روزانہ ارکائیوز

وزیر تعلیم پنجاب کے اسکولز بندش کے اعلان کو مسترد کرتے ہیں، کاشف مرزا

آل پاکستان پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کاشف مرزا نے کہا ہے کہ وزیر تعلیم پنجاب کے اسکولز بندش کے اعلان کو مسترد کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کاشف مرزا نے وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کے اسکول بندش کے اعلان پر ردعمل دیتے کہا کہ تعلیم و تدریس کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔ انہوں …

مزید پڑھئے

مرغی کا گوشت اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے

لاہور میں مرغی کا گوشت 6 روپے کلو جبکہ انڈے مزید ایک روپے درجن مہنگے ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورمیں مرغی کے گوشت کی قیمت  249 روپے سے بڑھ کر  255 روپے کلو ہو گئی جبکہ فارمی انڈے 166 روپے سے بڑھ کر 167 روپے درجن ہو گئی ہے۔ The post مرغی کا گوشت اور انڈے مزید مہنگے ہو …

مزید پڑھئے

گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے دست درازی کا معاملہ

گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے دست درازی کے معاملے میں شناخت نہ ہونے والوں کو مقدمہ سے اخراج کرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق تفتیشی افسر کی میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شناخت نہ ہونے والے 98 ملزمان کو مجسٹریٹ نے آج کے لیے طلب کر لیا جبکہ پولیس کی جانب سے 98 ملزمان کی …

مزید پڑھئے

حیدرعلی کی کامیابی پر قوم کو ناز ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حیدرعلی کی اس کامیابی پر قوم کو ان پر ناز ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ٹوکیو پیرا لمپکس میں ڈسکس تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر پاکستانی کھلاڑی حیدر علی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہنا تھا کہ حیدر علی نے ا پنی عمدہ کارکردگی سے ثابت کیا ہے …

مزید پڑھئے

ن لیگ نے راجہ پرویز اشرف سے رابطہ کیا ہے، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے راجہ پرویز اشرف سے رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے راجہ پرویز اشرف سے مسلم لیگ ن  کا رابطہ ہوا ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ مسلم …

مزید پڑھئے

پاکستان کسٹمز انٹیلیجنس کی کراچی پورٹ پر کارروائی جاری

پاکستان کسٹمز انٹیلیجنس کی کراچی پورٹ پر کارروائی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کسٹمز ذرائع کا کہنا ہے کہ کچن کے برتنوں کے اندر لاکھوں مالیت کی انٹرنیشنل برانڈ کی شراب کی اسمگلنگ پکڑی گئی جبکہ چھاپے میں لاکھوں مالیت کی بیئرز کے کین بھی برآمد لرلیے گئے ہیں۔  کسٹمز ذرائع کا کہنا ہے کہ کھیپ اسلام آباد کی کمپنی …

مزید پڑھئے

فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی نوشہرہ اور ضلع خیبر میں کاروائیاں جاری

خیبر پختونخوا میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی نوشہرہ اور ضلع خیبر میں کاروائیاں جاری ہے۔  تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر تین ائس کریم فیکٹریز سیل کرتے ہوئے 2000 کلو سے زائد مضر صحت ائس کریم اور 150 کلو سے زائد المعیاد کیمکلز برآمد کرلیا گیا۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اسلام آباد روانہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اسلام آباد آج روانہ ہوگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار وزیراعظم آفس میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ The post وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اسلام آباد روانہ appeared first on .

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم کی ساری جماعتیں زبانی جمع خرچ پر لگی ہوئی ہیں،عثمان بزدار

وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی ساری جماعتیں زبانی جمع خرچ پر لگی ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم میں سب مفاد پرست جمع ہیں، ان کا کوئی ایجنڈا نہیں ہے ، یہ راہزنوں کے ٹولے پر مشتمل غیر فطری اتحاد ہے جبکہ مفاد …

مزید پڑھئے

حلیم عادل شیخ کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کیمپ میں پہنچ گئے

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ آج کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کیمپ میں پہنچ گئے۔  تفصیلات کے مطابق حلیم عادل شیخ کچھ دیر میں میڈیا سے بات کرینگے۔ The post حلیم عادل شیخ کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کیمپ میں پہنچ گئے appeared first on .

مزید پڑھئے