روزانہ ارکائیوز

کوئٹہ میڈیکل ٹیسٹ طلباء کا احتجاجی دھرنا

کوئٹہ کے پری میڈیکل ٹیسٹ طلباء کا  احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے پری میڈیکل ٹیسٹ کے طلباء و طالبات کی جانب سے مطالبات کے حق میں دارالحکومت کوئٹہ میں احتجاجی ریلی نکالی گئی اور دہرنا دیا گیا جس میں طالب علموں سمیت دیگر افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ طلباء کا کہنا تھا کہ پولیس …

مزید پڑھئے

پاک بحریہ کی امریکی اور جرمن بحریہ کے جہازوں کے ہمراہ بحیرہ عرب میں مشترکہ بحری مشق کا انعقاد

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ نے امریکی اور جرمن بحریہ کے جہازوں کے ہمراہ بحیرہ عرب میں مشترکہ بحری مشق کا انعقاد کیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ مشق میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر کے علاوہ امریکی بحریہ کے جہاز شیلوہ اور جرمن بحریہ کے جہاز بائیرن …

مزید پڑھئے

سدھارتھ شکلا کی وہ خواہشات جو پوری نا ہوسکیں

گزشتہ ہفتے 40 برس کی عمر میں اچانک موت کے منہ میں جانے والے سدھارتھ شکلا نے اپنے پیچھے پوری بالی وڈ انڈسٹری کو غمگین کردیا ہے۔ سدھارتھ شکلا کی موت کی خبر نے  بالی وڈ انڈسٹری کی ہر آنکھ کو نم کیا ہے اور گہرا صدمہ بھی پہنچایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سدھارتھ شکلا کے حوالے سے ان …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم دبئی ایکسپو 2020 میں شرکت کرینگے، شیڈول جاری

وزیر اعظم عمران خان دبئی ایکسپو 2020 میں شرکت کرینگے، جس کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کر دہ شیڈول کے مطابق  وزیراعظم عمران خان 9 اکتوبر کو دبئی ایکسپو میں شرکت اور خطاب کرینگے وزیر اعظم دبئی ایکسپو کی سائیڈ لائنز پر ملاقاتیں بھی کرینگے جبکہ اس موقع پر ان کے ہمراہ وفاقی وزراء اورمعاونین مشیر بھی …

مزید پڑھئے

صبا قمر اور بلال سعید کے گرفتاری کے وارنٹ ایک بار پھر جاری کردیئے گئے

پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا انداز  اور ان کا نام کسی بھی قسم کی تعریف کا محتاج نہیں ہے، ان کا نام ہی اپنے آپ میں ایک بڑی پہچان ہے۔ شوبز انڈسٹری میں اداکارہ صبا قمر اپنے منفرد انداز اور بے باکی کی وجہ سے بھی بے حد مشہور ہیں دوسری جانب بلال سعید بھی پاکستان کے بہترین گلوکار میں شمار کئے …

مزید پڑھئے

ہم کوشش کر رہے ہیں کہ تعلیم کا مسئلہ حل ہو ، ثمینہ علوی

صدر مملکت عارف علوی کی اہلیہ خاتون اول ثمینہ علوی نے کہا کہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ تعلیم کا مسئلہ حل ہو۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کی اہلیہ خاتون اول ثمینہ علوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بینک سے قرضہ لے کر بھی معذور افراد اپنی تعلیم حاصل کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

مایا علی کا ایک نیا اور بولڈ انداز میں شوٹ وائرل

پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی قابل اور باصلاحیت اداکارہ مایا علی نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔ صرف اتنا ہی نہیں بلکہ اداکارہ نے ہمیشہ ہر کردار کو بہت کمال سے نبھایا بھی ہے۔ اداکارہ مایا علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر آج اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہیں جس میں …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت اور کے الیکٹرک نے شہریوں کو لوٹنے کی تیاری کرلی

سندھ حکومت اور کے الیکٹرک نے شہریوں کو لوٹنے کی تیاری کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت اور کے الیکٹرک نے شہریوں کو لوٹنے کی مشترکہ حکمت عملی بنا لی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سندھ حکومت اور کے الیکٹرک نے ایم سی کا متنازعہ میونسپل سروسز بل کے الیکٹرک کے بلوں میں لگانے کی تجویز دے دی …

مزید پڑھئے

دنیا میں سستے ترین انٹرنیٹ کی فراہم کرنے والے ممالک کون سے ہیں؟

پچھلے کچھ سالوں کے برعکس  اس دور جدید میں انٹرنیٹ کی مانگ میں ہر روز اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے کے لئے دنیا بھر میں نت نئے اقدامات اور ٹیکنالوجیز کا استعمال کیا جارہا ہے اور ان کی مدد حاصل کرتے ہوئے انٹرنیٹ کو برق رفتار بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انٹریٹ کی …

مزید پڑھئے

لاہور میں بارش، ٹھنڈی ہوائوں نے موسم خوشگوار بنا دیا

لاہور میں موسم کی انگڑائی کمال کی رت لائی، لاہور میں آسمان سے گرتی بوندوں نے گرمی کو بھگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق  باغوں کے شہر لاہور میں بارش اور ٹھنڈی ہوائوں سے موسم خوشگوار ہوگیا ، آسمان سے بادل برسے تو گرمی اُڑن چھو ہوگئی۔ ٹھنڈی ہوا کے پر کیف جھونکوں سے لاہوریوں کو آنکھیں دکھاتے سورج کا پارہ …

مزید پڑھئے