روزانہ ارکائیوز

سدھارتھ شکلا کی موت کے بعد شہناز گل کی کیا حالت ہے؟ تصاویر منظر عام پر آگئیں

بالی وڈ کے نامور اداکار سدھارتھ شکلا  کی موت پوری انڈسٹری کے لئے بہت افسوس ناک خبر ثابت ہوئی ہے جس سے ہر آنکھ اشک بار اور ہر دل غمزدہ ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز سے مستقل طور پر اداکار سدھارتھ شکلا  کے رشتے داروں اور عزیز و اقارب کی تصاویر منظر عام پر آرہی ہیں جو افسوس کرنے ان کے …

مزید پڑھئے

پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے بند کیے جا رہے ہیں، مراد راس

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے بند کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے صوبے میں اسکولوں کی بندش کے حوالے سے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے 6 ستمبر سے 11 ستمبر تک …

مزید پڑھئے

پہلی مرتبہ بچی کی آواز سننے کے بعد باپ کے ردعمل نے سب کو چونکا دیا، ویڈیو وائرل

کان بھی ایک بڑی نعمت ہیں، اگر ہم سُن نہ سکیں تو زندگی گزارنا بہت مشکل کام ہے۔ آج ہم اس اسٹوری میں ایک ایسی ننھی پری کی ویڈیو شئیر کر رہے ہیں ، جس نے پہلی بار اپنے والدین کی آواز سنی اور بے مثال ردعمل کا اظہار کرکے پوری دنیا سے دعائیں لیں۔ سوشل میڈیا پر کئی دنوں …

مزید پڑھئے

حرا مانی بارش کے موسم میں جھوم اٹھیں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی قابل تعریف اداکارہ حرا مانی جو کہ اپنی خوش مزاجی کے باعث بہت مشہور ہیں۔ اداکارہ حرا مانی کی شوخہ اور چنچل انداز انہیں دوسرون سے مختلف اور پرکشش بناتا ہے۔ کراچی میں بارشوں کے موسم کا آغاز ہوچکا ہے اور اس موسم میں انجوائے کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔   …

مزید پڑھئے

جانئیے! نکاح کے وقت مولوی کے سوال پر گونگے دولہے نے کس طرح جواب دیا

آج ہم اپنی اس اسٹوری میں ایک ایسے دولہے کی ویڈیو دیکھا رہے ہیں جو گونگا ہے اور اس نے شادی کے موقع پر اپنے منفرد انداز سے جذبات کا اظہارکرکے سب کے دل جیت لئے۔ سوشل میڈیا پروائرل اس ویڈیو میں باآسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ نکاح کی تقریب جاری ہے اور محفل میں موجود حاضرین دولہے کے …

مزید پڑھئے

شہر میں بارش شروع ہوتے ہی بجلی بند ہونا شروع ہوگئی

شہر میں بارش شروع ہوتے ہی بجلی بند ہونا شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بارش کے بعد بجلی کی فراہمی میں تعطل کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق اس وقت شہر کے 1900 فیڈرز میں سے 1647 کے ذریعے بجلی کی فراہمی جاری ہے، ہنگامی حفاظتی بنیادوں پر …

مزید پڑھئے

ٰکراچی شہر کےکروڑوں شہری ٹینکر مافیاکے دست نگر بن چکے ہیں، مونس الہی

وفاقی وزیر ابی وسائل اور مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ نے  کہا ہے کہ کراچی شہر کےکروڑوں شہری ٹینکر مافیاکے دست نگر بن چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ابی وسائل اور مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ ماضی کی …

مزید پڑھئے

کراچی: تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ تیز موسلا دھار بارش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی، نیوکراچی، یوپی سوسائٹی، ناگن چورنگی، مسلم ٹاؤن، سخی حسن، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، لانڈھی، کورنگی، ملیر، ایئر پورٹ، سپر ہائی وے لنک روڈ اور نیو ملیر میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش …

مزید پڑھئے

بھارتی قابض انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ کردیا ہے، عبدالحمید لون

حریت رہنما عبدالحمید لون نے کہا ہے کہ بھارتی قابض انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حریت رہنما عبدالحمید لون نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج بعد از نماز جمعہ سید علی شاہ گیلانی کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کیا جائے گا، بھارتی قابض انتظامیہ …

مزید پڑھئے

ٹیکنالوجی کے ذریعے زمینوں کو بنجر ہونے سے بچایا جاسکتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کے ذریعے زمینوں کو بنجر ہونے سے بچایا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چین میں منعقدہ فورم سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غربت کے خاتمے کیلئے چین رول ماڈل ہے، چین ترقی پذیر ممالک کیلئے رول ماڈل ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ترقی پذیر ممالک …

مزید پڑھئے