روزانہ ارکائیوز

سام سنگ کا اسمارٹ فونز کے لئے 200 میگا پکسل امیج سنسر کو متعارف کرانے کا اعلان

سام سنگ کمپنی  کی جانب سے اسمارٹ فونز کے لئے 200 میگا پکسل امیج سنسر کو متعارف کرانے کا اعلان کردیا گیا ہے جو کہ اب تک کا سب سے زیادہ ریزولوشن والا کیمرا سنسر ہوگا ۔ آئی ایس او سیل ایچ پی 1 میں 0.64μm پکسلز ہیں اور یہ سنسر بہت بڑی تصویر لینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ حقیقی …

مزید پڑھئے

افغانستان میں امن صرف پاکستان کی ہی نہیں پورے خطے کی ضرورت ہے،لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن صرف پاکستان کی ہی نہیں پورے خطے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سید علی گیلانی کے جسد خاکی سے بھی بھارت تھر تھر کانپ رہا ہے، پوری دنیا کے …

مزید پڑھئے

سردار عطا اللہ مینگل کی سیاسی وسماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ سردار عطا اللہ مینگل کی سیاسی وسماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور اختر مینگل سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کی۔ اسد قیصر نے کہا …

مزید پڑھئے

نورا فتیحی کا نیا شوٹ اور ان کا نیا انداز

 نورا فاتحی ایک مراکشی کینیڈین رقاصہ، ماڈل اور اداکارہ ہیں جنہوں نے کافی کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی الگ شناخت بنائی ہے ۔ بھارت کی مشہورہ ڈانسر ’’نورا فتیحی‘‘ متعدد بالی ووڈ فلموں میں آئٹم سانگ کرچکی ہیں۔ وہ اپنے بولڈ لک اور ڈانسنگ ویڈیوز کے باعث خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔ بھارتی رقاصہ نورا فتیحی کا …

مزید پڑھئے

پاکستان نے ہمیشہ ذمہ دار ریاست کا کردار ادا کیا ہے ، فرخ حبیب

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ ذمہ دار ریاست کا کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے پی این سی اے میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  پاکستان نے بڑی تعداد میں مہاجرین کی میزبانی کی ، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے 80 ہزارجانوں کی قربانی دی۔ …

مزید پڑھئے

ریاست کا کام روزگار دینا ہوتا ہے مگر یہاں الٹی گنگا بہہ رہی ہے،حسن مرتضی

جنرل سیکرٹری اور پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ریاست کا کام روزگار دینا ہوتا ہے مگر یہاں الٹی گنگا بہہ رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے   پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ حکومت نے 16 ہزار سرکاری ملازمین کو نہیں 16 ہزار خاندانوں کو بیروزگار کیا ہے۔  ان کا …

مزید پڑھئے

منال خان نے اپنے برائیڈل شاور کی تصاویر شیئر کردیں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ منال خان کی اپنی خوبصورتی اور قابلیت کے باعث سوشل میڈیا کی خبروں میں ان رہتی ہیں۔ حال ہی میں منال خان نے اداکار احسن محسن اکرام سے شادی کا اعلان کیا گیا تھا جس کا کارڈ بھی اداکارہ نے سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے شادی کی تاریخ بتادی ہے۔ جس کے بعد …

مزید پڑھئے

خورشید شاہ کو این آئی سی وی ڈی اسپتال سے جیل منتقل کر دیا گیا

پی پی رہنما خورشید شاہ کو این آئی سی وی ڈی اسپتال سے جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی رہنما خورشید شاہ علالت کے باعث این آئی سی وی ڈی اسپتال میں زیر علاج تھے ، خورشید شاہ کے خلاف احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس زیر سماعت ہے۔ واضح رہے کہ …

مزید پڑھئے

سدھارتھ شکلا کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

گزشتہ روز بھارت کے مقبول ترین رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 13 کے فاتح سدھارتھ  شکلا 40 برس کی عمر میں اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سدھارتھ نے سونے سے پہلے کچھ دوائیاں لیں جس کے بعد وہ بیدار نہ ہوئے۔ خاندانی ذرائع نے اداکار کی موت کی وجہ ہارٹ اٹیک بتائی ہے۔ …

مزید پڑھئے

حکومت کے انڈسٹریل سپورٹ پیکج سے عوام کو ریلیف ملے گا، حماد اظہر

وفاقی وزیر پٹرولیم حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت کے انڈسٹریل سپورٹ پیکج سے عوام کو ریلیف ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پٹرولیم حماد اظہر نےاپنے جاری کردہ بیان میں  کہا ہے کہ حکومت گھریلو ،کمرشل صارفین کے لیے سیزنل انرجی پرائسنگ کی تجویز لارہی ہے، اس اقدام سے آف پیک سیزن میں بجلی کی کھپت میں …

مزید پڑھئے