روزانہ ارکائیوز

پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ: یونائیٹڈ اور سوئی نادرن گیس کے درمیان میچ آج کھیلا جائیگا

پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں کراچی یونائیٹڈ اور سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کی ٹیموں کے درمیان میچ (آج) کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری 13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں کراچی یونائیٹڈ اور سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کی ٹیموں کے درمیان میچ (آج) جمعرات کو قاسم باغ فٹ بال …

مزید پڑھئے

نیویارک میں بارش و سیلاب نے سب کچھ تہس نہس کر دیا، دیکھیں ہولناک مناظر اس ویڈیو میں

امریکہ میں کیٹگری فور کے انتہائی شدید طوفان آئیڈا نے تباہی مچا دی ہے۔ لویزیانا میں تقریباً دس لاکھ گھروں سے بجلی منقطع ہو گئی ہے۔ امریکی صدر نے ریاست میں بڑی تباہی کا اعلان کرتے ہوئے امدادی کاموں کے لیے اضافی فنڈز  بھی جاری کیے ہیں۔ طوفان کی آنکھ پر نظر ڈالنا ہر ایک کے لیے ممکن نہیں صرف …

مزید پڑھئے

ڈاکٹر یاسمین راشد نے انسداد کورونا کیبنیٹ کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے انسداد کورونا کیبنیٹ کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن محمد نواز خالد عربی نے بھی  شرکت کی ہے، اجلاس میں انسداد کورونا کیبنیٹ کمیٹی کی جانب سے پی پی ایس سی کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ اجلاس میں پی پی ایس سی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے سیاسی اور حکومتی امور پر اہم اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے سیاسی اور حکومتی امور پر اہم اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں گورنر پنجاب اور وزیراعلیٰ سمیت وفاقی وزراء شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب کے لئے وفاق کی کور کمیٹی کی طرز پر ایپکس کمیٹی تشکیل دینے کا جائزہ …

مزید پڑھئے

میٹھے کے شوقین افراد کےلئے اہم خبر؛ کھیر کھائیں اور 5 بڑے فائدے پائیں

دنیا بھر میں میٹھا کھانے کے شوقین افراد کی تعداد کروڑوں میں ہے پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں میٹھے کو بہت پسند کیا جاتا ہے۔ دوسری طرف کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو بیماریوں سے بچنے کے لیے میٹھے سے پرہیز کرتے ہیں۔ عید ہو یا ہو کوئی اہم تہوار، شادی بیاہ کی تقریب ہو یا کوئی دعوت ہمارے ہاں …

مزید پڑھئے

محکمہ سندھ نے مستحق طبقے کیلئے سبزیاں کاشت کرنے کا پروگرام شروع کردیا ہے،منظور وسان

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے امور زراعت منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ محکمہ سندھ نے مستحق طبقے کیلئے سبزیاں کاشت کرنے کا پروگرام شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے امور زراعت منظور حسین وسان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سندھ حکومت نے 3 بڑے شہروں میں ریڈیو نشریات کا …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت کراچی کے کاروبار کو تباہ کررہی ہے، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کے کاروبار کو تباہ کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے تاجر ایکشن کمیٹی کے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا ہے۔ خرم شیر زمان نے کہا کہ سندھ حکومت کراچی کی ترقی کے خلاف ہے، ہم اگر یہ …

مزید پڑھئے

شہر قائد میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

شہر قائد میں آج  تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں بارش سے قبل موسم شدید گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شہر قائد میں صبح کم سے کم درجہ حرارت 29.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا ہے، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 تا 40 ڈگری …

مزید پڑھئے

شوٹنگ کے دوران اداکارہ گہری نیند سو گئیں، ویڈیو وائرل

اکثر اوقات شوٹنگ لمبی ہوجاتی ہے جس کے باعث اداکارائیں تھکاوٹ کا شکار ہو کر سوجاتی ہیں اور ان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوجاتی ہیں۔ اس طرح کی ویڈیوز سامنے آنا کوئی نئی بات نہیں اور اس میں کچھ برا بھی نہیں ہے کیونکہ تھکن کی وجہ سے نیند تو کسی کو بھی آسکتی ہے۔ ایسا ہی کچھ …

مزید پڑھئے

حیدر علی پیرا لمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے پاکستانی ہیں،فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حیدر علی پیرا لمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ٹوکیو پیرا لمپکس میں حیدر علی کی فتح پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ حیدر علی نے پانچویں باری میں 55.26کی تھرو کیساتھ گولڈ میڈل …

مزید پڑھئے