روزانہ ارکائیوز

بلاول صاحب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا ، راجہ پرویز اشرف

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ بلاول صاحب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  لاہور کی عوام ، پی پی کارکنان اور عہدیداران نے جس طرح استقبال کیا ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار کا دورہ کراچی

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار کل کراچی کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں واقع موبائل اور آٹوموبائل مینوفیکچرنگ پلانٹس کا ٹور شامل ہو گا، وفاقی وزیر انڈسٹریل پارکس کی تعمیراتی پیش رفت سے متعلق اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔  ترجمان کا کہنا ہے کہ  وفاقی وزیر خسرو بختیار کراچی میں مقیم …

مزید پڑھئے

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 16 ستمبر کو ہوگا

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کا 2 روزہ اجلاس 16 ستمبر کو دوشنبے میں منعقد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شریک ہوں گے، وزیراعظم سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے 16 ستمبر کو تاجکستان روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سربراہ کانفرنس کے دوران کئی دستاویزات …

مزید پڑھئے

نیمل خاور نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

پاکستان کی خوبصورت سابق اداکارہ نیمل خاور خان  نے بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ نیمل خاور خان کو انسٹا فالوورز کی 2 ملین  تعداد ہونے پر تحفے میں مزیدار کیک تحفے میں ملا ہے۔ سابقہ اداکارہ نے انسٹا اسٹوری پر ایک کیک کی تصویر شیئر کی ہے  جو کہ انہیں ان کے انسٹا فالوورزکی تعداد 2 ملین ہونے پر مبارکباد …

مزید پڑھئے

پاکستان پولینڈ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان پولینڈ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولینڈ کے وزیر خارجہ زگنوراؤ کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی ابھرتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال …

مزید پڑھئے

جیویلن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب

سرسید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں جیویلن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب پذیرائی کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق  ارشد ندیم کو گولڈ میڈل اور دو لاکھ روپے کا نقد انعام دےدیا گیا، سرسید یونیورسٹی کے چانسلر جاوید انوار نے گولڈ میڈل پہنایا اوروائس چانسلر ولی الدین نے دو لاکھ روپے نقد انعام دیا  ہے۔ یاد …

مزید پڑھئے

الیکشن جب بھی ہوں گے اب اقتدار میں جیالے ہی آئیں گے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن جب بھی ہوں گے اب اقتدار میں جیالے ہی آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملتان کے پرنٹ میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کی ملاقات ہوئی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وسیب کے عوام نے میرا والہانہ استقبال …

مزید پڑھئے

لاہور میں چنگچی میں لڑکی سے بدتمیزی؛ متاثرہ خاتون کا انتہائی اہم بیان سامنے آگیا

چنگچی رکشے میں اوباش نوجوان کی لڑکی سے نازیبا حرکت کے کیس میں بڑی پیش رفت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق چنگ چی رکشے میں بیٹھی لڑکے نے نے چار ملزمان کو شناخت کر لی ہے۔ رکشا سوار متاثرہ لڑکی نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں ملزمان کو شناخت کیا۔ لڑکی نے عثمان، عرفان ،عبدالرحمان اور ساجد کو شناخت کیا۔ جوڈیشل …

مزید پڑھئے

میری نیت کراچی کی خدمت کرنا ہے ، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ میری نیت کراچی کی خدمت کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ فریئرحال ہویا کوئی اورپارک خوبصورتی کی مثال ہوگا ، انفرااسٹرکچرپرتمام تراداروں کومتحرک کیا ہے ، سب اپنا اپنا کام کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تبدیلی نظرآرہی ہے ، امید ہے کہ آنے والا کل کراچی …

مزید پڑھئے

کے الیکٹرک نے کراچی کی عوام کو قربانی کا بکرا بنانے کا نیا منصوبہ بنالیا

کے الیکٹرک نے اپنی نجکاری کا عمل پورا کرنے کے لئے کراچی کی عوام کو قربانی کا بکرا بنانے کا نیا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  کراچی کے شہریوں سے مزید 9 ارب روپے ٹیکس وصول کرنے کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے، کے الیکٹرک کی جانب سے کے ایم سی کے ٹیکس جمع کرنے کا نیا کھیل …

مزید پڑھئے