روزانہ ارکائیوز

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسل جاری

راولپنڈی اسلام آباد میں وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری راولپنڈی اسلام آباد میں وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نالہ لئی میں پانی کی سطح گیارہ فٹ تک بلند ہونے کے بعد پانی گرنا شروع  ہوگیا۔ واٹر لیول سنسر کے مطابق کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں ہانی کی سطح پانچ فٹ …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم آج لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں بتا یاہے کہ  وزیراعظم عمران خان آج ایک ایسے منصوبے کا آغاز کر رہے ہیں جس سے لینڈ ریکارڈ …

مزید پڑھئے

منیب بٹ وی لاگ بنانے میں مصروف اور ایمن بچی کو سنبھالنے میں، ویڈیو وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑیوں میں  اداکار منیب بٹ اور اداکارہ ایمن خان کی جوڑی بھی شامل کی جاتی ہے۔ اس جوڑی کو انڈسٹری میں بہت پسند بھی کیا جاتا ہے جبکہ ان کی جانب سے شیئر کئے جانے والے پوسٹ ان کے درمیان موجود محبتوں کی عکاسی کرتا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس جوڑی کی ایک ویڈیو وائرل …

مزید پڑھئے

نوشہرہ: ڈسٹرکٹ بار کےسینئر وکیل کی گاڑی پرمسلح افراد کی فائرنگ

نوشہرہ میں ڈسٹرکٹ بار کےسینئروکیل کی گاڑی پرمسلح افراد کی فائرنگ کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں ڈسٹرکٹ بار کے سینئر وکیل کی گاڑی پر مسلح افراد کی اندھادھند فائرنگ کی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ  نوشہرہ میں ڈسٹرکٹ بار کے سینئر وکیل کی گاڑی پر مسلح افراد کی اندھادھند فائرنگ  سے پہلے شوکت ایڈوکیت اور انکی اہلیہ …

مزید پڑھئے

پاکستان سندھ رینجرز کی جانب سے پاکستان ٹی 10 کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے جنوبی پنجاب کی سوشل میڈیا کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمیٹی ریجنل سطح پر تحریک انصاف کی سوشل میڈیا کی ذمہ داری ادا کرے گی۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی میں ایک کنوینئر اور پانچ ڈپٹی کنوینئر مقرر کیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ کمیٹی کے کنوینئر نوشیروان اکبر نیازی ہوں …

مزید پڑھئے

افغانستان کی صورتحال؛ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت ہمسایہ ممالک کا اجلاس آج طلب

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت افغانستان سے متعلق ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزرائے خارجہ کا ورچوئل اجلاس پاکستان کی دعوت پر ہو رہا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اجلاس کی صدارت کریں گے، ورچوئل اجلاس میں چین، ایران، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ شریک ہوں گے۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

کراچی میں ناقص انتظامات پر بلاول کو کراچی بلا رہا ہے، فردوس شمیم نقوی

پی ٹی آئی  کے مرکزی رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ کراچی میں ناقص انتظامات پر بلاول کو کراچی بلا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پی ٹی آئی  کے مرکزی رہنما فردوس شمیم نقوی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہم کراچی کی ابتر صورتحال پر پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول زرداری  کے خلاف “بلاول …

مزید پڑھئے

سندھ رینجرز کی جانب سے پاکستان ٹی 10 کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

پاکستان رینجرز (سندھ) کی جانب سے یوم دفاع پر پاکستان ٹی 10 کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میچ اصغر علی شاہ اسٹیڈیم نارتھ ناظم آباد کراچی میں کھیلا گیا، میچ میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے 16 مدارس کی طلبا ٹیموں نے حصہ لیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل …

مزید پڑھئے

یمنیٰ زیدی کو ملا ایک اور بڑا اعزاز

پاکستان کی ورسٹائل اداکاراؤں میں شمار کی جانے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ اداکارہ یمنیٰ زیدی کی اداکاری کی اعلیٰ صلاحیتوں کے باعث انہیں عسکری کی قیادت کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ اداکارہ یمنیٰ زیدی کی جانب سے عسکری قیادت سے نوازے جانے والے ایوارڈ کی تصویر بھی شیئر کی …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ 3 افراد جاں بحق ہوگئے، انتظامیہ

پشاورمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر ٹیچنگ اسپتال میں کورونا سے متاثرہ مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں کورونا کے مریضوں کے لیے 122 بیڈز مختص ہیں جبکہ اسپتال میں 121  بیڈز پر کورونا کے مریض داخل ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ خیبر ٹیچنگ اسپتال میں 28 وینٹی لیٹرز …

مزید پڑھئے