روزانہ ارکائیوز

بورے والا میں فائرنگ کا واقعہ

بورے والا میں تھانہ ساہوکا کی خود نواحی گاؤں میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق فائرنگ سے 1 شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں، واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے میں جاں بحق ہونے والے شخص …

مزید پڑھئے

انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی بنیامین پر ہوائی فائرنگ

فیصل آباد میں انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی بنیامین کی آمد پر ہوائی فائرنگ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سالگرہ کے موقع پر بنیامین کا استقبال گولیوں کی تھرتھراہٹ سے کیا گیا، گولیوں کے تھرتھراہٹ سے علاقے میں خوف و ہراس  پھیل گیا۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی بنیامین کی سالگرہ کے موقع پر ہوائی فائرنگ کئی گھنٹوں تک …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 11 ستمبر کو اسلام آباد لینڈ کرے گی

 نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 11 ستمبر کو بیمان بنگلہ دیش ایئرلائنز کی چارٹر پرواز سے اسلام آباد لینڈ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کےدورہ پاکستان پر سی اے اے نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان ایئرپورٹس پر کورونا ٹیسٹ سے استثنیٰ دے دیا ہے، سی اے اے خصوصی اجازت نامہ بھی جاری کردیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

حبا بخاری کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصاویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)   …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت اجلاس میں سینئر وفاقی وزرا اور وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کل اجلاس میں ملک بھر میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

ہتھکنڈوں کے پیچھے چھپنا شریف خاندان کا پرانا وتیرہ ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ہتھکنڈوں کے پیچھے چھپنا شریف خاندان کا پرانا وتیرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شریف خاندان سے جب بھی کرپشن پر سوال ہوتا ہے یہ بیمار ہوجاتے ہیں، اب شریف خاندان کے وکیل بھی بیمار ہورہے ہیں۔ فرخ …

مزید پڑھئے

اداکارہ عروہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز اندسٹری کی اداکارہ عروہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے  بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)   View this …

مزید پڑھئے

افغانستان کا  امن و استحکام ہمارے مفاد میں ہے،وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کا امن و استحکام ہمارے مفاد میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے افغانستان کے حوالے سے ورچوئل وزارتی رابطہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے حوالے سے منعقدہ اس بروقت اجلاس میں مدعو کرنے پر سیکرٹری آف اسٹیٹ، انتھونی بلکن اور …

مزید پڑھئے

حکومت پاکستان افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرے، مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرے۔ تفصیلات کے مطابق جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےا پنے ایک بیان میں کہا کہ اب دنیا بھی طالبان کے ساتھ کھلے دل کا مظاہرہ کرے۔ اپنے بیان میں جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ نے …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویرپوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) عائزہ …

مزید پڑھئے