روزانہ ارکائیوز

اسٹیٹ لائف انشورنس کو ہم نجکاری لسٹ سے نکال رہے ہیں، سیکرٹری وزارت نجکاری

سیکرٹری وزارت نجکاری نے کہا ہے کہ اسٹیٹ لائف انشورنس کو ہم نجکاری لسٹ سے نکال رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر شمیم آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کمیٹی کا اجلاس ہوا جہاں سینیٹر شمیم آفریدی کا کہنا تھا کہ سٹیٹ لائف انشورنس میں آپکے پاس ریٹائرڈ کتنے لوگ کام کر رہے ہیں؟ چیئرمین کمیٹی …

مزید پڑھئے

افغانستان میں قیام امن پورے خطے کے امن کے فروغ کیلئے ضروری ہے،شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن پورے خطے کے امن  کے فروغ کیلئے ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب اور برطاننوی  ہم نصاب سے مشترکہ نیوز کانفرنس  کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کا یہ دورہ ایسے تاریخی وقت پر ہو …

مزید پڑھئے

افغانستان میں قیام امن پورے خطے کے امن و کے فروغ کیلئے ضروری ہے،شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن پورے خطے کے امن و کے فروغ کیلئے ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب اور برطاننوی  ہم نصاب سے مشترکہ نیوز کانفرنس  کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کا یہ دورہ ایسے تاریخی وقت پر …

مزید پڑھئے

ملکی تاریخ میں پہلی بار سی این جی پٹرول سے مہنگی ہوجائے گی ، غیاث پراچہ

سی این جی ایسوسی ایشن غیاث عبداللہ پراچہ نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار سی این جی پٹرول سے مہنگی ہوجائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق سی این جی ایسوسی ایشن غیاث عبداللہ پراچہ کا کہنا ہے کہ  وزیر اعظم کے وژن کے برعکس سی این جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہونے والا ہے۔ غیاث عبداللہ …

مزید پڑھئے

بارش کا قہر، مسافروں سے بھری بس پانی میں بہہ جانے سے ہلاکتیں؛ کمزور دل والے افراد ویڈیو نہ دیکھیں

بھارتی ریاست تلنگانہ میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ہے، مسافروں سے بھری بس پانی میں بہہ جانے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔  بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش نے نظام زندگی درہم برہم کردیا ہے۔ کاماریڈی اور سدی پیٹ علاقوں کو جوڑنے والے پل سے بس پھسل کر ندی میں جاگری اور …

مزید پڑھئے

ترجمان و مشیر قانون مرتضی وہاب شہر کے دورے پر نکل پڑے

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب کراچی دورے پر نکل پڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیرسٹر مرتضی وہاب کی ضلع وسطی میں آمد جہاں انہوں نے لیاقت آباد، کریم آباد، تین ہٹی، لسبیلہ اور ملحقہ علاقوں میں انتظامات کا جائزہ لیا۔ بیرسٹر مرتضی وہاب کی کے ایم سی حکام کو ہدایت کرتے …

مزید پڑھئے

ملک بھرمیں کورونا سے 24 گھنٹے میں مزید 57 اموات

ملک بھرمیں کورونا سے 24 گھنٹےمیں مزید 57 اموات ہوگیں۔ تفصیلات کے مطابق این سی اوسی کا کہنا ہے کہ کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 26 ہزار35 ہوگئی جبکہ گزشتہ 24 گھنٹےمیں 3 ہزار 787 نئےکورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی اوسی کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں کورونا کےمزید 59 ہزار 745 ٹیسٹ کیےگئے جبکہ ملک میں …

مزید پڑھئے

افغانستان میں امریکہ کی شکست نے ثابت کردیا کہ آج بھی 313 مقابلہ کرسکتے ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکہ کی شکست نے ثابت کردیا کہ آج بھی 313 مقابلہ کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا نماز جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اکتیس اگست کو دنیا نے ایک بار پھرافغانستان کو سپرپاورکا قبرستان بنتے دیکھا۔ سراج الحق کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

سردار عطاء اللہ مینگل مرحوم ایک مدلل اور مدبر سیاست دان تھے، فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب نے کہا ہے کہ سردار عطاء اللہ مینگل مرحوم ایک مدلل اور مدبر سیاست دان تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب نے سردار عطا اللہ مینگل کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردار عطاء اللہ مینگل مرحوم ایک مدلل اور مدبر سیاست …

مزید پڑھئے

آپ کی ٹانگوں میں درد رہتا ہے؟ اسے نظر انداز نہ کریں یہ مختلف بیماریوں کی علامت ہوسکتا ہے

ٹانگوں کے درد کی شکایت ہر عمر کے لوگوں میں ہوسکتی ہے، یہ ہلکے درد سے شدید درد تک ہوسکتا ہے۔ اس کے علاوہ ایک یا دونوں ٹانگوں میں بھی ہوسکتا ہے ۔ بعض اوقات ٹانگوں میں صرف بے چینی ہوتی ہے اور کبھی یہ درد اتنا شدید ہوتا ہے کہ چلنا پھرنا اور سونا تک محال ہوجاتا ہے۔ تھکن …

مزید پڑھئے