روزانہ ارکائیوز

قومی ون ڈے اسکواڈ کی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کی لاہور سے اسلام آباد روانگی

قومی ون ڈے اسکواڈ کی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسکواڈ میں شامل کچھ کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف بذریعہ بس اسلام آباد روانہ ہوئے جبکہ فہیم اشرف، حسن علی،محمد حسنین اور محمد وسیم جونیئر بھی اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعود شکیل، افتخار احمد، شاہنواز دھانی، زاہد …

مزید پڑھئے

پاکستان کو افغانستان کے داخلی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان کو افغانستان کے داخلی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدراور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے افغانستان میں رونما ہونے والی سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے تجویز دی ہے کہ پاکستان کو افغان شہریوں کے …

مزید پڑھئے

منی ہائیسٹ کے ’’پروفیسر‘‘کے پاکستانی ہمشکل کی سوشل میڈیا پر دھوم

سسپنس سے بھرپور ویب سیریز منی ہائیسٹ کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں۔ منی ہائیسٹ کو نیٹ فلکس پر بنا انگریزی سب ٹائٹل کے سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سیریز کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ منی ہائیسٹ‘‘ کا مرکزی کردار ’’پروفیسر‘‘ بھی لوگوں میں بے حد پسند کیا جاتا ہے اور اب پروفیسر کے پاکستانی ہم شکل …

مزید پڑھئے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواندگی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواندگی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے اس دن کو منانے کا مقصد تعلیم کے فوائد اورعوام میں خواندگی کے حوالے سے آگہی وشعور پیدا کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ کی نااہلی، غفلت اور لاپروائی کے باعث بدین میں 700 سے زائد اسکول آج بھی بند ہیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ …

مزید پڑھئے

دنیا کا آٹھواں عجوبہ دریافت

دنیا میں موجود سات عجوبوں کے حوالے سے تو آپ سب جانتے ہونگے۔ ان 7 عجائبات عالم میں اہرام مصر، بابل کے معلق باغات، معبد آرتمیس، زیوس کا مجسمہ، موسولس کا مزار، روڈس کا مجسمہ اور اسکندریہ کا روشن مینار شامل ہیں اور ان تمام عمارتوں میں سے صرف اہرام مصر اب تک قائم ہیں۔ لیکن اب اس فہرست میں …

مزید پڑھئے

ہمارے بہت سارے فیصلوں سے اچھے نتائج ملے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہمارے بہت سارے فیصلوں سے اچھے نتائج ملے، آج سندھ میں کوروناکیسز کی شرح 7فیصد جبکہ کراچی میں اب بھی کورونا کیسز کی شرح 10فیصد ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی یونیورسٹی میں سائنسی نمائش کاافتتاح کیا، یونیورسٹی پہنچنے پر وی سی، کمشنرکراچی اوراعلیٰ …

مزید پڑھئے

بچے کی خوبصورت آواز میں اذان نے سب پر سحر طاری کردیا

بچوں کی آواز میں دی جانے والی اذانوں، کی جانے والی تلاوتوں کی ویڈیو اکثر سوشل میڈیا پر شیئر ہوتی رہتی ہیں جو کہ سننے والوں پر ایک جادو کی کیفیت طاری کردیتی ہیں۔ حال ہی میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک بچے کی خوبصورت آواز میں دی جانے والی اذان نے سب پر سحر طاری کردیا …

مزید پڑھئے

ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے خواندگی کی شرح میں اضافہ ناگزیر ہے ، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے خواندگی کی شرح میں اضافہ ناگزیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے خواندگی کے عالمی دن پر خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی معاشرہ شرح خواندگی میں اضافے کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ …

مزید پڑھئے

آئی فون 13 کی رونمائی کی تاریخ کا اعلان

ایپل کمنی کی جانب سے آئی فون 13 کی رونمائی کی تاریخ کا باقاعدہ طور پر اعلان کیا جاچکا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے ایک ایونٹ کے دعوت نامے ارسال کیے گئے ہیں جو 14 ستمبر کو آن لائن منعقد ہوگا۔ رپورٹس میں بتایا یہ جارہا ہے کہ  14 ستمبر کو منعقد کئے جانے والے اس ایونٹ …

مزید پڑھئے

سندھ میں 60 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں، خرم شیر زمان

تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ سندھ میں 60 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے عالمی یوم خواندگی کے موقع پر بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول زرداری بیان دینے سے پہلے …

مزید پڑھئے