روزانہ ارکائیوز

گرتے ہوئے بالوں سے پریشان افراد کو کیا کرنا چاہیئے؟

بال انسانی شخصیت کا اہم جز ہے جو حسن کو چار چاند بھی لگاتا ہے جسے چودہویں کے چاند سے بھی تشبیح دی جاتی ہے۔ مرد یا خاتون کے لیے سر کے بال گر جانا ایک ڈراؤنے خواب کی حیثیت  رکھتا ہے اور خاص طور پر جب کسی مرد کو اپنے بالوں کے گرنے کا احساس ہوتا ہے تو اس …

مزید پڑھئے

کراچی کے ساتھ سوتیلی ماں کا جیسا سلوک کیا جارہا ہے،حلیم عادل شیخ

سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ  کراچی کے ساتھ سوتیلی ماں کا جیسا سلوک کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے سندھ میں رات 10بجے تک کاروبار کھولا جارہا پے جبکہ کراچی میں پونے 8 بجے پولیس …

مزید پڑھئے

یورک ایسڈ کی  زیادتی میں مبتلا لوگوں کو کن غذاؤں کا استعمال کرنا چاہیئے

یورک ایسڈ ایک عام بیماری ہے جسے سادہ الفاظ میں کہا جائے تویہ جسم میں گرمی کی زیادتی اور تری کی کمی سے پیدا شدہ مرض ہے۔ یورک ایسڈ بڑھنے کا تعلق صرف غیر صحت بخش غذا کھانے سے نہیں ہے بلکہ یورک ایسڈ ذہنی امراض اور دل کے جملہ امراض ہونے کے باعث بڑھ سکتا ہے۔ یورک ایسڈ کو …

مزید پڑھئے

شہزادی ڈیانا اپنے ساتھ بڑا بیگ کیوں رکھتی تھیں؟ شاہی خاندان کے عام استعمال کی چیزیں جن میں کئی گہرے راز چھپے ہیں

برطانوی شہزادوں ہیری اور ولیم کی والدہ لیڈی ڈیانا کو یوں تو دنیا سے رخصت ہوئے بھی 24 سال گزر چکے ہیں، تاہم اب بھی وہ دنیا بھر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ لیڈی ڈیانا کی تصاویر، ویڈیوز اور کہانیاں آج بھی دنیا بھر میں اتنی ہی شہرت رکھتی ہیں، جتنی اُن کی زندگی میں شہرت رکھتی تھیں۔ …

مزید پڑھئے

عمران صاحب کی حکومت کورونا کے پیسے تک کھا گئی ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب کی حکومت کورونا کے پیسے تک کھا گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ وفاق میں عمران صاحب نے 1200 ارب اور بزدار نے پنجاب میں 15 ارب کی دیہاڑی لگائی …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر متحرک ہو گیا

الیکشن کمیشن سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر متحرک ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر چیف سیکرٹری سندھ کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری سندھ کو 6 ستمبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ The post الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کے معاملے …

مزید پڑھئے

جانئیے! سدھارتھ شکلا کے بارے میں 5 ایسی باتیں جو کوئی نہیں جانتا

گزشتہ روز بھارت کے مقبول ترین رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 13 کے فاتح سدھارتھ  شکلا 40 برس کی عمر میں اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سدھارتھ نے سونے سے پہلے کچھ دوائیاں لیں جس کے بعد وہ بیدار نہ ہوئے۔ خاندانی ذرائع نے اداکار کی موت کی وجہ ہارٹ اٹیک …

مزید پڑھئے

کراچی: کمشنر نے وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

کراچی میں کمشنر نے وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی سڑکوں  پر وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف 144 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شاہراہوں دیواروں پر سیاسی نعرے یا تشہیری مواد لکھنا قابل سزا جرم ہوگا۔ واضح رہے کہ سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ …

مزید پڑھئے

افغانستان میں طالبان کا کنٹرول نہیں ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے افغانستان  میں طالبان کا کنٹرول نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر پاکستان کی تجویز کو پہلے بھی نہیں سنا گیا تھا اور نا اب سنا جارہا ہے۔ ان کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

گورنر پنچاب ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچے گے

گورنر پنچاب چوہدری محمد سرور ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچے گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بولان میڈیکل کالج میں منعقد میڈیکل سیمینار سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بولان میڈیکل کالج میں یپاٹائٹس کے حوالے سے منقعد کیمپ میں بھی شرکت کریں گے۔ The post گورنر پنچاب ایک …

مزید پڑھئے