روزانہ ارکائیوز

کنٹونمنٹ انتخابات: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری

کنٹونمنٹ انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر راولپنڈی نے کنٹونمنٹ انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر ایکشن لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر راولپنڈی نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو نوٹس …

مزید پڑھئے

میر شکیل کی مشکلات میں اضافہ، عدالت نے بریت کی درخواست خارج کردی

احتساب عدالت نے جنگ و جیو کے مالک میر شکیل کی غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں بریت کی درخواست   خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق   احتساب عدالت کے جج اسد علی نےملزم میر شکیل سمیت دیگر کیخلاف غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت کی۔ نیب کی طرف سے اسپیشل پراسیکیوٹر حارث قریشی عدالت میں پیش ہوئے جبکہ  ملزم میر شکیل …

مزید پڑھئے

مریم صفدر نے پہلی سماعت میں جھوٹ بولا کہ وکیل چھٹی پرہے ، شہزاد اکبر

مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ مریم صفدر نے پہلی سماعت  میں جھوٹ بولا کہ وکیل چھٹی پرہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں مریم نواز کی عدالت پیشی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مریم صفدر نے جھوٹ …

مزید پڑھئے

کھانا کھانے کے فوراً بعد یہ کام نہیں کرنے چاہیئے

کھانا ہر انسان کے لئے بہت ضروری ہوتا ہے ، یہ ہمیں طاقت دیتا ہے اور جسم کو حسب ضرورت غذائیت فراہم کرتا ہے۔ لیکن اکثر لوگ کھانا کھانے کے فوراً بعد بہت سے ایسے کام کرتے ہیں جو انسان کو خاموشی سے نقصان پہنچاتے ہیں۔ کھانا کھانے کے بعد نہانا: کھانا کھانے کے بعد نہا نا نہیں چاہیے، تو …

مزید پڑھئے

صدر سرکل راولپنڈی میں سنگین جرائم کی شرح میں خطرناک اضافہ دیکھا جارہا ہے، راجہ بشارت

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ صدر سرکل راولپنڈی میں سنگین جرائم کی شرح میں خطرناک اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں کابینہ کمیٹی لاء اینڈ آرڈر کا 82واں اجلاس ہوا ہے۔ راجہ بشارت نے پنجاب میں خواتین پر تشدد کے بڑھتے واقعات پر سخت …

مزید پڑھئے

راولپنڈی:ٹریفک پولیس نے کرکٹ میچز کے لیے ٹریفک ڈائیورشن کا پلان جاری کردیا

راولپنڈی میں ہونے والے کرکٹ میچز کے لیے ٹریفک پولیس نے ڈبل روڈ کرکٹ سٹیڈیم کا ٹریفک ڈائیورشن پلان جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ہونے والا کرکٹ میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 10 ستمبر سے  21 ستمبر تک  کھیلا جائے گا۔ کرکٹ میچ میں تعینات ٹریفک پولیس آفیسر نے کہا ہے کہ کرکٹ میچز کے …

مزید پڑھئے

شریف خاندان اگر بے قصور ہے تو روزانہ کی بنیاد پر کیسز کی سماعت کروائے ، فرخ حبیب

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ شریف خاندان اگر بے قصور ہے تو روزانہ کی بنیاد پر کیسز کی سماعت کروائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن عوام کو گمراہ نہیں کر سکتی ، 3 سال سے شریف خاندان اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنے خلاف اپیلوں …

مزید پڑھئے

حوا کی بیٹی کے ساتھ  ظلم کا سلسلہ نہ رک سکا

سرگودھا میں حوا کی بیٹی کے ساتھ  ظلم کا سلسلہ نہ رک سکا ، سرگودھا کے نواحی علاقے کوٹ میانہ میں 18 سالہ لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کا کیس سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے نواحی علاقے کوٹ میانہ کی 18 سالہ شادی شدہ خاتون سے مبینہ جنسی زیادتی کا کیس سامنے آیا۔ ذرائع کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

پشاور: موسلا دھار بارش، سڑکیں تالاب بن گئیں

تفصیلات کے مطابق پشاور میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے سٹی ریلوے اسٹیشن کے اطراف کی روڈ بھی تالاب کا منظر پیش کر رہی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پشاور کے علاقے شت نگری میں اور بی آر ٹی اسٹیشن کے انڈر پاس میں بھی  بارش کا پانی جمع ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پشاور کے علاقعے …

مزید پڑھئے

کھاد کے پلانٹس کیلئے گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا ، خسرو بختیار

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے کہا کہ کھاد کے پلانٹس کیلئے گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار کی زیرصدارت ربی فصل کیلئے یوریا کھاد کی دستیابی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں فرٹیلائرز انڈسٹری کے نمائندگان، پیٹرولیم، فنانس ڈویژن اور وزرات فوڈ …

مزید پڑھئے