روزانہ ارکائیوز

جلد پر دانے کیوں نکلتے ہیں اور ان سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟

انسانی جلد بہت حساس ہوتی ہے دھوپ کی تپش، گرمی، سردی یاکسی بھی قسم کے کیمیائی ری ایکشن کو برداشت کرنے کی بہت کم سکت ہوتی ہے۔ اگر انسان اپنی جلد کا خیال نہیں رکھے تو یہ بہت سی بیماریوں کا باعث بھی بن جاتی ہے اور جلدی امراض سے نجات حاصل کرنا خاصہ مشکل ہوتا ہے۔ جلدی امراض میں …

مزید پڑھئے

پنجاب فوڈاتھارٹی کا مضر صحت نمکو تیار کرنے والوں کیخلاف آپریشن جاری

پنجاب فوڈاتھارٹی کا مضر صحت نمکو تیار کرنے والوں کیخلاف آپریشن جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی فوڈاتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کا کہنا ہے کہ سندر انڈسٹریل اسٹیٹ لاہور میں واقع نمکو فیکٹری پر چھاپہ مرا گیا جہاں قوانین کی خلاف ورزیوں پر 4000 کلو سے زائد المیعاد نمکو جبکہ، 300 لیٹر رینسڈ آئل تلف برآمد کر لیا …

مزید پڑھئے

امریکہ کی شکست پوری دنیانے اپنی آنکھوں سے دیکھی ہے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ امریکہ کی شکست پوری دنیانے اپنی آنکھوں سے دیکھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ 31  اگست کو دنیا نے ایک بار پھرافغانستان کو سپرپاورکا قبرستان بنتے دیکھا ، دنیا نے دیکھا کلمہ و جہاد جیت گیا طاقت و ٹیکنالوجی ہار گئی۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

شہباز شریف کا وزیر اعظم کے مشاورت کے طریقہ کار پر اعتراض

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان کے مشاورت کے طریقہ کار پر اعتراض اٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ میں خیبرپختونخوا اور پنجاب سے الیکشن کمیشن کے اراکین کے ناموں پر مشاورت جاری ہے۔ ن لیگ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے آئین کے آرٹیکل 213 کے تحت بامعنیٰ اور بامقصد مشاورت نہیں کی، دونوں صوبوں …

مزید پڑھئے

کھانوں میں نمک کا زیادہ استعمال انسانی صحت پر کیا اثر  کر سکتا ہے؟

کھانا، پینا ہر ایک کا شوق ہوتا ہے اور اگر بات کی جائے مزیدار کھانوں کی تو ذائقہ اور لذت بہت اثر  رکھتے ہیں۔ لیکن کھانوں میں ذائقہ اور لذت اس وقت مانند پڑ جاتے ہیں جب ان میں نمک کی کمی ہوتی ہے تا پھر حد سے زیادہ نمک پڑجائے تو بھی ذائقہ خراب ہوتا ہے۔ کچھ لوگوں کو …

مزید پڑھئے

ٹائیفائیڈ کیوں ہوتا ہے؟ یہ کس حد تک خطرناک ہوچکا ہے؟ جانئیے

ٹائیفائیڈ ایک ایسا مرض ہے جو ایسے علاقوں میں بہت تیزی سے پھیلتا ہے جہاں آبادی بہت زیادہ ہو مگر نکاسی آب کا نظام بہتر نہ ہو۔اس میں مریض بخار میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ مضر صحت کھانوں، گندے پانی، ہاتھ نہ دھونے اور دیگر کئی وجوہات سے اس مرض کے جراثیم انسان کے منہ کے ذریعے آنتوں میں چلے …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی اقتدار میں آ کر بیروزگار ہونیوالوں کو دوبارہ روزگار دیگی،حسن مرتضی

پنجاب میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اقتدار میں آ کر بیروزگار ہونیوالوں کو دوبارہ روزگار دیگی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے16ہزار سرکاری ملازمین کو نہیں 16 ہزار خاندانوں کو بیروزگار کیا ہے، ایک …

مزید پڑھئے

پاک برطانیہ تعلقات کی بنیادیں کافی مضبوط ہیں ، برطانوی وزیر خارجہ

برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کہا کہ پاک برطانیہ تعلقات کی بنیادیں کافی مضبوط ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے افغانستان میں امن پر بات چیت کی ، کابل سے 1500 برطانوی لوگوں کا انخلاء کیا گیا۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

آج پنجاب کے چپے چپے میں فنڈز اور ترقیاتی منصوبوں کی یکساں تقسیم ہورہی ہے، فیاض الحسن

ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ آج پنجاب کے چپے چپے میں فنڈز اور ترقیاتی منصوبوں کی یکساں تقسیم ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عثمان بزدار ’’ترقی سب کے لیے‘‘ کے نعرے پر عمل پیرا ہیں۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

کراچی میں بارش سے فلائٹ آپریشن متاثر

کراچی میں بارش سے فلائٹ آپریشن متاثر ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ائیربلو کی 12بجے کی کراچی سے اسلام آباد کی پرواز تاحال روانہ نہ ہوسکی ہے ، ائیربلو کی کراچی سے لاہور کی دوپہر ایک بجے کی پرواز بھی تاخیر کا شکار ہے۔ ائیرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی کراچی سے اسلام آباد کی …

مزید پڑھئے