روزانہ ارکائیوز

رحیم اللہ یوسف زئی کی صحافت کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، محمد صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ مرحوم کی صحافت کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینئر صحافی و تجزیہ کار اور ماہر افغان امور رحیم اللہ یوسف زئی کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ اللہ …

مزید پڑھئے

عائشہ عمر کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ عائشہ عمر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ عائشہ عمر نے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar) عائشہ عمر کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا …

مزید پڑھئے

پاکستان اور نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کے لئے ڈی آرایس کا استعمال نہیں ہوگا، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کے لئے ڈی آریس کا استعمال نہیں ہوگا تفصیلات کے مطابق  پی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ورچوئل آئی استعمال کرنا چاہتا تھا لیکن آئی سی سی کے آپریٹرز دستیاب نہیں ہوسکے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان اور …

مزید پڑھئے

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر کے ساتھ پولیس اہلکار کی تھانے کے اندر مبینہ زیادتی

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر امبرین ڈول کے ساتھ پولیس اہلکار عثمان اکبر نے تھانے کے اندر مبینہ زیادتی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امبرین ڈول مدد کے لئے بول نیوز پہنچ گئی ہیں۔ امبرین ڈول نے بتایا کہ عثمان اکبر نے مجھ سے پولیس نوکری کا جھانسا دے کر نمبر لیا اور افسران سے نوکری کے لئے ملوانے کا کہہ …

مزید پڑھئے

نورا فتحی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کی ڈانسر نورا فتیحی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔   سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسڑ نورا فتیحی کا حالیہ شوٹ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi) ڈانسر نورا فتیحی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو …

مزید پڑھئے

صدر مملکت کا سینیئر صحافی رحیم اللہ کی وفات پر اظہار افسوس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیئر صحافی اور ماہر افغان اُمور رحیم اللہ یوسفزئی کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے سینیئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو غریقِ رحمت فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل …

مزید پڑھئے

صبا قمر کے نئے بولڈ فوٹو شوٹ کے انٹرنیٹ پر چرچے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ و ماڈل صبا قمر کی نئی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اداکارہ صبا قمرنے انسٹاگرام پر کچھ  تصاویر پسٹ کی ہے جس میں وہ سیاہ میکسی زیب تن کی ہوہی ہیں۔ یاد رہے اداکارہ صبا قمر آج کل ہر روز اپنے بولڈ فوٹو شوٹ کی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتی رہتی …

مزید پڑھئے

جیمز بانڈ کے کردار نے مشہور برطانوی اداکار کی دنیا ہلادی

جیمز بانڈ کے کردار نے برطانوی اداکار ڈینیئل کریگ کی دنیا ہلا دی۔ ڈینیئل کریگ نے ایک انٹرویو کے دوران یہ اعتراف کیا ہے کہ جیمز بانڈ کا کردار ملنے سے وہ اچانک مشہور ہو گئے جس سے ان کی نجی زندگی متاثر ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ  شہرت ملنے کے بعد وہ جسمانی اور ذہنی تناؤ کا شکار رہے …

مزید پڑھئے

بارشوں کا خطرناک ترین سسٹم سندھ میں داخل؛ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

کراچی میں گرج چمک اورتیزہواوں کےساتھ بارش برسانے والا نیا اور خطرناک سسٹم بھی آگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں مزید بارش کی نوید سنا دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا کم دباؤ مغربی حصے میں موجود ہے جبکہ بارش برسانے والا سسٹم 11 ستمبر تک کراچی میں موجود رہے گا۔ سندھ کے دیگر اضلاع …

مزید پڑھئے

نامور صحافی رحیم اللہ یوسفزئی چل بسے

سنیئر صحافی و تجزیہ کار اور افغان امور کے ماہررحیم اللہ یوسفزئی انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رحیم اللّٰہ یوسفزئی طویل عرصے سے علیل تھے۔ رحیم اللہ 1954 میں مردان میں پیدا ہوئے، رحیم اللہ یوسفزئی نصف صدی تک شعبہ صحافت سے وابستہ تھے، رحیم اللہ نے افغان امور کے ماہر کے طور پر عالمی شہرت حاصل کی، …

مزید پڑھئے