روزانہ ارکائیوز

حکومت اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے،گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ حکومت اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق منہاج یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد کی وفد کے ہمراہ گورنر پنجاب سے ملاقات ہوئی جس میں گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ تعلیم و تحقیق کا فروغ مشن ہے۔ گورنر پنجاب …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ پنجاب کا سابق سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ کے انتقال پر افسوس

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سابق سینیٹر فیصل واوڈا اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کی۔ سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی مرحومہ کی …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کا فیصل واوڈا سے والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

وزیراعظم عمران خان نے سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سینیٹر فیصل واوڈا سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ والدہ کے انتقال کا سن کر صدمہ ہوا، اللہ آپ کو صبر دے۔  وزیراعلیٰ اور گورنر سندھ نے …

مزید پڑھئے

معیاری گاڑیوں کی پیدا وار کے حوالے سے حکومت ہر ممکنہ معاونت فراہم کرے گی، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مناسب قیمتوں پر معیاری گاڑیوں کی پیداوار کے حوالے سے حکومت ہر ممکنہ معاونت فراہم کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے ٹویوٹا انڈس موٹرز کمپنی پاکستان کے وفد نے ملاقات کی جس میں وائس چیئرمین شنجی یناگی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر علی اصغر جمالی شریک ہوئے۔ ملاقات میں …

مزید پڑھئے

آئی جی پنجاب کا ملتان میں پولیس کے مبینہ نجی ٹارچر سیل کی خبر کا نوٹس

آئی جی پنجاب راؤ سردار نے ملتان میں پولیس کے مبینہ نجی ٹارچر سیل کی خبر کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب راؤ سردار نے معاملے کی انکوائری کے بعد ذمہ داران کے خلاف فوری قانونی و محکمانہ کارروائی کا حکم جا ری کر دیا ہے۔ آئی جی پنجاب راؤ سردار نے کہا کہ اختیارات …

مزید پڑھئے

رحمان ملک کا سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک نےسابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک نےسابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ   اللہ تعالیٰ وسیم سجاد کی اہلیہ کو جوار رحمت میں …

مزید پڑھئے

ملکی ایٹمی اثاثہ جات مضبوط ہاتھوں میں ہیں، نیشنل کمانڈ اتھارٹی

نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ملکی ایٹمی اثاثہ جات مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خارجہ، وزیر دفاع، وزیر خزانہ ،  وزیر داخلہ ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ، تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور ڈی جی آئی ایس آئی …

مزید پڑھئے

کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی ٹونٹی کے لیے اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا

کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی ٹوئنٹی کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 15 ستمبر سے بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں شروع ہونے والے کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی ٹونٹی کے لیے اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا ہے، ان اسکواڈز کا انتخاب چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ہیڈ کوچز نے سیکنڈ الیون کے ہیڈ کوچز کی مشاورت سے …

مزید پڑھئے

سابق سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ کچھ دن سے کومہ میں تھیں۔ ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ کی نماز جنازہ کل ظہر کی نماز کے بعد ڈی ایچ اے فیز 7 کی مسجد عائشہ میں …

مزید پڑھئے

سارہ خان کی علی رحمان کے ساتھ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سارہ خان کی اداکارہ علی رحمان کے ہمراہ تصسویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جبکہ علی رحمان سرمائی رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں۔   View this post …

مزید پڑھئے