل انڈسٹریل پارک کا دورہ کرتے ہوئے بیان میں کہا کہ کراچی میں انڈسٹریل اراضی کی دستیابی کا مسئلہ رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران …

مزید پڑھئے

رنویر سنگھ کےہیئر اسٹائل کا سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

بھارتی اداکار رنویر سنگھ کی انوکھی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ وائرل ہونے والی اداکار رنویر سنگھ کی تصویر کا سوشل میڈیا پر کافی مذاق بنایا جا رہا ہے۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رنویر سنگھ نے دو پونیاں باندھی ہوئی ہے اور وہ کالا چشمہ پہنے کافی پُراعتماد نظر آرہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں …

مزید پڑھئے

نادرا کی جانب سے بینکنگ سسٹم کے لیے انقلابی سہولت کا اعلان

نادرا کی جانب سے بینکنگ سسٹم کے لیے انقلابی سہولت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ کنٹیکٹ لیس بائیومیٹرک تصدیق کا عمل نادرا اور اسٹیٹ بینک نے شروع کیا ہے۔ ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ گاڑی کے کاغذات یا کوئی بھی دستاویز گھر بیٹھے تصدیق ہو سکیں گے اور بائیو …

مزید پڑھئے

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس ساڑھی کی قیمت کیا ہے؟ مداح جان کر حیران رہ گئے

بھارتی ماڈل اور اداکارہ یامی گوتم نے اپنی نئی فلم  ’بھوت پولیس‘ کے پروموشنل ایونٹ کے لیے قیمتی ساڑھی پہن لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یامی گوتم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Yami Gautam Dhar (@yamigautam) …

مزید پڑھئے

بطخ نے گالی دینا بھی سیکھ لیا؟

طوطے اور دیگر پرندے انسانی آواز کی نقل کرسکتے ہیں لیکن اب پہلی مرتبہ کسی بطخ کو انسانی جملے کی نقل کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ بطخ دروازہ بند ہونے کی آواز نکال سکتی ہے، انسانوں کی طرح کھانستی ہے اور اب واضح انداز میں یو بلڈی فول کہہ سکتی ہے، اس سے قبل یہ خاصیت صرف بعض اقسام کے …

مزید پڑھئے

قطر کی ترقی میں پاکستان کا اہم کردار ہے، قطری وزیر خارجہ

قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن نے کہا ہے کہ قطر کی ترقی میں پاکستان کا اہم کردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہم منصب کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمارا اسٹریٹجک پارٹنر ہے، اقتصادی, دفاعی اور دیگر شعبوں …

مزید پڑھئے

آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پراسلام آباد ٹریفک پولیس کی سیفٹی فرسٹ مہم جاری

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کی ہدایت پراسلام آباد ٹریفک پولیس کی سیفٹی فرسٹ مہم جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیفٹی فرسٹ مہم کے تحت اسلام آباد ٹریفک پولیس کی 4 وائیلیشنز کے خلاف بھرپور کارروائی، گزشتہ ایک ہفتے کےدوران لین وائیلیشن پر 2365  سیٹ بیلٹ وائیلیشن پر 1401 چالان ٹکٹ جاری  کیے گئے۔ ایس ایس پی ٹریفک …

مزید پڑھئے

پاکستان نے افغانستان میں امدادی سامان کی ترسیل کا آغاز کر دیا ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے فضائی اور زمینی راستے سے افغانستان میں امدادی سامان کی ترسیل کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قطری ہم منصب کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہماری افغانستان پر تفصیلی گفتگو ہوئی، قطر کا امن عمل میں اہم …

مزید پڑھئے

کھولتے ہوئے پانی میں موجود بچے کی ویڈیو وائرل

بھارت میں ابلتے ہوئے پانی میں موجود بچے کی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین نے فیک قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک بھارتی بچہ مبینہ طور پر کھولتے ہوئے پانی سے بھری کڑاہی میں موجود ہے اور نیچے لکڑیاں بھی جل رہی ہیں۔ مناظر سے ایسا گمان ہورہا …

مزید پڑھئے

قلیل مدتی پالیساں بنا کر مستقل معاشی استحکام حاصل نہیں کیا جا سکتا ، رضا باقر

اسٹیٹ بینک کے گورنر رضا باقر نے کہا کہ قلیل مدتی پالیساں بنا کر مستقل معاشی استحکام حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے گورنر رضا باقر نے ایس ای سی پی میں سٹیٹ آف دی آرٹ بزنس سینٹر کا افتتاح کیا اور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک کا بنیادی فرض ملک …

مزید پڑھئے