روزانہ ارکائیوز

محکمہ داخلہ سندھ نے شادی ہال مالکان کےخلاف کارروائی کےلیے نیاحکمنامہ جاری کردیا

محکمہ داخلہ سندھ نے شادی ہال مالکان کےخلاف کارروائی کےلیے نیاحکمنامہ جاری کردیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق انڈور شادی تقاریب منعقد کرنےوالے بینکوئٹ اور شادی ہالز کو سربمہرکیا جائے گا ، رات دس بجےکےبعد کھلےرہنےوالےشادی ہالز کے مالکان کو گرفتار کیاجائے گا۔ جاری کردہ حکم نامے کے مطابق شادی کی آوٹ …

مزید پڑھئے

مچھلی نے مچھیرے کو جھیل میں کھینچ لیا ،ویڈیو وائرل

یورپی ملک ہنگری میں جب مچھیرے کے کانٹے میں بڑی اور 66 کلو وزنی مچھلی پھنسی تو وہ مچھیرے کو ہی جھیل میں کھینچ کے اپنے ساتھ لے گئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لورینڈ نامی نوجوان کے ساتھ یہ حادثہ رونما ہوا تو پانی میں گرنے پر لڑکے نے فشنگ راڈ چھوڑ دیا جس کی وجہ …

مزید پڑھئے

بھارتی قابض افواج بار بار کشمیریوں کے خلاف طاقت کا اندھا دھند استعمال کر رہی ہیں ، عاصم افتخار

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا کہ بھارتی قابض افواج بار بار کشمیریوں کے خلاف طاقت کا اندھا دھند استعمال کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا کہ دفتر خارجہ میں بھارتی ناظم الامور کو طلب کیا گیا اور سید علی گیلانی کی وفات کے بعد قابل مذمت رویے پر احتجاجی مراسلہ ان …

مزید پڑھئے

ایلٹن جان کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری ؛ نیا البم ریلیز کرنے کا اعلان

معروف برطانوی گلوکار سر ایلٹن جان نے اعلان کیا ہے کہ وہ گلوکارہ نکی منہاج، گلوکار لیل نازایکس اور گلوکارہ دعا لیپا کے ساتھ مل کر اپنا نیا البم لاک ڈاؤن سیشنز ریلیز کرنے والے ہیں۔ برطانوی گلوکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ماسک پہنے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے اس نئے البم کی ریلیز …

مزید پڑھئے

سعودی عرب سے کراچی ایئرپورٹ آنے والے 11 مسافر کورونا وائرس کا شکار

سعودی عرب سے کراچی ایئرپورٹ آنے والے 11 مسافر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے کراچی ایئرپورٹ آنے والے 11 مسافروں میں سے 7 سعودی شہری اور 4 پاکستانی ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا مثبت آنے پر 7 سعودی شہریوں کو پی این ایس شفا اور 4 پاکستانیوں کو …

مزید پڑھئے

رائی دانہ کھانے کے بے شمار طبی فوائد

ہم سب جانتے ہی ہیں کہ سرسوں سے حاصل ہونے والے بیج رائی کہلاتے ہیں اور ان بیجوں سے سرسوں کا تیل حاصل کیا جاتا ہے، اس کے استعمال سے صحت پر بے شمار فوائد بھی حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ غذائی ماہرین کے مطابق رائی دانے میں جُز  گلوکوسینولیٹ پایا جاتا ہے جو کہ رائی کو منفرد ذائقہ دیتا …

مزید پڑھئے

مستقبل میں گلگت بلتستان کو سیاحت کا مرکز بنانا ہے ، خالد خورشید

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ مستقبل میں گلگت بلتستان کو سیاحت کا مرکز بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرل کانٹی نینٹل عطاباد جھیل کے اطراف میں سب سے بہترین ہوٹل بننے جارہا ہے ، وزیراعظم عمران خان نے ہمیں کہا کہ سیاحت …

مزید پڑھئے

ٹام کروز کے مداحوں کے لیے بری خبر

ہالی ووڈ  کے معروف اداکار ٹام کروز کی فلمیں تاخیر کا شکار ہوگئی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جس کی وجہ سے سپر اسٹار ٹام کروز کی آنے والی دو نئی فلمیں ’ ٹاپ گن: ماورِک‘اور ’ مشن: ایمپاسبل 7‘ کی …

مزید پڑھئے

اداکار فیروز خان کو سرجری کروانا مہنگا پڑگیا؛ چہرہ خراب

معروف پاکستانی اداکار فیروز خان نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک کاسمیٹک سرجری کروائی تھی جو کہ کافی غیر متوقع ثابت ہوئی تھی۔ اداکار نے ایک شو میں مزاحیہ انداز میں اپنی کاسمیٹک سرجری کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ انہیں پانی کے اندر ایک سین کی شوٹنگ کروانی تھی جس کے لئے انہوں …

مزید پڑھئے

انجلینا جولی کی بچوں کے حقوق پر کتاب لانچ کیلئے تیار

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی بچوں کے حقوق پر کتاب لکھنے کا اعلان کر دیا۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ساتھ مل کر بچوں کے حقوق پر ایک کتاب ’ نو یئور رائٹس ‘ لانچ کرنے والی ہیں۔ انجلینا جولی نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر …

مزید پڑھئے