روزانہ ارکائیوز

کوئی معجزہ ہی پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے میں مدد دے سکتا ہے، جلال الدین

سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر جلال الدین نے کہا کہ کوئی معجزہ ہی پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے میں مدد دے سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر جلال الدین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ آئندہ میگا ایونٹ کے لیے ٹیم کے انتخاب پر سوال اٹھایا جارہا ہے،  کرکٹ کے کھلاڑیوں کو …

مزید پڑھئے

ہماری بات مان لیتے تو آج افغانستان کی صورتحال مختلف ہوتی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر ہماری بات مان لی جاتی تو آج افغانستان کی صورتحال مختلف ہوتی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویودیتے ہوئے کہاکہ افغانستان میں نگراں سیٹ اپ کے اعلان پر ردعمل دینا قبل از وقت ہوگا اس لیے ہمیں کچھ انتظار کرنا چاہیے۔ انہوں …

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ شہریوں کو سیورج،صفائ کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے سرگرم

ملتان ڈویژنل،ضلعی انتظامیہ شہریوں کو سیورج ،صفائ کی بہترین سہولیات فراہم کرنے بارے سرگرم ہوگے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر ڈاکٹر اشاد احمد نے علی الصبح اندرون شہر کا اچانک  دورہ کیا جہاں عامر کریم، ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ وقاص خاکوانی بھی ان کے  ہمراہ رہے۔ کمشنر نے پی ایچ اے، واسا، ویسٹ مینجمنٹ کمپنی افسران کو موقع پر طلب کیا جبکہ کمشنر …

مزید پڑھئے

ڈائیریکٹوریٹ آف پرائیوٹ اسکولزکا ضرورت مند طلباء کو اسکول فیس میں رعایت کا اعلان

ڈائیریکٹوریٹ آف پرائیوٹ اسکولز نے ضرورت مند طلباء کو اسکول فیس میں رعایت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائیریکٹوریٹ آف پرائیوٹ اسکولز نے اسکولوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ ضرورت مند طلباء کو اسکول فیس میں رعایت دیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈائیریکٹوریٹ آف پرائیوٹ اسکولز نے اسکول میں کل تعداد کے 10 فیصد طلباء کو …

مزید پڑھئے

تعلیمی ادارے 30 ستمبر تک بند ہونے کی خبر کی حقیقت سامنے آ گئی

سوشل میڈیا پر تعلیمی ادارے 30 ستمبر تک بند کرنے کی جعلی خبریں شیئر کی جا رہی ہیں ، تاہم اب ان خبروں کی حقیقت سامنے آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنزسینٹر (این سی او سی) کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہےکہ سوشل میڈیا پر تعلیمی …

مزید پڑھئے

ٹیم کے انتخاب میں سلیکشن کمیٹی کا بڑا کردار ہوتا ہے، شاہد آفریدی

 قومی کرکٹ ٹیم کے ‏سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیم کے انتخاب میں سلیکشن کمیٹی کا بڑا کردار ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے ‏سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے منتخب ٹیم میرے کیے حیران کن ہے، دو سے …

مزید پڑھئے

آئندہ ماہ کا شیڈول آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پر مرکوز ہے، وسیم خان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ کا شیڈول  آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پر مرکوز ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے اپنے جاری کردہ ایک بیان مین کہا ہے کہ ہمیں معلوم ہوا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے ماحول سے متعلق حقائق …

مزید پڑھئے

یوم بحریہ ہماری قومی تاریخ کا عظیم الشان اور یادگار دن ہے، سربراہ پاک بحریہ

ملک بھر میں یوم بحریہ آج انتہائی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ یوم بحریہ 2021 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے اپنے پیغام میں کہا کہ 8 ستمبر یوم بحریہ ہماری قومی تاریخ کا عظیم الشان اور یادگار دن ہے، جو پاک بحریہ کے سرفروشوں کی لازوال قربانیوں اور جذبوں کی …

مزید پڑھئے

لاہور: آج سے میٹرو بس آپریشن شروع کر دیا گیا

لاہور میں آج سے میٹرو بس آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی میٹرو بس روزانہ ڈیڑھ لاکھ سے زائد مسافروں کو منزل پر پہنچائے گی۔ زرائع نے بتایا ہے کہ لاہور میں ابتدائی طور پر 50 میٹروبسیں ٹریک پر رواں دواں ہوں گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ویڈا میزا مجموعی طور پر 60 بسیں …

مزید پڑھئے

دنیا کا محفوظ ترین اینڈرائیڈ اسمارٹ فون متعارف؛ اس کی قیمت کتنی ہوگی؟

جرمن کمپنی کی جانب سے دنیا کا محفوظ ترین اینڈرائیڈ اسمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے دنیا کا محفوظ ترین اینڈرائیڈ اسمارٹ فون متعارف کرانے کے ساتھ ساتھ اس کی قیمت کے حوالے سے بھی بتایا گیا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کا محفوظ ترین اینڈرائیڈ اسمارٹ …

مزید پڑھئے