روزانہ ارکائیوز

آر ایس ایس کی جانب سے بھارتی مسلمانوں کے خلاف مہم جاری ہے، منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ آر ایس ایس کی جانب سے بھارتی مسلمانوں کے خلاف مہم جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اعلیٰ سطح فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امن کی ثقافت کے فروغ کے لیے ہندوتوا کا مقابلہ کیا جائے۔ پاکستان کے …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں تیز ہواؤں آندھی اورگرج  چمک کےساتھ بارش، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں تیز ہواؤں آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارش جبکہ چند مقا مات پر مو سلا دھار بارش کا امکان ہے۔  تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب …

مزید پڑھئے

پاکستان کا ون ڈے سکواڈ آج راولپنڈی روانہ ہوگا

پاکستان کا ون ڈے سکواڈ آج لاہور سے راولپنڈی روانہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کرکٹرز دن 2 بجے لاہور سے راولپنڈی کیلئے روانہ ہونگے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ لاہور سے راولپنڈی پہنچ کر کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم راولپنڈی میں ایک دن قرنطینہ میں گزارے گی۔ …

مزید پڑھئے

امریکی محکمہ خارجہ کا طالبان کی عبوری حکومت کے اعلان پر تشویش کا اظہار

ترجمان امریکہ محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے طالبان کی عبوری حکومت کے اعلان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان امریکہ محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے طالبان کی عبوری حکومت کے اعلان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے ابھی نگران کابینہ کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی والدہ انتقال کر گئیں

بالیوڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار کی والدہ 2 دن آئی سی یو میں رہنے کے بعد انتقال کر گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں بھارتی اداکار اکشے کمار کی جانب سے ایک پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے اپنی والدہ کی موت کی خبر سنائی ہے۔ She was my core. And today I …

مزید پڑھئے

70 فیصد پاکستانی پی ٹی آئی حکومت کے 5 سال مکمل ہونے کیلئے پرامید

18 اگست 2018 میں جب پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھایا تھا تو پوری قوم کی پر امید نظریں ان پر مرکوز تھیں۔  2013 سے لے کر  2018 کے الیکشن ہونے تک، ان پانچ سالوں میں عمران خان اور ان کی جماعت نے جہاں ایک جانب ماضی کے حکمرانوں پر سخت …

مزید پڑھئے

انڈونیشیا: جیل میں آگ بھڑک اٹھی

انڈونیشیا کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں واقع ایک جیل میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں واقع ایک جیل میں آگ لگنے سے 41 قیدی ہلاک  اور 8 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ انڈونیشین پولیس کے ترجمان یوسری یونس کا اس …

مزید پڑھئے

بلوچستان میں کورونا کیسزمیں اضافے کا رجحان  برقرار

بلوچستان میں کورونا کیسزمیں اضافے کا رجحان  برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح7.57 فیصدر پورٹ کی گئی ہے۔ محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے شرح4.65  فیصد رپورٹ کی گئی ہے ۔  محکمہ صحت …

مزید پڑھئے

چین طالبان کے ساتھ کام کرنے کیلئے انتظامات کی کوشش کرے گا، امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ یقین ہے چین طالبان کے ساتھ کام کرنے کے لیے انتظامات کی کوشش کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ مجھے یقین ہے ایسا پاکستان، روس اور ایران بھی کریں گے، یہ سب سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اب انہیں کیا کرنا …

مزید پڑھئے