روزانہ ارکائیوز

احسن اور منال کی ڈھولکی کے تقریب کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

شوبز انڈسٹری کی ایک اور معروف جوڑی اداکار  احسن محسن اکرام اور اداکارہ منال خان کی ہے جن کی 2 دن بعد شادی ہونے والی ہے۔ گزشتہ روز سے احسن محسن اور منال خان کی  شادی کی تقریبات کا آغاز ڈھولکی کی تقریب سے ہوگیا ہے ۔ احسن محسن اور منال خان کی ڈھولکی کی مختلف تصاویر اور ڈانس ویڈیوز  …

مزید پڑھئے

جب جہاز پھنسا تھا اسی دن کہہ دیا تھا کہ نکال لیں گے ، علی زیدی

وفاقی وزیر سمندری امور علی زیدی نے کہا کہ جب جہاز پھنسا تھا اسی دن کہہ دیا تھا کہ نکال لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سمندری امور علی زیدی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے ساحل پر جہاز پھنسا اور نکالا گیا ، یہ پہلا جہاز ہے جو پھنسا اور نکل گیا۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی نے ہمیشہ ریلوے مزدوروں کا ساتھ دیا ہے، لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے ہمیشہ ریلوے مزدوروں کا ساتھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے ریلوے کی نجکاری اور حکومت کی مزدور دشمن پالیسوں کے خلاف ریلوے اسٹیشن پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  پریم یونین پورے ملک کے مزدوروں کا بیدار ادارہ …

مزید پڑھئے

افغانستان سے متعلق تمام جائزے اور پیش گوئیاں غلط ثابت ہوئیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان سے متعلق تمام جائزے اور پیش گوئیاں غلط ثابت ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر 6 ملکی وزرائے خارجہ کے ورچوئل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں آپ سب کو افغانستان کے ہمسایوں کے پہلے …

مزید پڑھئے

حرا مانی کی سادہ انداز میں دلکش تصاویر وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی قابل تعریف اداکارہ حرا مانی جو کہ اپنی خوش مزاجی کے باعث بہت مشہور ہیں۔ اداکارہ حرا مانی کی شوخہ اور چنچل انداز انہیں دوسروں سے مختلف اور پرکشش بناتا ہے۔ بہت ہی نرم لہجہ رکھنے والی اور اداکارہ حرا مانی نے اپنا نیا انداز سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ پاکستان کی بہترین اداکاراؤں میں سے ایک …

مزید پڑھئے

میں اسلام آباد کی عوام کے ساتھ کھڑا ہوں ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ میں اسلام آباد کی عوام کے ساتھ کھڑا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں مسلسل لوگوں کے چہرے پرخوف ہے ، حکومت عوام کو تحفظ دے۔ انہوں نے کہا کہ اسامہ ستی کو بے دردی کے ساتھ قتل …

مزید پڑھئے

گوجرانوالہ: شہریوں نے ڈکیتی کی وارداتوں سے تنگ آکر ڈاکوؤں کو پکڑلیا

گوجرانوالہ میں شہریوں نے ڈکیتی کی وارداتوں سے تنگ آکر2 ڈاکوؤں کو واردات کرتے ہوئے پکڑلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی وارداتوں ہونے لگا ہے جس سے تنگ آکر شہری پولیس کا کام کرنے لگے ہیں۔ پولیس نے بتایا ہے کہ گوجرانوالہ کے علاقے ریس کورس روڈ پر 2 ڈاکوؤں کو واردات کرتے شہریوں نے …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد  1 لاکھ 6   ہزار900 کیوسک

تربیلا میں پانی کی آمد  1 لاکھ 6   ہزار900 کیوسک اور اخراج   1لاکھ  60ہزارکیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 21ہزار400کیوسک اور اخراج  35 ہزارکیوسک ہے جبکہ چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 84 ہزار 800 کیوسک اور اخراج   1لاکھ 64   ہزارکیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں آج …

مزید پڑھئے

بیماری محسوس ہونے کی صورت میں دوا لینے سے قبل کچھ وقت آرام کرنا چاہیئے، تحقیق

انسان ہے تو بیمار بھی ہوگا بلکہ یوں کہیں کہ جاندار ہے تو بیماری لاحق ہونا کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن ہر شخص بیمار نہیں ہوتا ہے بلکہ زیادہ تر وہ لوگ بیمار ہوتے ہیں جن کی قوت مدافعت کم ہوتی ہے یا پھر وہ انسان اپنے کھانے پینے میں بے احتیاطی کرتا ہو۔ ماہرین کی تجویز ہے کہ …

مزید پڑھئے

انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں؛ واٹس ایپ کا زبردست فیچر سامنے آگیا

واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسے فیچر  پر کام کیا جارہا ہے جس کی مدد سے آپ کا لاسٹ سین کو مخصوص افراد کے لیے غیر فعال کرسکیں گے۔ رپورٹس کے طابق واٹس ایپ جلد ہی ایک اہم فیچر متعارف کروانے جارہا ہے، واٹس ایپ کی حالیہ اپ ڈیٹس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ سالوں قبل متعارف کرائے …

مزید پڑھئے