روزانہ ارکائیوز

یقین دلاتا ہوں کہ عوام کی جان ومال کی حفاظت کریں گے ، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب راؤ سردار نے کہا کہ یقین دلاتا ہوں کہ عوام کی جان ومال کی حفاظت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب راؤ سردار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دفتروں میں نہیں باہر جا کر کام کریں گے ، تفتیشی افسران کو تربیت دیں گے ، تفتیشی افسران کی کارکردگی بہتر بنائیں گے۔ …

مزید پڑھئے

سلیکٹڈ حکومت ہو یا ماضی کی حکومتیں، خواندگی کا فروغ ان کی ترجیحات میں شامل نہیں رہا، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ موجودہ سلیکٹڈ حکومت ہو یا ماضی کی غیرجمہوری حکومتیں، خواندگی کا فروغ اُن کی ترجیحات میں شامل نہیں رہا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نےعالمی یوم خواندگی پر پیغام دیتے ہوئے کہاکہ تعلیم ہر بچے کا حق ہے، پاکستان میں دو کروڑ سے زائد بچوں کا اسکول …

مزید پڑھئے

امل کی خالہ کی ڈھولکی پر خوشی دیدنی، سب کی توجہ حاصل کرلی (ویڈیو وائرل)

امل منیب، شوبز انڈسٹری کی جوڑی اداکار منیب بٹ اور اداکار ایمن خان کی بیٹی ہیں جو کہ کچھ روز پہلے 2 سال کی ہوئی ہیں۔ امل منیب کی تصاویر اور ویڈیوز ان کے والدین کی جانب سے شیئر کی جاتی رہتی ہیں جس کے باعث وہ صارفین کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔ گزشتہ روز منال خان کی …

مزید پڑھئے

نادرا سرکاری اداروں کی جانب سے واجبات نہ ملنے کا بوجھ عام آدمی پر ڈال رہا ہے، رانا تنویر

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) رانا تنویر کا کہنا ہے کہ نادرا سرکاری اداروں کی جانب سے واجبات نہ ملنے کا بوجھ عام آدمی پر ڈال رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) رانا تنویر کی زیر صدارت اسلام آباد میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھئے

چنگ چی رکشے پر خاتون سے بدتمیزی کرنے والے ملزموں کی شناخت

کیمپ جیل، چنگ چی رکشے پر خاتون سے بدتمیزی کرنے والے 4 ملزموں کی شناخت پریڈ مکمل کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چنگ چی رکشے پر خاتون سے بدتمیزی کرنے کے کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی جہاں متاثرہ خاتون نے چار ملزمان کو شناخت کرلیا جبکہ رکشے سوار متاثرہ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں ملزمان کو شناخت کیا۔ …

مزید پڑھئے

قومی کرکٹ ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف کا اعلان کردیا گیا

نیوزی لینڈ سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف میں منصور رانا ٹیم منیجر، ثقلین مشتاق ہیڈ کوچ اور شاہد اسلم اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ مقرر کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نیوزی لینڈ سیریز کے …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی کی حکومت نے 3 سالوں میں 1533 اسکول اپ گریڈ کیے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکا کہنا ہےکہ تعلیم کی بدولت ہی قومیں عروج حاصل کرتی ہیں، ماضی کی حکومت نے 5 سال میں  1330 جبکہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے تین سالوں میں 1533 اسکول اپ گریڈ کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عالمی یوم خواندگی کے موقع پرجاری کردہ اپنے پیغام میں کہا کہ خواندگی …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن نے جوڈیشل کارروائی کا دائرہ کار بڑھا دیا

الیکشن کمیشن نے جوڈیشل کارروائی کا دائرہ کار بڑھا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کیلئے جوڈیشل کارروائی کا دائرہ کار بڑھا دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ الیکشن کمیشن نے بلوچستان اور خیبرپختونخواہ حکومت کے اعلیٰ حکام کوجوڈیشل کارروائی کا دائرہ کار بڑھنے میں طلب کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ …

مزید پڑھئے

افغانستان سمیت پورے خطے میں پاکستان کا کردار ہر لحاظ سے مثالی ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے افغانستان سمیت پورے خطے میں پاکستان کا کردار ہر لحاظ سے مثالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور اپوزیشن سینیٹرز کی ملاقات ہوئی ہے۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی، سینیٹر مشاہد حسین سید اور سینیٹرغفورحیدری گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملے ہیں۔ ملاقات …

مزید پڑھئے

عائزہ اور دانش دبئی میں نامور بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کے ساتھ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور جوڑی میں سب سے پہلا نام عائزہ خان اور دانش تیمور کا اتا ہے جن کی محبت کی داستانیں پوری انڈسٹری میں مشور ہیں۔ اداکارہ عائزہ خان اور اداکار دانش تیمور کی ایک دوسرے سے محبت اور بونڈنگ کے پوری انڈسٹری میں چرچے ہیں ۔ اس جوڑے کو ہر کوئی ایک آئیڈیل جوڑے کی مانند …

مزید پڑھئے