روزانہ ارکائیوز

سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر عام تعطیل

سعودی عرب میں جمعرات 23 ستمبر 2021 کو 91 واں یوم الوطنی یعنی قومی دن منایا جائے گا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں قومی دن پر سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین کی تعطیل ہوگی تاکہ وہ قومی دن اپنے اہل و اعیال کے ساتھ منا سکیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں رواں سال سرکاری …

مزید پڑھئے

پاکستان سمیت دنیا ہمارے کام کی معترف ہوئی،مصطفٰی کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفٰی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا ہمارے کام کی متعرف ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سرزمین پارٹی کے چیئر مین مصطفٰی کمال نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی تعصب زدہ سندھ حکومت ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح کراچی کو اپنی کالونی سمجھ کر لوٹ رہی ہے۔ …

مزید پڑھئے

ماہرہ خان کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پرکچھ ہی دیرمیں وائرل ہو گئی۔  تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہرہ خن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسندکیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) …

مزید پڑھئے

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملکی امن و امان کو برقرار رکھنے میں قربانیاں دیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملکی امن و امان کو برقرار رکھنے میں قربانیاں دیں۔ اِن خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس کرتے ہوئے کیا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزراء، وزرائے اعلیٰ نے شرکت کی جبکہ ایپکس کمیٹی اجلاس میں …

مزید پڑھئے

پنجاب پولیس کے بعد وارڈنز بھی بدمعاشی پر اتر آئے

لاہور میں پنجاب پولیس کے بعد وارڈنز بھی بدمعاشی پر اتر آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں چالان کرتے ہوئے تلخ کلامی پر ٹریفک وارڈن نے ایک شہری کا سر پھاڑ دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹریفک وارڈن اقبال نے لال پل یوٹرن پر موٹرسائیکل سوار کو ون وے کی خلاف ورزی کرنے پر روکا تھا۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت نے جمعہ کا لاک ڈاؤن ختم کردیا

سندھ حکومت نے جمعہ کا لاک ڈاؤن ختم کردیا ہے۔ کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کے کنوینر رضوان عرفان کا کہنا ہے کہ کل تمام مارکیٹیں کھولی جائینگی۔ وزیربلدیات نے ہمیں یقین دھانی کرائی ہے کل کاروبار ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر بلدیات ناصر شاہ کی جانب سے تمام ڈی سی ایز اور ایڈیشنل آئی جی کو اطلاع کردی گئی …

مزید پڑھئے

 52  روز تک بند گھر میں رہنے والی بلی زندہ بچ گئی

ہالینڈ کے ولارڈنگن نامی قصبے میں ایک بلی 52 روز تک ایک گھر میں تنہا بند رہنے کے باوجود بچ گئی۔ بلی نے اس خالی گھر میں کاغذ کھا کر اور پانی تلاش کر کے پینے کے بعد خود کو زندہ رکھا۔ گزشتہ ماہ کے آخر میں جب اس گھر میں نئے مکین داخل ہوئے تو وہ یہ دیکھ کر …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری سے سیڈ کارپوریشن کے وفد کی ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سیڈ کارپوریشن کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سیڈ کارپوریشن کے وفد نے ادارے کے مسائل سے آگاہ کیا ۔ ملاقات میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ کاشت کے لئے بیج کی ناقص کوالٹی ملک …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ  کرکٹ ٹیم 18 سال بعد کل جمعہ کی شب پاکستان پہنچے گی

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 18 سال بعد کل جمعہ کی شب پاکستان پہنچے گی جس کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 10 اور 11 ستمبر کی درمیانی شب پاکستان پہنچ رہی ہے جس کے لیے سیکیورٹی سمیت ہر طرح کے انتظامات بہترین انداز …

مزید پڑھئے

پاکستان افغانستان کی معاشی صورتحال میں بہتری کے لیے مدد کرتا رہے گا، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کی معاشی صورتحال میں بہتری کے لیے مدد کرتا رہے گا. تفصیلات  کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے قطر کے ڈپٹی وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی کی ملاقات ہوئی ہے جس میں افغانستان کی صورتحال اور پاک قطر تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان …

مزید پڑھئے