روزانہ ارکائیوز

ہوٹلوں کے کمروں میں چھپے کیمروں کو تلاش کرنے کا طریقہ

اس با ت سے تو ہم سب ہی واقف ہیں کہ ہوٹل کے کمروں یا کرائے کے گھروں میں خفیہ کیمروں کے ذریعے لوگوں کی ویڈیوز بنائے جانے کے واقعات تواتر کے ساتھ رپورٹ ہوتے رہتے ہیں۔ اب ماہرین نے کسی بھی جگہ پر خفیہ کیمرے کی موجودگی کا پتہ چلانے کےلئے آسان طریقہ بتا دیاہے۔ ہوٹلوں کے کمروں میں …

مزید پڑھئے

احسن اور منال کی شادی کی تقریبات کا آغاز برائیڈل شاور سے ہوگیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نئی جوڑی اداکار احسن محسن اکرام اور اداکارہ منال خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے۔ چند ماہ پہلے منگنی کی تقریب کے بعد ہر کسی کو اس جوڑی کی شادی کا انتظار تھا جو کہ اب ختم ہوچکا ہے۔ گزشتہ ہفتے اداکارہ منال خان کی جانب سے اپنی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا …

مزید پڑھئے

پیرا اولمپکس: پاکستان کے حیدر علی نے گولڈ میڈل جیت لیا

پیرا اولمپکس مین  پاکستان کے حیدر علی نے گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حیدر علی نے ڈسکس مقابلوں میں پاکستان کو  یہ اعزاز دلایا ہے۔ واضح رہے کہ حیدر علی اس سے قبل بیجنگ اولمپکس میں سلور اور ریو میں براونز میڈل جیت چکے ہیں، حیدر علی کو پنجاب حکومت نے سپانسر کیا تھا ذرائع نے بتایا …

مزید پڑھئے

برطانیہ کا افغان مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کیلئے فنڈز کے اجراء کا اعلان

برطانیہ نے افغان مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لئے فنڈز کے اجراء کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی جانب سے افغانستان کے پڑوسی ممالک کو مہاجرین کے لئے ساڑھے 6 ارب روپے فراہم کیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ برطانیہ کی جانب سے امدادی ایجنسیوں کو فوری طور پر ایک ارب 60 کروڑ روپے جاری کیے …

مزید پڑھئے

اقوام متحدہ کے خصوصی طیارے خوراک اور انخلاء میں مدد کیلئے پاکستان پہنچ گئے

اقوام متحدہ کے خصوصی طیارے خوراک اور انخلاء میں مدد کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پہنچنے والے اقوام متحدہ کے طیاروں کی تعداد 3 ہے۔ ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کے طیارے خوراک اور ادویات  افغانستان پہنچائیں گے اور طیارے سفارتی عملے کو بھی افغانستان پہنچائیں گے۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ کے طیاروں …

مزید پڑھئے