روزانہ ارکائیوز

پاکستان ہاکی فیڈریشن میں متوازی تنظیم سازی موجود نہیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن میں متوازی تنظیم سازی موجود نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اولمپین آصف باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن میں متوازی تنظیم سازی موجود نہیں اور نہ ہی آئینی طور پر اسکی اجازت ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری …

مزید پڑھئے

سندھ سرکار کی سرپرستی میں صحت و تعلیم کا بجٹ کرپشن کی بھینٹ چڑھ گیا ہے شہباز گِل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ سندھ سرکار کی سرپرستی میں صحت و تعلیم کا بجٹ کرپشن کی بھینٹ چڑھ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن کی ٹیکنیکل ایولیوایشن کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا

الیکشن کمیشن کی ٹیکنیکل ایولیوایشن کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی ای وی ایم پر تکینکی کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی ای وی ایم پر تکینکی کمیٹی اجلاس کی صدارت اسپیشل سیکرٹری ظفر اقبال ملک کریں گے۔ واضح رہے کہ اجلاس میں وزارت سائنس …

مزید پڑھئے

پاکستان کا نام ابھرتی ہوئی معیشتوں کی فہرست سے نکلنا افسوسناک ہے، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ  پاکستانی معیشت سے متعلق ہمارے خدشات درست نکلے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شہبازشریف نے ابھرتی معیشتوں کی فہرست سے پاکستان کے نکلنے پر تشویش کا اظہار کیاہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا نام ابھرتی ہوئی معیشتوں …

مزید پڑھئے

ٹیکنالوجی کی مدد سے کوویڈ پر قابو پایا جاسکتا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کی مدد سے کوویڈ پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نمائش میں مصنوعی ہاتھ دیکھا جو ٹیکنالوجی کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صحت …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن نے رواں ماہ ہونے والے پی ڈی ایم اجلاس کیلئے تجاویز تیار کر لی

مسلم لیگ ن نے رواں ماہ ہونے والے پی ڈی ایم اجلاس کیلئے تجاویز تیار کر لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس کا معاملہ مسلم لیگ ن سربراہی اجلاس میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے مشاورت کی جائے گی جبکہ مسلم لیگ ن حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے پنجاب کو مرکز …

مزید پڑھئے

لاہور: شوگر ملیز کے ملکان نے چینی کا بحران پیدا کرنے کی تیاری کر لی

لاہور میں شوگر ملیز کے ملکان نے چینی  کا بحران پیدا کرنے کی تیاری کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں چینی کی قیمت 110 روپے کلو تک پہنچ چکی ہے، چینی کی قیمت کو کنٹرول کرنے کے لئے حکومتی اقدامات ختم ہو گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ لاہور میں حکومت نے چند ماہ قبل چینی 80 …

مزید پڑھئے

منال نے اپنی ڈھولکی پر اپنی آواز کا جادو جگا کر سب کو حیران کردیا

پاکستانی اداکارہ منال خان جو کہ صرف 2 دن بعد ہی اداکارہ احسن محسن اکرام کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں۔ اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام کی شادی کی تقریبات کا آغاز گزشتہ رات  سے ہوچکا ہے ۔ منال خان اور احسن محسن اکرام کی گزشتہ روز ڈھولکی کی تقریب منعقد ہوئی تھی جس …

مزید پڑھئے

نیپرا نے الیکٹرک گاڑیوں کے چار جنگ ریٹس پر سماعت مکمل کر لی

نیپرا نے الیکٹرک گاڑیوں کےلئے چار جنگ ریٹس پر سماعت مکمل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا الیکٹرک گاڑیوں کے چار جنگ ریٹس کے حولے سے  مزید مشاورتی اجلاس کرے گی۔  اس ضمن میں چیئر مین نیپرا نے بتایا ہے کہ الیکٹرک گاڑیوں کی چار جنگ نرخ سے متعلق رائے سات یوم اتھارٹی کو بھیجی جا سکتی ہے۔ چیئر …

مزید پڑھئے

محکمہ تعلیم اور محکمہ صحت اسکولز کھولنے سے متعلق ایک پیچ پر ہیں، وزیر صحت سندھ

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم اور محکمہ صحت اسکولز کھولنے سے متعلق ایک پیچ پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اسکولز  بند کرنے کے حق میں نہیں، ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا، جلسے اور جلسوں میں ایس …

مزید پڑھئے