روزانہ ارکائیوز

منال خان اور احسن محسن اکرام کی ڈھولکی پر حرا سومرو کی تنقید

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حرا سومرو نے منال خان اور احسن محسن اکرام کی ڈھولکی کی تقریب پر سخت تنقید کی ہے۔ اداکارہ حرا سومرو نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر منال خان اور احسن محسن کی ایک ڈانس ویڈیو شیئر کی ہے۔ حرا سومرو نے تنقید کرتے ہوئے انسٹا گرام اسٹوری لکھا ہے کہ اگر میں غلط ہوں …

مزید پڑھئے

عابد باکسر  پنجاب باکسنگ کے صدر منتخب

عابد باکسر پنجاب باکسنگ کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن انتخابات  میں عابد باکسر پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے  ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ راؤ زاہد قیوم پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب، شرجیل ضیا بٹ سیکرٹری، چوہدری سلطان سینئر نائب صدر منتخب، چوہدری طارق گجر خازن …

مزید پڑھئے

آرٹیکل 25 اے کے تحت اپنے بچوں کو فری تعلیم دینی ہے ، سردار شاہ

وزیر تعلیم سردار شاہ نے کہا کہ آرٹیکل 25 اے کے تحت اپنے بچوں کو فری تعلیم دینی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سردار شاہ نے کہا کہ یہ ہمارے لیے بہت بڑا چیلنج ہے ، میں پہلے بھی وزیر تعلیم رہ چکا ہوں ، مجھے چیلنجز کا اندازہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے معاشرے میں نچلی سطح …

مزید پڑھئے

ڈرائیونگ لائیسنس سندھ کی جانب سے بڑا اعلان

ڈی آئی جی ڈرائیونگ لائیسنس سندھ منیر احمد شیخ نے کہا ہے کہ کراچی کی جملہ ڈرائیونگ لائیسنس برانچوں میں دو شفٹوں میں کام کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے تدارک کو مد نظر رکھتے ہوئے عوام الناس کی سہولت کیلئے کراچی کی جملہ ڈرائیونگ لائیسنس برانچوں میں صبح و شام دو …

مزید پڑھئے

اوورسیز پاکستانی ملک کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ملک کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین سی ڈی اے، چیئرمین نیا پاکستان ہاوَسنگ اتھارٹی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ قانون کی بالادستی ہوتی …

مزید پڑھئے

ملک میں کسی کو انتشار نہیں پھیلانے دیں گے، طاہر محمود اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ملک میں کسی کو انتشار نہیں پھیلانے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک کی موجودہ صورتحال بین المسالک و بین المذاہب ہم …

مزید پڑھئے

سیم اور تھور والی زمینیں گنے کی کاشت کے لیے موزوں نہیں،محکمہ زراعت پنجاب

ترجمان محکمہ زراعت پنجاب  نے کا ہے کہ سیم اور تھور والی زمینیں گنے کی کاشت کے لیے موزوں نہیں ہے،  گنے کی جڑیں زمین کے اندر کافی گہرائی تک جاتیں ہیں اس لیے کم از کم ایک فٹ گہرائی تک زمین کا تیار ہونا ضرروی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کماد کی اچھی پیداوار حاصل کرنے کے لیے میرا اور …

مزید پڑھئے

حکومت اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ حکومت اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق منہاج یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد نے وفد کے ہمراہ گورنر پنجاب سے ملاقات کی جس میں وفد میں جی ایم ملک، انوار اختر ایڈووکیٹ، جواد حامد، نعیم الدین چوہدری ایڈووکیٹ، شہزاد رسول، …

مزید پڑھئے

پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ملکی ترقی کے لیے بہت اہم ہے، چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ملکی ترقی کے لیے بہت اہم ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے شجر کاری مہم کا افتتاح کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ ہماری حکومت نے پاکستان کو معاشی طور پر دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ موجود …

مزید پڑھئے

پاکستان یورپی یونین کے ساتھ اپنے تعلقات کو نہایت اہمیت دیتا ہے ، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان یورپی یونین کے ساتھ اپنے تعلقات کو نہایت اہمیت دیتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیر مسز اینڈرولا نے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکورٹی خاص کر افغانستان کی حالیہ صورتحال …

مزید پڑھئے