روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں ایک نئی ایئرلاین جناح ایوی ایشن شعبے میں قدم رکھنے کے لیے تیار

پاکستان میں فلائی جناح ایئرلاین جناح ایوی ایشن شعبے میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیکسن گروپ اور یو اے ای کے ایئر عریبیہ گروپ نے مشترکہ منصوبے کے تحت نئی ایئرلاین فلائی جناح لانچ کرنے کا معاہدہ کر لیا ہے جس میں یہ طے پایا ہے کہ پروجیکٹ میں لیکسن گروپ کمپنی کے 51 فیصد …

مزید پڑھئے

معروف پاکستانی گلوکار کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

پاکستان کے معروف پشتو گلوکار کفایت شاہ باچہ جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق صوابی میں مخالفین نے فائرنگ کرکے مشہور پشتو گلوکار کفایت شاہ باچہ کو قتل کردیا۔ گلوکار کفایت شاہ باچہ کے بھائی نے بتایا کہ نماز جمعہ پڑھنے مسجد میں داخل ہو رہے تھے کہ اچانک مخالفین نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کفایت شاہ شدید …

مزید پڑھئے

2018 میں ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کو جاپان کی طرف سے 14 پنک بسس ملیں ، کامران بنگش

معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے کہا کہ 2018 میں ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کو جاپان کی طرف سے  14 پنک بسس ملیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے کہا کہ بسوں کا مقصدصوبے کے 2 اضلاع میں خواتین کو سفری آسانی دینا تھا ، سروس پرووائڈرز کی عدم دلچسپی کی وجہ سے 3 سال تک بسیں …

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ لاہور کا غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈز کے خلاف بڑا آپریشن

ضلعی انتظامیہ لاہور نے غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈز کے خلاف بڑا آپریشن کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ لاہور نے پنجاب کے تحصیل اقبال میں واقع ٹھوکر نیاز بیگ یونین کونسل پر غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈ اور عارضی تجاوزات کے خلاف آپریشن کر کے ٹھوکر نیاز بیگ پر قائم غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈز کا خاتمہ کر دیا ہے۔ اے …

مزید پڑھئے

خیبر پختونخواہ کے آٹھ اضلاع میں سکولوں کو 6 ستمبر سے 11 ستمبر تک بند کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخواہ کے آٹھ اضلاع میں سکولوں کو 6 ستمبر سے 11 ستمبر تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی گائیڈ لائن کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے صوبہ خیبر پختونخواہ کے آٹھ اضلاع میں اسکولوں کو 6 ستمبر سے 11 ستمبر تک بند کرنے کا فیصلہ کیا …

مزید پڑھئے

موزے پہن کر سونا صحت کےلئے کیسا ہے؟ جانئیے

سرد موسم کے دوران سردی سے بچاؤ کے لیے موزے پہن کر سونا عام بات ہے یہ انسان کو پرسکون نیند لینے میں مددگار ثابت ہوتے ہی مگر اس عمل سے صحت پر خطرناک منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق موزے پہن کر سونا صحت مندانہ طرز عمل نہیں ہے، موزے پہن کے سونے سے نیند کے …

مزید پڑھئے

اسحاق ڈار کے خلاف انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے ، نہال ہاشمی

مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا کہ اسحاق ڈار کے خلاف انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قانون سازی کرنے کا اختیار پارلیمان کا ہے ، ملک صرف آرڈیننس کے ذریعے چل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیرقانونی طور …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کان کنوں کے بچوں کو سہولیات کی فراہمی جاری رکھنے کا حکم دے دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کان کنوں کے بچوں کو سہولیات کی فراہمی جاری رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائینز لیبر ویلفئیر گرلز ہائی اسکول اور ضلع چکوال میں نرسری کلاس کی بچیوں کو نئے اسکول یونیفارم کی تقسیم کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ اسکول میں ہر سال اول تا دہم جماعت …

مزید پڑھئے

بھارت کی معروف اداکارہ و و رکن اسمبلی کے ہاں بچے کی پیدائش

بھارت کی معروف اداکارہ و و رکن اسمبلی نصرت جہاں کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بنگالی فلموں کی معروف اداکارہ کے ہاں گزشتہ ہفتے بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ نصرت جہاں روحی نے کولکتا کے نجی اسپتال میں بیٹے کو جنم دیا اور بچے کی پیدائش کے وقت ان کے بوائے فرینڈ اداکار و بھارتیہ جنتا پارٹی …

مزید پڑھئے

پنجاب کا کوئی شہر، قصبہ اوردیہات ترقی کے ثمرات سے محروم نہیں رہے گا،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب کا کوئی شہر، قصبہ اوردیہات ترقی کے ثمرات سے محروم نہیں رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت یکساں ترقی کے ویژن پر یقین رکھتی ہے، پسماندہ علاقوں اور بڑے شہروں میں عوامی …

مزید پڑھئے